✍🏻 *لڑکی لڑکی لڑکی : ہر شخص آج سوشل میڈیا پہ لڑکی کی تلاش میں ہے مگر آپ کو ایک پتے کی بات بتا دوں لڑکی ہر گھر میں ہوتی ہے بہن کی صورت میں بھی اور بیٹی کی صورت میں بھی اس کا بھی خاص خیال رکھیں کہیں اسے کوئی اور نہ تلاش کر رہا ہو ” جیسی کرنی ویسی بھرنی 🔥💯🙂
طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ؟؟ 😣
کہ بیٹیوں کے لیے جہیز کیسے بنتا ہے.💔🔥
ایک ان پڑھ لیکن ”با پردہ اور با حیا عورت“ اس پی ایچ ڈی عورت سے کہیں بہتر ہےجس کہ پاس ”ڈگری“ تو ہے لیکن پردہ اور حیا نہیں_💯❤️😊
عـورت مـاں ھـو تـو احتـرام کیجیـے ۔!!! 😊
بیـوی ھـو تـو عـزت دیجیـے .!! 🔥
بہـن ھـو تـو شفقـت کیجیـے ۔!! ❤️
اور اگـر بیٹی ھـو تـو فخـر کیجیـے ۔!! 💯
لفظ_عورت
تشریح،،، "کسی کی جنت"
"کسی کی عزت" "کسی کی بہن"
"کسی کی رحمت"💞💞♥️💯
لفظ_مرد:
تشریح،،، کسی کی جنت کا دروازہ "
کسی کی عزت کا رکھوالا" "کسی کا بھائی"
کسی کے بڑھاپے کا سہارا 💞💞♥️💯
فرشتے کرتے ہیں حفاظت ان کی 💯😇
بیٹیاں جو اوڑھ لیں دوپٹہ سر پہ ✨🥀
عورت کے بارے میں جو بھی سنو احتیاط سے سنا کرو
"افواھیں یا تو ایسے مرد کی طرف سے آتی ھیں جو اسے رکھنے کے قابل نہیں ھوتا یا ایسی عورت کی طرف سے جو اس کی برابری نا کر پائی ھو.....🙂💔
حقیقی عورت مرد کا پیسا اور حسن نہیں دیکھتی
بلکہ وه یہ دیکھتی ہے کہ اسے دینے کے لئے مرد کے پاس عزت کتنی ہے 🔥❤💯
جنکی دہلیز پر بہنیں ہوتی ہیں
وہ دوسروں کی بہنوں کو دھوکے نہیں دیتے 🙂❤💯
اگر کسی عورت سے وفا چاہتے
ہو تو اسے وقت دو محبت دو بھروسہ دو اور سب سے زیادہ اگر عزت دو گے
تو وہ عورت تمہارے لیے اپنی جان تو دے
دے گی مگر کبھی بے وفائی نہیں کرے گی
🔥💯❤️
-" جب کوئی عورت صاف الفاظ میں کہے نہ کہ مجھے چھوڑ دو آج کے بعد میں کبھی رابطہ نہیں کروں گی، تب غصے میں آکر اس سے بات ختم نہ کردینا کیونکہ یہی وقت ہوتا ہے جب عورت مرد کی وفا دیکھتی ہے اور اس کو مان ہوتا ہے کہ اس کو چاہنے والا کبھی بھی تنہا نہیں ہونے دے گا، اے ابنِ آدم تم اس کا مان نہ تورنا_" 🙂🔥💯
تم بولتی ہو مرد بهی کتنا عجیب ہے عورت کا جسم دیکھ کر اس سے محبت کرتا ہے ✌
اور تم عورتیں بھی کتنی عجیب ہو جسم دیکها کر مرد سے عزت کی امید رکهتی ہے ❤️🙂
اگر کوئی "عورت" خود تمھاری رجوع کرتی ہے تو تم پر فرض ہے کہ اُس کی خاطر مر جاو کیونکہ کوئی عورت تب تک کسی مرد میں دلچسپی نہیں لیتی جب تک وہ مرد اُسکی نظروں میں تمام مردوں سے "عظیم" نہ ہو 🙂🔥💯
تم تو شہزادی ہو،
اور شہزادیاں ،کبھی اپنے معیار سے نیچے نہیں آتیں۔۔۔ 🙂❤
مرد کی محبت میں شدت فقط اس وقت تک ہوتی ہے جب تک اسے اپنی پسندیدہ عورت مل نہیں جاتی!!!🥀
اور جب مل جاتی ہے تب وہ اس کی ناقدری کرنا شروع کر دیتا ہے 💔🥀
محبت انسان کو ہو ہی جاتی ہے،🌚
لیکن" محبت کی منزل' سڑک, پارک اور ہوٹل نہیں" بلکہ نکاح ، عزت اور گھر کی چار دیواری ہے.♥🙂
- *ہر لڑکی کو عزت دو تاکہ وہی*-"
*عزت لوٹ کر تمہاری بہن بیٹی کو ملے* ..!!❣️💯
بات صرف مرد کے خلوص اور محبت کی ہوتی ہے
عورت آسائشوں کے بغیر بھی خوش رہ سکتی ہے ❤💯
زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غدار ہو۔ ❤ 😇
°______لڑکا نہیں چاہتا کہ اس کی بہن رات کو کسی لڑکے سے بات کرے پر ہر لڑکا رات کو کسی کی بہن کے ساتھ بات کرنا چاہتا ہے 🔥💔
°_____تلخ حقیقت 💯💥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain