اگر کسی ماں کے سات بیٹے ہوں چھے جنت میں چلیں جائیں اور ساتواں دوزخ میں جائے تو ماں کو جنت میں تلاش نہ کریں وہ ساتویں بیٹے کے ساتھ دوزخ میں ملے گی 🔥💯🙂
مرد کے پاس عورت کے ہر مسلئے کا حل موجود ہے بشرطیکہ عورت نامحرم ہو.🔥💯🙂
اگر گندے کپڑوں میں شرم آتی ہے
تو گندی سوچ رکھنے میں بھی شرم آنی چاہیے 🔥💯
تم ھمیشہ حجاب کرتی رہنا۔♥️
یہ حجاب تمیں اس دنیا کی حواس زدہ نظروں سے بچائے گا 🔥💯
" سکھایا ہے مجھے میری ماں نے
، جزبات بنتِ حوا سے جو کھیلے اسے مرد نہیں کہتے_"🙂❤
"_دنیا کی سب سے بڑی اذیت یہ ہے کہ آپ نکاح میں کسی کے ہوں اور دل میں کوئی اور ہو آپ کے" 💔🔥
جن کو اپنی بہنوں کی عزت عزیز ہوتی ہے_🔥
وہ ہر بنت حوا کی عزت کرنا فرض سمجھتے ہیں_❤️
کسی کی بیٹی کو اتنی ہی تکلیف دو جتنی کہ تمہاری بہن بیٹی سہ سکے یہ دنیا مکافات عمل ہے تم سمجھ سکتے ہو.😔🔥💯
ایک باپ کی سب سے بڑی کمزوری اس کی بیٹی کے آنسو ہوتے ہیں 💔🔥
غلط کہتے ہیں کہ عورت انّا میں آجائے تو مڑ کر نہیں دیکھتی یا یہ کر دیتی ہے وہ کر دیتی ہے
دراصل بات یہ ہے کہ عورت میں انّا ہوتی ہی نہیں ہے
انّا مرد میں ہوتی ہے
عورت تو وفّا شنّاس ہے
وہ جُھک جاتی ہے، ڈر جاتی ہے کبھی طلاق کے خوف سے
تو کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے تو کبھی اُسکے کہیں اور متوجّہ ہوجانے کے خوف سے تو کبھی اُسکے بیزار ہوجانے کے خوف سے عورت ہر بار اپنی انّا اور اپنی عزت نفس کچلتی ہے تب کہیں جاکر زندگی گزار پاتی ہے 😊❤️
عزت کیا کرو بہنوں کی اپنی ہو یا پرائیں 💓😍
حجاب اتارنے کیلئے ہزاروں دلائل کی ضرورت ہے، اور اسے پہننے کیلئے صرف ایک ہی دلیل کافی ہے کہ یہ حکم رِبى ہے۔ ❤🥀
غریب لڑکیوں سے جہیز کے بغیر نکاح کرو. یہ غریب لڑکیاں، یہ مزدور باپ کی شہزادیاں تمہارے گھروں کو جنت بنادیں گی."❤️💯
"نبی کریم نے ارشاد فرمایا عورتیں کثرت کے ساتھ جہنم میں جائینگی پوچھا گیا تو رسول الله نے فرمایا ایک تو وہ غبیت زیادہ کرتی ہیں اور دوسرا اپنے شوہر کی ناشکری کرتی ہیں۔ ❤💯
مرد کے لیے عورت سے بڑھ کر کوئی لگژری نہیں، دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دل و دماغ کو پرسکون نہیں کرسکتی ماسوائے اس کی من پسند عورت کے...!! ♥️🔥
جب رشتہ دیکھنے جاؤ تو لڑکی کی آواز ریڈیو سے بھی سلو ہوتی ہے پتہ نہیں شادی کے بعد اچانک بوفر کہاں سے لگ جاتے ہیں 🔥😅
جوانی میں مرد کو ہر عورت اچھی ہی لگتی ہے اور عورت کو ہر مرد کی محبت سچی لگتی ہے۔۔۔۔!!!♦️✨
عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتی ہے، اور مرد کی ذرا سی ہمدردی عورت کو اعترافِ محبت نظر آتی ہے۔۔۔۔!!!♦️✨
یہ عمر اس طرح کی بیوقوفیوں کی ہوتی ہے اور دل کو خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے۔۔۔۔!!!♦️✨
تو ہوتا یوں ہے کہ ذرا سا خیال بھی کسی کا آ جائے، تو ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں محبت ہو گئی ہے یا کسی کی کوئی بات ہمیں پسند آ جائے تو ہمیں لگتا ہے کہ اسکو ہم سے محبت ہو گئی ہے
اور پھر زندگی کے بہت بڑے فیصلوں پہ ہم جلد بازی کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔ اس طرح کی محبتیں تو ہوتی رہتی ہیں، اور آپ ہیں کہ بھاگ کر اعترافِ محبت کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔!!!♦️✨
خود کو وقت دیں، اور دوسروں کو بھی وقت دیں۔۔۔!!!
صرف وقت ہی ایسی محبتوں کی سچائی ثابت کر سکتا ہے۔۔۔۔۔!!!♥️✨🌸✨♥️
حرام چیزیں کبھی سکون نہیں دےسکتی
ان میں سےایک غیر محرم سےتعلق بھی ہے 💯🔥
کوئی ایک ایسا پسند کرو
جیسے تمہارے علاوہ اور کوئی پسند نہ ہو...!! 🔥♥️💯
زندگی میں ہمیشہ ان لوگوں کا چناؤ کریں جن کو عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپکو عزت دیں...🔥💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain