اور جو مرد بن کر والدین سے ہاتھ نہ مانگ سکے ایسے شخص کیلئے کبھی اپنی دہلیز پار نہیں کرتے۔ 💯👌
کسی مرد کا ساتھی بننا عورت کی تقدیر میں پہلے ہی لکھا جا چکا ھے ۔۔۔
تفریح بننا عورت خود منتخب کرتی ھے 🔥🥀
زندگی میں دو ہی دکھ ہوتے ہیں:
پہلا یہ کہ جو تم چاہو وہ نہ ملے۔اور دوسرا جو تم چاہو وہ وقت گزرنے کے بعد مل جاۓ۔ 💔🥀
جو دوسروں کو عزت دیتا ہے اصل میں وہ خود عزت دار ہوتا ہے 💗
کیونکہ انسان دوسروں کو وہی کچھ دیتا ہے جو اس کے پاس ہوتا ہے...!!!😌✌
ایک تلخ حقیقت..!!
عورتوں کو امیروں سے شادی کا لالچ اور مردوں کو حُسن کا لالچ لے ڈوبا, دینداری, اخلاق ، سیرت اچھے لوگ اور شریف خاندان کو سب نے پیچھے چھوڑ دیا....،
نتیجہ ذلالت جھگڑے فساد طلاقیں 💯🔥
لڑکیاں والدین کے واسطے دینے پر محبت سے دستبردار ہو کر گھر تو بسا ہی لیتی ہیں مگر جب کوئی" ان" سے پوچھے کہ کیا تم خوش ہو؟ تو ایسی تلخ مسکراہٹ ہونٹوں پہ ابھرتی ہے کہ پورے سوال کا جواب ویران آنکھیں اور زخمی مسکراہٹ دے دیتی ہیں 🤗🔥
دوپٹہ ہوتا چند ہزاروں کا ہے لیکن اسے اوڑھ لینے سے عزت لاکھوں گنا بڑھ جاتی ہے ❤️😌
ہر مرد جسم نہیں چاہتا 😕
محترمہ 🖤
کچھ ماٶں کے بیٹے نکاح تک بھی ساتھ دیتے ہیں 🙂😊
" کِتنا مُشکل ہوتا ہے نہ اُن لوگوں کی لاپرواہی کو برداشت کرنا جِن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گُمان رہتا ہے کہ ؛ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چُبھنے دیں گے ، اور وہی ہمیں لمحہ لمحہ اذیت دے رہے ہوتے ہیں! ۔ " 💔🙂
Pray for me 🤧🤒🤕
"• عورت کے بارے میں مشہور ھے کہ ،
تم اسے خوبصورت کہو وہ خوبصورت ہوتی چلی جائے گی،تم اسے اچھا کہو وہ اچھی ہوتی چلی جائے گی،تم اسے ہمدرد ،رحم دل ،گھر کا خیال رکھنے والی،ہنس کر قربانی دینے والی کہتے جاؤ وہ ویسی بنتی جائے گی ۔
مگر جب تم اس میں عیب نکالتے ہو ،چھوٹی غلطی کو بڑی بناتے ہو ، اس کے لباس ،کھانے اور روزمرہ کاموں میں عیب نکالتے ہو تو تم اسے دن بدن عیب دار کرتے چلے جاتے ہو ۔ "
- ❤🙂...
" محبت کو بهی بهوک ہوتی ہے عزت کی،عزت نہ ملے تو محبت مر جاتی ہے "♥
😊
بیٹی کو باپ اتنی نزاکت سے پروان چڑھاتا ہے کہ پھر وہ کسی مرد کی غضیلی نگاہ تک نہیں برداشت کر سکتی ، لہجہ تو بہت دور کی بات ہے💔
😊
ہم لوگوں نے عورت کی حیاء پر اس قدر زور دیا کہ احساس تک نہ ہوا کہ مردوں کی اکثریت بے حیاء ہو چکی ہے ...🔥💯
🥀
میں نے مُحبت میں لاڈلوں کو بھی توجہ کی بھیک مانگتے دیکھا ہے ...
-🔥
بیا ګوره میخانه که د شیخانو ډکه نه شوه 🍻
ساقي که په دې ښار کې یوه پیغله شرابي شوه؟
🔥
مرد کبھی بھی ایک ہی عورت کو دوست، محبوبہ اور بیوی کا مقام نہیں دے سکتا... اسے دوستی کے لیے کوئی اور، محبت کے لئے کوئی اور... اور بیوی کوئی اور چاہیے ہوتی ہے.
اور عورت، پاگل سارے مقام ایک ہی مرد کو دے بیٹھتی ہے!!🔥💯🙂
عورت خدا کے پراسرار تحفوں میں سے ایک تحفہ ہے جو ایک پرخلوص دوست ہمدرد ساتھی جانثار ہمسفر بھی ہوسکتی ہے مگر افسوس کہ مرد صرف اس میں محبوبہ تلاش کرتا ہے 🔥💯❤️
کچھ لڑکیاں امیر ہونے کی چاہت نہیں رکھتی ، ایکسپینسو یا برانڈڈ چیزوں کہ پیچھے بھی نہیں بھاگتی، وہ بس سادہ اور پرسکوں زندگی کی خواہش مند ہوتی ہے، اپنی زندگی میں کسی ایسے شخص کی چاہ رکھتی ہے ، جو اسکہ وجود کو خاص بنادے ،اسے سمجھے ، اسکی عزت کرے،اسکی باتوں کو ترجیح دے اسکہ ہر چھوٹے موٹے نازونخروں کو پورا کرے، اور سب سے اہم اسکی دنیا کو خوبصورت بنادے 🔥💯❤
حضرت خدیجہؓ نے فرمایا!
” عورت کے لئے بہترین زیور پردہ ہے
اور پردہ دار عورتیں جنت میں
میری بیٹی فاطمہؓ کے ساتھ ہوں گی ❤🙂💯✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain