Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

میں ایک ہارا ہوا شخص ہوں جو کبھی کچھ حاصل نہیں کر سکتا جو جتنا مرضی پیار کر لے لیکن بدلہ میں صرف احساس کیا جاتا وہ بھی تھوڑے وقت کے لیے ....🙂❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

"- فرض کریں جو کبھی آپ کے ساتھ تھا اب وہ کسی اور کے ساتھ ہے تو پریشان مت ہوں۔ وہ سگہ اسکا بھی نہیں بنے گا۔یہ دربدر پھرنا ہی اُس کی سزا ہے...💯❤🙂

XtylisH_KhaN_@
 

صاحب کردار وہ ہے جو کسی کے کردار پر بات نہ کرے 💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کے سر پر عزت کی چادر وہی مرد پہناتا ہے جس کی پرورش ایک اچھی ماں نے کی ہو"!
🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

لڑکیاں ایسی ہی تو ہوتی ہیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوش ہو جانا اور بڑے بڑے غم چپ کر کے سہہ جانا۔ 🖤🥀🙂

XtylisH_KhaN_@
 

- اور پھر عورت صرف دو جذبوں کی طلبگار ہوتی ہے, محبت اور عزت.🌸✨

XtylisH_KhaN_@
 

عورت پاؤں کی جوتی ہے؟
کسی محفل میں ایک شخص نے کہا کہ عورت پاؤں کی جوتی ہے جب چاہو بدل لو!
محفل میں ایک بزرگ بھی موجود تھے لوگوں نے ان سے رائے مانگی اور بابا جی نے کہا اس شخص نے بلکل درست کہا ہے کہ عورت واقعی پاؤں کی جوتی ہی ہوتی ہے.
بابا جی کی توثیف سے لوگ مایوس ہوئے اور اس شخص کا سینہ مزید چوڑا ہو گیا لوگوں نے بابا جی سے کہا حضرت اپنی رائے کی وضاحت فرمائیں.🔥
بابا جی نے کہا عورت واقعی اس شخص کے لئے جوتی ہے جو خود کو "پاؤں" کی مانند سمجھتا ہے
عورت سر کا تاج اس شخص کے لئے ہوتی ہے جو خود کو بادشاہ سمجھتا ہے 💯🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

سنو لڑکیو مرد کوئی بری چیز نہیں ہے بہت چھوٹے ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں مرد رو نہیں سکتا، ارے ان کو بھی کوئی پوچھنے والا چاہئے جس کو وہ اپنا سمجھ کر دل کا بوجھ ہلکا کر لے کچھ عورتیں مرد کو برا بھلا کہتی ہیں
تو سنو میری بہنو 💓 اگر آپکو کسی سے دھوکا ملا ہے تو آپ سب مردوں کو بدنام نہ کرو 😊 تم لوگوں نے وہ مثال نہیں سنی کچھ عظیم ماؤں کے عظیم بیٹے بھی ہوتے ہیں ❤❤
اگر آپ لوگوں میں سے کسی نے محبت کی ہو تو غور کرنا آپ چاہے اسے جتنا مرضی تنگ کرنا رلانا لیکن آخر میں ایک پیار بھرا لفظ بول دو گی تو اس خاک میں جان آجاتی وہ خوش ہو جاتا ہے۔۔
عورت کو اللہ نے مرد کے لیے سکون قرار دیا ہے۔ جو عورت مرد کو سکون نہ دے وہ عورت نہیں ، مرد بری چیز نہیں نہ ہی عورت بری چیز ہے، بس اپنی سوچ کا فرق ہے 🖤🙂

XtylisH_KhaN_@
 

ہر اُس انسان کو آزاد کردیں
جس کا آپ کی محبت میں دم گُھٹ رہا ہو ۔۔!
🖤💯

XtylisH_KhaN_@
 

*عورت کی عزت اس کے شوہر سے ہوتی ہے جو عورتیں اپنے شوہر کی برائیاں کرتی ہیں وہ اپنی کم عقلی میں اپنی عزت خود گنوا بیٹھتی ہیں*
*اعلیٰ ظرف رکھنے والی عورتیں اپنےشوہر کو شہزادہ بنا کر خود کو شہزادی بنا لیتی ہیں
🙂❤️

XtylisH_KhaN_@
 

"جس گھر میں بہن ہوتی ہے وہاں ماں کبھی نہیں مرتی" ❤️🔥

XtylisH_KhaN_@
 

ماں باپ نے دی اپنی شہزادی تمہیں----
اس کو مت رلانا تم 😭
جب ملنا چاہئے ماں باپ سے----💯
پابندی مت لگانا تم 🤫
کر جائے غلطی انسان ہے ہاتھ مت اٹھانا تم 🙏
مرد کا درجہ بلند ہے لیکن عورت کو نیچا مت دیکھانا تم 🥀

XtylisH_KhaN_@
 

مرد ہوتا ہی وہ ہے جس کے ساتھ ہونے سے عورت خود کو محفوظ سمجھے....
🔥✌🏻💯

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کتنی بھی خوبصورت کیوں نہ ہو
وہ پیاری دوپٹے میں ہی لگتی ہے ۔ 😊♥

XtylisH_KhaN_@
 

حضرت علیؓ نے فرمایا!
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے 💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

میاں بیوی کی طلاق میں سفر ان کے بچے کرتے ھیں ۔مرد کو عورت اور عورت کو مرد مل جاتا ھے مگر بچوں کو نہ باپ نہ ماں کا پیار ملتا ھے
💯🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

عورت خدا کے پراسرار تحفوں میں سے ایک تحفہ ہے جو ایک پرخلوص دوست ہمدرد ساتھی جانثار ہمسفر بھی ہوسکتی ہے مگر افسوس کہ مرد صرف اس میں محبوبہ تلاش کرتا ہے 🔥💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

💞ضروری نہیں کہ کسی بیوہ یا مطلقہ کو دوسری ہی بیوی بنایا جائے، انہیں پہلی بیوی بھی بنایا جا سکتا ہے! 🔥💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

محبت اور عزت کے لئے جھک جائیں 💖
لیکن جھک کر محبت اور عزت نہ مانگیں..!!!
🤎🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

بیٹیوں کی شادی بےشک ان کی پسند سے نہ کرائیں لیکن۔۔۔بیٹی کی شادی کرتے ہوئے اس سے صرف ایک بار بس ایک بار پوچھ لیں تاکہ اس کو مان کا احساس ہو۔۔۔۔۔۔بوجھ ہونے کا نہیں۔۔۔۔ 🔥💫