Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

• ڈیئر تربیت! 🙂♥️
"- اگر تم نہ ہوتی تو میں نے لوگوں کی باتوں
کے بڑے اچھے اچھے جواب دینے تھے! 😶🌸

XtylisH_KhaN_@
 

مرد بڑی پیاری چیز ہے
اس کے پاس ہیرہ بھی ہوگا پھر بھی وہ کچرے میں ہی منہ مارے گا 🙂🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

🌸______"میں نے خود کو بہت خاص رکھا ہوا ہے_____°🦋 میں نے کبھی خود کو کسی کے لیے عام یا سستا نہیں کیا !!!!
میں اُن لوگوں کے لیئے عام ہوں جو میرے لیے خاص ہیں🤗 اور میں بہت کم لوگوں کو خاص بناتا ہوں....!!اور جو خاص ہیں انکے لیئے میں خود کو جُھکا بھی دیتا ہوں میں عزت پیار سب کو دیتا ہوں........✨ جب کوئی کم ظرف مجھے اپنا آپ دیکھا دے______°🤍🖤 تو میں چُپ چاپ اُسے معاف کر کے اپنے دل سے اپنی زندگی سے نکال دیتا ہو
🔥😌

XtylisH_KhaN_@
 

انسان کی پہلی ترجیح عزت ہونی چاہیے ، رشتہ چاہے کوئی بھی ہو... محبت یکطرفہ چیز ہوسکتی ہے مگر عزت یکطرفہ کبھی نہیں کی جاسکتی
💯🔥❤

XtylisH_KhaN_@
 

جو مجھے بانٹنا پڑے وہ میں !
اوروں کے لئے چھوڑ دیتا ہو
😌🖤🔥

XtylisH_KhaN_@
 

چہرا چاہے کتنا بھی خوبصورت کیوں نہ ہو
لیکن مثال ہمیشہ حیاء والوں کی دی جاتی ہیں ❤️🥀✨

XtylisH_KhaN_@
 

قرآن پاک میں مرد اور عورت کی دوستی کا ذکر کہیں بھی نہیں ہے 🙂
اس متعلق اللہ پاک نے فرمایا ہے : "اور جو تمھیں پسند ہو ، اس کے ساتھ نکاح کرو" ❤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

اگر رشتے_نبھانے کا ظرف نہیں تو رشتے بنائیں بھی مت، آپ کے لیے شاید یہ ایک تجربہ ہو مگر ہوسکتا ہےدوسرا اپنی زندگی کی آخری_بازی کھیل رہا ہو...! 🖤🔥

XtylisH_KhaN_@
 

لوگ خالص ہونا پسند نہیں کرتے لیکن تلاش ہمیشہ مخلص کی کرتے ہیں۔ 🌝💔

XtylisH_KhaN_@
 

" اور پھر کبھی کبھی ہوتا یُوں ہے کہ ؛ کِسی غریب کی مُحبت کو کِسی کی امیری چھین لیتی ہے! ۔ " 🌝😑💔

XtylisH_KhaN_@
 

جب کسی شخص کو بتا دیا جائے کہ وہ ضروری ہے ......... میسر نہیں ہوتا 🖤

XtylisH_KhaN_@
 

_
عورت کی نفسیات کے مطابق اسے ایک ایسے میچور مرد کی
ضرورت ہوتی ہے جو اسے بچوں کی طرح ڈیل کرے اور اسکی ہر بچگانہ حرکات کو برداشت کرے اور سب سے بڑی بات اسے منانے کا ہنر آنا چاہئے🥀♥️

XtylisH_KhaN_@
 

خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے ❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

چھوٹی عمر میں نکاح کرنے سے معاشرتی بے حیائی کو روکا جا سکتا ہے 🙂❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو، جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

حقیقی مرد کے لیے تنہا عورت
"موقع" نہیں "ذمہ داری " ہوتی ہے 🖤🥀"

XtylisH_KhaN_@
 

ہم قدر کرنے والوں کو چھوڑ کر ہمیشہ بےقدروں کے پیچھے ہی کیوں بھاگتے ہیں
🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

● اور حیادار ہونا مرد پر بھی اتنا ہی واجب ہے جتنا کہ عورت پر۔. 🖤🌼

XtylisH_KhaN_@
 

" عورت سے محبت کرنا ایک جبلت ہے
اسے خوش رکھنا ایک فن ہے اور اس کو محفوظ رکھنا مردانگی ہے "♥

XtylisH_KhaN_@
 

اور پھر عورت کی محبت کا تو یہ عالم ہے کہ، وہ اپنے پسندیدہ شخص کے ساتھ جنت کی حوروں کو بھی برداشت نہیں کر سکتی__❤️🔥