Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

"ہر وہ شخص دو ٹکے کا ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد اُس سے بہتر کی تلاش میں رہتا ہے ۔"💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

اور میں چاہتا ہوں کہ تمہیں دنیا کی ہر وہ خوشی دوں اور ایسی محبت کروں تم سے کہ لوگ جس محبت کو کہانیوں میں پڑھتے آئے ہیں، اور ایسی محبت کے خواب دیکھتے ہیں۔ ❤️🌸

XtylisH_KhaN_@
 

"ایک سانولی لڑکی اور خالی جیب والا مرد بہتر جانتے ہیں کہ اس معاشرے میں رہنا کتنا مشکل ہے"۔ 💯🙂
بانو قدسیہ

XtylisH_KhaN_@
 

چھوٹی عمر میں نکاح کرنے سے معاشرتی بے حیائی کو روکا جا سکتا ہے 🙂❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

فرشتے کرتے ہیں حفاظت ان کی 😇
بیٹیاں جو اوڑھ لیں دوپٹہ سر پہ 🥀❤️

XtylisH_KhaN_@
 

حجاب آپکی شناخت چھپاتا نہیں بتاتا ہے کہ آپ مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے والی ایک باحیا ماں کی باحیا بیٹی ہو 💯♥️

XtylisH_KhaN_@
 

جب بیٹیوں کو رخصت کیا کریں تو انھیں بتایا کریں کہ ہم نے انسان کا بچہ دیکھ کر رشتہ طے کیا ہے اگر جانور نکل آٸے تو واپسی کا دروازہ کھلا ہے اس کو چھوڑ کر واپس آجانا کیونکہ شادی دوبارہ ہو سکتی ہے اور اسلام میں ایسی کوٸی قید نہیں اور نہ ہی گھر کا ٹوٹنا گالی ہے ۔زندگی ایک بار ملتی ہے اسے خود غرضوں اور نفسیاتی مریضوں کے لیے گنوانا جہالت ہے...🙂💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

حُسن حیا کے پردوں میں چُھپا ہے✨
لوگ اُسے بکھرے بالوں میں تلاش کرتے ہیں 🔥🧡

XtylisH_KhaN_@
 

ہمارے من پسند شخص میں اتنی تو اہلیت ہونی چاہیئے کہ خود سے منسلک ہر شخص کے سامنے ہمارا مان رکھ سکے! 💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

*عورت کبھی بھی امیر آدمی نہیں چاہتی.... خوبصورت یا ایک شاعر بھی نہیں وہ ایک ایسا آدمی چاہتی ہے...!✨❤️ جو اُس کی آنکھوں کو پڑھ سکے اُس کی عزت کرے..!! اُس کا ہاتھ اپنے سینے پر رکھے اورکہے یہ تمہارا گھر ہے...!!!✨❤️*

XtylisH_KhaN_@
 

*میں بچھڑنے کی اذیت سے واقف ہوں اِس لئے*
*چاہتا ہوں کہ کوئی بھی میرے اس قدر قریب نہ آے کہ کبھی مجھے زندگی کے کسی حادثے میں کھو دے تو اُسے اِس تکلیف سے گزرنا پڑے میں اس بات پر یقین رکھ چکا ہوں کبھی بھی کسی بھی وقت کوئی بھی جان سے پیارا شخص آپ کو چھوڑ کر جا سکتا ہے پھر چاہے وہ اپنی خوشی سے گیا ہو یا اُسے قسمت لے گئی ہو 🙂💔*

XtylisH_KhaN_@
 

"میں بہت ہی زیادہ عجیب سا لڑکا ہوں"
کہ اگر بولوں تو میرے جتنی کسی کی زبان نہ چلے، چپ رہوں تو میرے جتنا خاموش کوئی نہیں، میں صرف وائٹ ڈریس لگا لوں تو میرے جتنا خوبصورت کوئی نہیں، میں خود کو فراموش کر دوں تو میرے جتنا بد صورت کوئی نہیں، میں اپنا خیال رکھوں تو میرے جتنا خوش کوئی نہیں اور اگر میں خود کو اکیلا چھوڑ دوں تو میرے آنسوؤں کا کوئی حال نہ رہے، میں اخلاق میں سب سے اچھا ہوں مگر میرے جتنا بدتمیز بھی کوئی نہیں میں رشتہ نبھاؤں تو میرے جیسا دوست کوئی نہیں، اکیلے رہنا چاہوں تو مہینوں کسی سے بات نہ کروں - 🙂_🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

"'میں نے بہت سی عورتوں کو محبت میں چھوڑ جانے کے ڈر سے اپنے محبوب کے ساتھ سوتے دیکھا ہے 💯🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

اور پھر اک عورت کی بربادی ہاں سے شروع ہوتی ہے ، جب اسے ہر مرد کے منہ سے تعریف سننے کا چسکا لگ جاتا ہے۔ 💔🔥

XtylisH_KhaN_@
 

" آج کل لڑکیاں فیشن کرنے کو حسن کہتی ہیں اور دوپٹہ ڈالنے کو عزاب سمجتی ہیں "💔💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کبھی مجبور نہیں ہوتا وہ لڑکی پسند کر سکتا ہے نمبر حاصل کرسکتا ہے اگر بات کر سکتا ہے محبت کر سکتا ہے مل سکتا ہے زنا کر سکتا ہے تو وہ نکاح بھی کرسکتا ہے مگر وہ یہ سب کر سکتا ہے سوائے نکاح کے کیونکہ اُس نے یہ سب اپنی مرضی سے کرنا ہوتا ہے اور نکاح والدین کی مرضی سے۔تُو اُس کے والدین تو اُسے پھر یہ سب کرنے کی بھی اجازت نہیں دیتے پھر بھی کرتا ہے کیونکہ وہ مرد ہے نا اپنی مرضی کر سکتا ہے 💔🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

"جیسا مرد ہوگا ویسی ہی عورت ملے گی ، استعمال کروگے تو واللہ ! استعمال شدہ ہی پاؤگے۔۔!-"
کیونکہ میرا رب فرماتا ہے
پاک مردوں کے لیے پاک عورتيں ہیں
اور پاک عورتوں کے لیے پاک مرد "♥🌸

XtylisH_KhaN_@
 

کیا کبھی آپ نے بیٹی کی پیدائش پہ کہیں مٹھائیاں بانٹتے دیکھا ہے لوگوں کو ? 💔🔥

XtylisH_KhaN_@
 

بنت حوا کی خوبصورتی میرے رب نے
کم لباس میں نہیں بلکہ پردے میں رکھی ہے ♥🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

اگر ہمیں کسی نا محرم سے محبت ہوجائے تو۔۔؟؟؟؟
مُحبت کوئی گناہ نہیں ہے بس مُحبت کی شرط نکاح ہے
مُحبت حضرت خدیجہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا کو بھی آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوئی تھی، اور اُنہوں نے فوراً نکاح کا پیغام بھجوایا تھا۔۔۔
نا محرم کی محبت کتنی ہی پاکیزہ کیوں نہ ہو اگر آپکی منزل نکاح نہیں ہے تو وُہ رشتہ حرام ہے۔۔وہ اللّٰہ کے یہاں قابلِ قبول نہیں ہے،
مُحبت تو ہو جاتی ہے،لیکن جب مُحبت کرو تو نکاح بھی کرو، اگر وُہ مُحبت نکاح تک نہیں جا سکتی تو خاموش ہوجاؤ اور معجزے کا انتظار کرو،اگر وہ آپکے نصیب میں ہے تو ضرور ملےگا۔۔سالوں بعد ہی کیوں نہ ملے وُہ آپکو مل کر رہےگا ♥🔥💯