دُنیا میں باپ وہ واحد مرد ہے۔ 🌸
جو بیٹی کی آنکھ میں آنسو نہیں دیکھ سکتا۔. 🔥❤️💯
بہترین مرد وہ ہے
جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کے دوسروں کی بہن کی عزت کرے ذرا سوچیں 😊🔥💯
کچھ مرد دنیا کی ہر عورت کا درد بڑے اچھے طریقے سے سمجتے ہیں۔۔۔۔! سوائے ایک عورت کے جو انکی بیوی ہوتی ہے۔۔۔۔۔!!😔💔💯
عزت جتنی دو گے محبت اتنی گہری ہوگی عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں کیونکہ رشتہ کوئی بھی ہو عزت کے بنا بیکار ہے... 🖤😊💯
عورت میں ایک خاص صلاحیت ھے کہ وہ حالات کے مطابق اپنے والدین کا " بیٹا" بھی بن سکتی ھے ۔۔۔۔اور اپنی اولاد کا " باپ " بھی 🔥💯❤️
میں نے مرد کو بیوی بچوں کی روٹی کی خاطر دوسروں سےخاموشی کےساتھ گالیاں سنتےدیکھا ہے😔💔💯
گھر میں عورت کا ذہنی سکون بہت ضروری ہے کیونکہ عورت صرف بچے نہیں پالتی بلکہ پوری ایک نسل کی پرورش کرتی ہے 🔥💯❤️
دنیا میں سب سے بڑی کمزوری شرافت ہے،
جس کا فائدہ اکثر دو ٹکے کے لوگ اٹھاتے ہیں_
🙂🔥💯
مرد اگر کسی عورت کی روح سے محبت کرنے لگے، تو ایک ہی عورت اسکو کافی ہے، لیکن جب وہ عورت کی حسن و جمال سے محبت کرنے لگتا ہے، تو روٸے زمین کی تمام عورتیں بھی اسکے لیٸے کافی نہیں ہونگی۔۔۔ 🔥💯🙂
مجھے آج تک ایک بات کی سمجھ نہیں آئی لوگ اپنی شادی شدہ بہن بیٹی کو خوش دیکھنا چاہتے ہیں لیکن اپنی بہو کا جینا حرام کر دیتے ہیں
ایسا کیوں ہے ؟؟ 🔥💯
🌸♥️پاکیزہ عورتیں آخرت میں۔
حوروں سے زیادہ خوبصورت ہوں گی۔ 💓🌸
❤️🌸
اپنی بیوی کو اتنا خوش رکھو کے کل جب آپ رب تعالی سے اپنی بیٹی کے لئے اچھا نصیب مانگو تو آپ کو شرمندگی محسوس نہ ہو 🥀♥️
مرد کی صرف پیدا ہونے کی خوشی منائی جاتی ہے باقی اسکی تمام زندگی عورت کی خدمت میں گزر جاتی ہیں۔چاہے وہ ماں کا خیال رکھنا ہو بہن کا جہیز ہو بیوی کے خرچے يا پھر بیٹی کی پرورش
💯🔥🙂
مرد تو وہ ہے جس کے سائے میں عورت خود کو محفوظ سمجھے....✨😊🖤
عورت سب سے بڑا ظلم اپنے اوپر تب کرتی ہے جب اپنی مرضی سے اپنی جائیداد کا حصہ بھائیوں کے لئے چھوڑ دیتی ہے کبھی بھی یہ غلطی نہیں کرنی چاہیے اپنا حق کسی صورت نہ چھوڑیں برا وقت آتا ہے تو یہی حصہ کام آتا ہے جو خدا نے تمہارے حق میں لکھ رکھا ہے 💯🔥
" کسی کی بہن کی عزت مت اجاڑو.کیونکہ مرد تو اک غسل سے پاک ہو جاتا ہے. مگر (بنت_حوا) کا ماضی زمانہ یاد رکھتا ہے-" 🔥🙏💯
کچھ گھروں میں کام والی کی اشد ضرورت ہو تو بیٹے کی شادی کردی جاتی ہے 🙏🏻🔥💯
بنتِ حوا محتاط رہا کریں
اِبن آدم اتنے فرمانبردار ہیں کہ مُحبت اپنی مرضی سے کرتے ہیں "پر" نکاح والدین کی مرضی سے کرتے ہیں 💯🙂💔
عورت جس کو متاثر کرنے کے لیے مہنگے کپڑے پہنتی ہیں
اصل میں وہ اسے ننگا دیکھنا چاہتا ہے 💯💔
باپ اس سوچ میں مر جاتا ہے کہ وہ مر جائے گا تو بیٹیاں کہاں جائیں گی 🙂❤
اللّه پاک ہر باپ کی پیاری شہزادی کا نصیب خوبصورت پیارا کرے امین ثم امین ❤🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain