اور پتہ ہے لوگوں کا دل ہم سے کیوں بھر جاتا ہے🥀
کیونکہ ہم اُنکو مسلسل میسر ہوتے ہیں_😕💔
یکطرفہ محبتیں بڑی بدقسمت ہوتی ہیں بلکل ان قبروں کی مانند
جن کا کوئی وارث نہیں ہوتا.💔🥀
جب کوئی عورت تمہارے سامنـــــے
رو پڑے تو تمہاری مردانگی کا تقاضا ہــــے کے اس بات کو وہی ختم کردو 💯🔥
شادی ہونے کا انتظار کرتی ہوئی بیٹی
اور روزگار کے ملنے کا انتظار کرتا ہوا بیٹا دونوں ایک ہی کرب سے گزرتے ہیں. 💔💯
ہر چیز ہم لوگ پیسوں سے خرید سکتے ہیں.🥀
لیکن عزت اور نصیب اور قسمت نہیں خرید سکتے
🔥💯
بد قسمت ہے وہ مرد جو عورت کے دل میں محبت جگا کے پھر اُس کا ہاتھ چھوڑ دے.🙂💔
لفظ “ بدکردار “ جب بھی آتا ہے تو نوے فیصد لوگوں کے ذہنوں میں عورت آتی ہے
بس اتنے ہی تعلیم یافتہ اور اعلیٰ کردار ہوئے ہیں ہم ۔"💔🙂
وفادار انسان کی محبت بھی کسی دولت سے کم نہیں ہوتی ♥️🌸✨
میں نے ایک مرد سے ٹھکرائی ہوئی عورت کو،
ہر مرد سے خوف کھاتے دیکھا ہے 🔥💯
عورت کو اپنے کپڑے سنبھالنے کی اور
مرد کو اپنا نفس سنبالنے کی اشد ضرورت ہے
💯🔥
نایاب ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پاکر عورت خود اظہارِمحبت
کرتی ہے. 🌸🥀🌚
. بانو قدسیہ کہتی ہیں..
"کچھ عرصے کے لیے رابطے میں پہل کرنا چھوڑ دیجیۓ
آپ کو پتا لگ جاۓ گا کہ آپ کتنے مردہ پودوں کو پانی دے
رہے تھے 🙃♡
لڑکے کی خوبصورتی جوانی میں سجدہ
اور لڑکی کی خوبصورتی جوانی میں پردہ ہے...🌸♥️✨
کوشش کریں کم ظرف لوگوں سے تعلق نہ رکھیں۔جب بھی ناراض ھوگاعزت پہ وار کریگا ۔
🔥💯
جانتے ہو نکاح کیا ہے؟
جو باپ اپنی گڑیا کو سکول تک اکیلے جانے نہیں دیتا تھا وہ باپ عمر بھر کیلئے بیٹی کو اجنبی کے ساتھ اکیلا بھیج دیتا ہے۔" 🙂💔
بیٹی کیلئے اونچا گھرانہ نہیں بلکہ۔۔۔۔
کوشش کر کے اس کی قدر ،عزت ،محبت کرنے والا اور ہم مزاج دین دار گھرانہ ڈھونڈنا چاہیے...!!!❤ッ🎀
تمہارا کاندھا ملے تو سر رکھ کر رو بھی دیں !❤🔥
بہنوں والے بهائی
دوسروں کی بہنوں کے ساتھ کهیلا نہیں کرتے
♥✨
اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے کیونکہ 😊🔥
عزت محبت سے کہی زیادہ خاص ہوتی ہے ♥️💯🔥
ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ ہوﻧﺎ ﭼﺎہیے.
ﮨﺮ ﻋﻮﺭﺕ پہ ﮈﻭﺭﮮ ﮈﺍﻟﻨﺎ، ﺑُﮭﻮﮐﮯ ﺩﺭﻧﺪﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍُسکی ﺗﻌﺮﯾﻒ کرنا ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﮐﻤﺘﺮ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﭩﯿﺎ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ہے.... 🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain