" جب بیٹی ماں کے گھر آ کر چادر کہیں پھینکتی ہے ، اور سینڈل کہیں بیگ کہیں ، اور پرس کہیں رات دو بجے تک ٹی وی دیکھتی ہے ، اور اوندھے منہ سوتی ہے صبح دس بجے اٹھتی ہے ، اور ننگے پاؤں پھرتی ہے صوفے پر چوکڑی مار کر چائے پیتی ہے ،اور بستر میں گھس کر کھانا کھاتی ہے تو ماں باپ سمجھ جاتے ہیں ، وہ سسرال سے نہیں قید خانے سے آئی ہے "💔🌸
جس لڑکی کو ماں باپ کی عزت کی فکر ہو
وہ محبت تو کیا بادشاہت بھی ٹھکرا دیتی ہے
💯❤️
بیٹیوں کا دُکھ سمجھنا بہت مشکل ہے ان کے لئے تو وہاں بھی جگہ نہیں رہتی جہاں یہ پیدا ہوتی ہیں 💔🔥
عورت چاہنا اور عورت کو چاہنا دونوں میں ضرورت اور محبت کا فرق ہوتا ہے-💯🖤
💞باپ اور بھائی پابندیاں لگائیں تو وہ تنگ نظر اور اگر وہی پابندیاں بوائے فرینڈ لگاۓ تو وہ کیوٹ اور کیئرنگ
حسب زائقہ فٹے منہ 🙄🙌🥀
• نکاح کوئی نہیں کر رہا
سب زنا کی تلاش میں ہیں ✨💔
Right 💯 😞 ✔
کچھ مرد عورتوں کو اپنی محبت سے یہ سکھاتے ہیں کہ ہر مرد بھی ایک جیسا نہیں ہوتا ❤🌸✨
خدا کے بعد یہ سب ایک مرد کے ہاتھوں میں ہوتا ہے کہ وہ جتنا چاہے ایک عورت کو خوبصورت بنا سکتا ہے ❤️✨
کیونکہ مرد جتنے حسین طریقے سے اسے دیکھے گا،بولے گا اور سنے گا عورت اتنی ہی حسین ہوتی جائے گی 🥀🌸
کچھ عورتیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو مرد کی شکل اور پیسہ دیکھ کر نہیں بلکہ اس کی نظر میں اپنی عزت دیکھ کر اس سے محبت کرتی ہیں❤🔥💯
امیر ہےوہ مرد!!
جس کی
جیب میں عورت کی وفا ہو!! ❤️🔥💯
" اور پھر اِس ترقی یافتہ زمانے میں مُجھے پسند ہے وہ تنگ نظر اور چھوٹی سوچ والا مرد کہ ؛ جو ننگے سر اور بغیر ڈوپٹے والی لڑکیاں پسند نہیں کرتا! ۔ " ❤🙂
محبت جتنی بھی سچی ہو، نکاح کے بغیر حرام ہے.❤️💯🔥
مرد اس عورت کی قید سے کبھی نہیں نکل سکتا
جو اسے ہمیشہ آزاد رکھتی ہو 🔥💯
" اور پھـر مـرد کـو اگـر سمجھـا جائــے تـو وہ بُہتـــ معصـوم بھـــی ہوتـا ہـــے ، وہ عورتـــ کــی ایکـــ ادا اور تکلیفـــ پـر اپنـــی سـاری جمع پُونجـــی لُٹـا دیتـا ہـــے جـو اُس نـــے کبھــی خـود پـر بھـــی خـرچ نہیــں کـــی ہوتـــی ، آپـــ اوروں کـو چھوڑیـں بـس ایکـــ نظـر اپنـــے بابـا کــی طرفــــ ہـــی دیکـھ لیـں "💜🔥💯
دوستی ہو یا محبت!
اتنا شدت پسند ہونا تو بنتا ہے ناں کہ جو آپ کا ہے وہ اور کسی کا کیوں ہو 💯🙂
تم جب پوسٹ پڑھنے آتى ہو ،تمھارى خوشبو مجھ تک آتى ہے ❤🔥💯
میرے بس میں نہیں ہے ورنہ ، میں خود کو خود گلے لگا کر رو لوں۔ 🙂🔥
"ہر وہ شخص دو ٹکے کا ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد اُس سے بہتر کی تلاش میں رہتا ہے ۔"🖤💯
ہم کسی کے لیے خاص ہو سکتے ہیں
مگر مسلسل نہیں ہوسکتے ❤🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain