اور کچھ عورتیں مرد کی کمائی کا ایک بڑا حصہ اپنے اوپر اس غرض سے خرچ کرتی ہے تاکہ وہ دوسرے مردوں کی توجہ حاصل کر سکے
💯🔥
ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ 💙
ﺍﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ
ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﻠﻮﺹ ﺳﮯ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ
ﮐﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺑﮧ ﺧﻮﺩ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ 🌸♥️
🌸♥️پاکیزہ عورتیں آخرت میں۔
حوروں سے زیادہ خوبصورت ہوں گی۔ ♥️🌸
♥️🌸
خدا ہر ماں باپ کو اِتنی عُمر دےکہ وہ ساری خُوشیوں کو دیکھ سکیں جو انہوں نے اپنی اولاد کے لئے مانگی ہیں...آمین ❤️💯
ہمارے معاشرے میں بہت سی عورتیں سسرال والوں کے معیار پر پورا اترتے اترتے قبر میں اتر جاتی ہیں
🔥💯🙂
مرد کی صرف پیدا ہونے کی خوشی منائی جاتی ہے باقی اسکی تمام زندگی عورت کی خدمت میں گزر جاتی ہیں۔چاہے وہ ماں کا خیال رکھنا ہو بہن کا جہیز ہو بیوی کے خرچے يا پھر بیٹی کی پرورش
💯🔥🙂
مُخلص عورت توجہ کی محتاج ہوتی... ایک مُخلص عورت نہ تو مرد کی امیری سے مُتاثر ہوتی ہے اور نہ ہی غریبی سے ، وہ تو اُس بات سے مُتاثر ہوتی ہے کہ ؛ مرد اُسے کِتنی توجہ دیتا ہے! ۔ " 🔥❤
میں نے کبھی بھی خود کو اِس خوش فہمی میں نہیں رکھا
کہ میری کمی کسی کو اداس کرے گی۔ 🔥💯🙂
میں تھک گیا ہوں
کسی بھی چیز کے بارے میں سوچنا نہیں چاہتا سوائے اس کے کہ تمہاری گود میں سر رکھ دوں، تمہارے ہاتھوں کو اپنے سر پر محسوس کروں اور ہمیشہ ایسا ہی رہے ۔۔۔۔°🔥♥️💯
💞مرد کی نظر میں ہر وہ عورت فاحشہ ہے جس کا خفیہ تعلق اس کی بجائے کسی دوسرے مرد کے ساتھ ہو..💯🔥
تلخ حقیقت 🙂🔥
💞عورت کے جسم میں پلنے والا مرد
عورت کے جسم سے کھیل کر کہتا ہے
یہ عورت ہی خراب ہے 💔🙃
پتا ہے میں کیا چاہتا ہوں...
کوئی ایسا جس کے لیے صرف میں خاص رہوں
جس کی روح تک میرے لیے ہو جس کے لیے میں ہی اکیلا ہوں
جس کی محبت کا دائرہ مجھ تک رہے اور میرے لیے اسکے علاوہ کوئی نہ ہو میری زندگی میں وہ آخری ہو اسکی محبت میرا کل اثاثہ ہو اور میں اسکا کّل جہاں...
کیونکہ مجھ سے اپنی من پسند چیز اور من پسند لوگ تقسیم نہیں کیے جاتے میں ہر جذبہ مخلص رکھتا ہوں اور ہر تعلق مخلص ہی چاہتا ہوں جو میرا ہو اسکے ہزاروں سے رابطہ ہوں تو میں خود اکیلا ہو جاتا ہوں کیونکہ مجھے وہ چاہیے جس کہ لیے صرف میں ہوں...🔥💯🙂
عورت کو عزت دینا اسے خوبصورت کہنے سے زیادہ بہتر ہے..♥️🔥💯
وه عورتیں جو پَردہ کرتی ہیں.
وہ جاھل نہیں بلکہ وه جنت کی وارث اور اسلام کی شہزادیاں ہیں 🔥❤💯
کچھ لوگ ہمیں پاکر بھی
کسی بہتر کی تلاش میں تھے ۔۔!🔥🙂
میں چاہتا ہوں کہ تمہارا بھی ایک بیٹا ہو، جو اپنے دائیں بازو پہ لکھا نام ہمیشہ تم سے چھپا کے رکھتا ہووہ کالج سے آئے تو روز تجھے اس کی کتابوں سے لو لیٹر ملیں اسے "غالب" کا پورا دیوان آتا ہو بات بات پہ "جون" کے شعر کہتا ہومیں چاہتا ہوں کہ وہ بھی فیس بک پہ سگریٹ کے ساتھ اپنی اداس تصویریں اپ لوڈ کیا کرتا ہو
میں چاہتا ہوں کہ وہ بھی یہ بات کہہ کر شہر چھوڑ جائے،
" کہ اب میرا یہاں دل نہیں لگتا 💔🔥
اگر ماضی دروازے پر دستک دے تو اسے ہر گز جواب نہ دیں کیونکہ اس کے پاس آپ کو بتانے کے لیئے کچھ نیا نہیں ہو گا 🔥🙂
مرد ہو یا عورت جب وہ ہوس کے رستے پر چلنے لگے تو انکی منزل کوئی ایک شخص نہیں ہوتا "-🔥💯
#منٹو
اُس مرد سے زیادہ حسین اور کوئی نہیں ہو سکتا ، جسے آتا ہو محبت کو پاک رکھنا ! ۔ ❤️🤗
بھیک مانگنے پر بھی جو نہ ملے اسے محبت کہتے" -💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain