Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

" اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ ؛ ہم کِسی سے مُحبت کر تو سکتے ہیں مگر کِسی کو زبردستی خود سے مُحبت نہیں کروا سکتے! ۔ " 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

-" محبت میں پابندیاں نہیں لگائی جاتی، آزادی دی جاتی ہے، جو آزادی کے بعد بھی تمہارے ساتھ رہے
وہ محبت ہے_" ❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

وہ مرد خوش قسمت ہے
جس کے پاس ایک عورت کی وفا ہو 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

سیانے کہتے ہیں
" اگر بیٹیاں نہ ہوتیں
تو باپ کے جنازے سناٹوں میں اٹھتے" 💔💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

اگر عورت مرد کو اپنی آنکھوں سے محنت مزدوری کرتا دیکھ لے تو میرا یقین ہے کہ عورت کے مرد ذات سے سارے گلے شکوے دور ہو جائے گے
❤🔥

XtylisH_KhaN_@
 

" _آپ آج بیٹیاں ہیں تو کل مائیں بھی بنے گی ۔۔۔ پر جب مائیں بنو تو اپنے بیٹوں کو مرد نہ بنانا بلکہ ایک محافظ بنانا محافظ ایک بیٹی کا ایک بہن کا ایک بیوی یا ماں کا نہیں بلکہ ایک معاشرے کا جہاں سب عورتیں محفوظ ہوں اسکی درندگی سے_"❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

'کوئی بھی ایسی عورت نہیں جس کا نعم البدل کوئی دوسری عورت ہو، ایک ایسی عورت جسے آپ چھوڑ دیں یا اُسے کھو دیں آپ ویسی کوئی دوسری ڈھونڈھ ہی نہیں سکتے، آپ اُس کی ذات کو ہزاروں عورتوں میں تلاش کرتے اپنی زندگی گزار دیں گے لیکن پھر بھی اُس ایک کی غیر موجودگی کو پورا نہیں کر پائیں گے"💯🔥😌

XtylisH_KhaN_@
 

ماں بہن بیٹی بیوی تو تقریباً سب کی ہوتی ہے لیکن نامحرم عورت کے احترام سے مرد کے کردار کا پتہ چلتا ہے 🔥💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

کبھی کِسی عورت کو اُس کی رضا کے بغیر مت اپنانا، اور اپنا لو تو کبھی اُس سے مُحبّت کی خواہش مت کرنا۔
میں نے عورت کو ہمیشہ بہت کمزور سمجھا تھا مُوم کی گُڑیا کی طرح، لیکن ایک عُمر بَرتنے کے بعد میں نے یہ جانا ہے کہ عورت مُوم ہے یا پتھر، اِس بات کا فیصلہ وہ خودکرتی ہے، کسی دوسرے شخص کو اسے مُوم یا پتھر کا خِطاب دینے کا حق نہیں ہوتا۔ وہ خود چاہے تو محبوب کے اِشاروں کی سِمت مُڑتی رہتی ہے، اور پتھر بننے کا فیصلہ کر لے تو کوئی شخص بھکاری بن کر بھی اُس کی ایک نگاہِ التفات نہیں پا سکتا۔۔۔!! 🔥💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

" نکاح کا لالچ دے کر
روح کی دھجیاں
اُڑانـــــے والوں
" اس کا قرض تم اپنے گھر سے ادا کرو گے 🌸🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

عورتوں کو گھورنا چھوڑ دیں اُن میں کُچھ ایسا اضافی نہیں ہـــــے
جو گھر میں موجود ماں، بہن،بیٹی میں نہ ہو! 🙂🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

بہترین نکاح وہ ہے...؟؟؟
جس میں لڑکی کے باپ پر___💯🔥
ایک تنکےکابھی بوجھ نہ ڈالا جائے۔۔۔۔!!!🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

کھلتے ہوئے گلاب اچھے لگتے ہیں ❤
شہزادیوں کے چہروں پر حجاب اچھے لگتے ہیں 💕

XtylisH_KhaN_@
 

بہترین مرد وہ ہے...؟؟؟
جو خود سے وابستہ کسی عورت کی بات
غیر مردوں سے نہ کرے.....!!🙂✨______😌✌

XtylisH_KhaN_@
 

میرا ماننا ہے..؟؟؟
کہ"
دوپٹے کے بغیر لڑکی کو صرف توجہ مل سکتی ہے
عزت نہیں..!!! 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

ہر لڑکی کو عزت دو
تاکہ وہی عزت لوٹ کر
تمہاری بہن بیٹی کو ملے. 🔥💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

داماد اچھے ہیں کیونکہ بیٹی کو خوش رکھتے ہیں💖
پر بیٹا برا ہے کیونکہ بہو کو خوش رکھتا ہے 😌
یہ ہے دوہرے سماج کا کڑوا سچ..!!!✌

XtylisH_KhaN_@
 

ممکن ہے کہ میں غلط ہوں لیکن میرا تجربہ کہتا ہے کہ غربت ہمیشہ محبتوں اور رشتوں کو کمزور کر دیتی ہے !!!
🔥💯❤

XtylisH_KhaN_@
 

نہ ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا ہوتا یے نہ ہر لڑکی بدکردار ہوتی ہے۔ 😊💯

XtylisH_KhaN_@
 

ہم وہ لوگ ہیں جو لاحاصل پہ روتے ہیں اور حاصل کو رُولاتے ہیں۔ 🔥💔🙂