اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے کیونکہ
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے 💯❤️
لفظ "دوپٹہ"
محض عزت کا لباس نہیں بلکہ
یہ نصیحتیں ہوتی ہیں
قرآن کی آیتیں ہوتی ہیں
والدین کی تربیت ہوتی ہے اسلام سے محبت ہوتی ہے ❤️✨
||•🦋♥️🧸•||
" لڑکی کی زندگی میں ایسا وقت بھی آتا ہے جب بے شمار خاندانوں کے سامنے اُسے سجا کر بیٹھا دیا جاتا ہے اور وہ اُسے ریجکٹ کر کے چلے جاتے ہیں 🙂💔
اور یہ سب سے درد ناک مرحلہ ہوتا ہے" 😢💯
||•🖤🦋🌼•||
عورت ہر حال میں قابل احترام ھے🌸🔥
چاہے وہ کوٹھے پہ بیٹھی طوائف ہی کیوں نہ ہو❤️🙂
||•🦋♥️🧸•||
"نامحرم لڑکی سے نفسانی خواہشات سے پاک محبت آج کے دور میں کوئی مرد کر ہی نہیں سکتا یہی حقیقت ہے چاہے کوئی مانے یا نہ مانے" 🙂💯
"یقین مانیں__؛؛
کچھ مرد اپنی پسندیدہ عورت سے نکاح کے لئے
اللہ کے سامنے رو پڑتے ہیں_"💔🙂
اگر تم ایک لمحے کے لیے میرے پاس آؤ تو میں تمہیں گلے لگا کر بتاؤں گی کہ تم سے دُور رہنا کِتنا تکلیف دہ ہے!!🙂💔
جس طرح بیٹیوں کو سیکھاتے ہیں کہ بیٹی خاوند جھڑک لے تو صبر کرنا اپنا گھر نہ خراب کرنا اسی طرح بیٹوں کو بھی سکھائیں کہ بیٹا تمہاری بیوی اپنے ماں باپ کے جگر کا ٹکڑا ہے♥️ جو انہوں نے تم پر اعتبار کر کے تمہارے حوالے کیا ہے اگر کبھی کوئی بات اچھی نہ لگے تو صبر کرنا اسے پریشان نہ کرنا تکلیف نہ پہنچانا 🙂💔
||•🖤🦋🌼•||
بہترین بیوی وہ ہے...♥️🙂
جس کی خواہش شوہر کی گنجائش کے مطابق ہو_🌸
||•🦋♥️🧸•||
"عورت سب سے پہلے اسی مرد کی نظروں سے گرتی ہے جس کی وجہ سے وہ گناہ کرتی ہے" 🙂💔
||•🖤🦋🌼•||
ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں 🙂
جہاں مرد ایک غسل کر کے پاک ھو جاتا ہے 💯
جبکہ کے عورت اپنی پاکیزگی ثابت کرنے کے لیے پوری زندگی لٹا دیتی ہے 💔🔥
||•🦋♥️🧸•||
The life story of a woman starts from;
”کنواری لڑکی یہ نہیں کرتی۔ کنواری لڑکی وہ نہیں کرتی۔ جو بھی کرنا ہے، اپنی ہر خواہش آگے جا کے پوری کرنا“
And It ends at;
”یہ تمہارے باپ کا گھر نہیں ہے جو تمہیں ہر طرح کی آزادی ہو، عیش ملے۔“💔🙂
||•🦋♥️🧸•||
"جانتے ہیں تلخ الفاظ کیا ہیں ؟
ہمیں آپ کی بیٹی پسند نہیں آئی" 🙂💔
||•🖤🦋🌼•||
بیٹی کو تم نہ جہیز دو نہ وراثت میں حق
مگر من پسند شخص ضرور دو 🙂💔
||•🖤🦋🌼•||
بہن کو پتا ہوتا ہے کہ بھائی کتنی لڑکیوں سے باتیں کرتا ہے 💯
مگر وہ بھائی کو قتل تو نہیں کرتیں 💔🔥
||•🦋♥️🧸•||
"اگر آپ کے بڑے کاسٹ سے باہر شادی نہیں کرتے
تو بیٹا کاسٹ سے باہر لائن بھی مت مارا کرو" 🙂
||•🦋♥️🧸•||
"مرد کی شادی کوئی زبردستی نہیں کر سکتا، یہ عورت ہوتی ہے جس کے ساتھ زبردستی ہوتی ہے
مرد کے ذہن میں کہیں نہ کہیں ہاں ہوتی ہے تو وہ ہاں کہتا ہے اگر ناں ہو تو وہ مر جاتا ہے مگر نہ ہی کہتا ہے" 🙂💯
||•🖤🦋🌼•||
میں کسی بھی رشتے کو نبھاتے ہوئے اتنا مخلص ہو جاتا تھا کہ سامنے والا اکتا کے مجھ سے پیچھا چھڑانے لگتا تھا اب میں خود سے اتنا بیزار و اکتایا ہوا ہوں کہ کسی اور کو اپنے لئے مخلص دیکھ کر الجھن محسوس ہوتی ہے.🙂💔
||•🦋♥️🧸•||
"بیٹی کوئی پیدا نہیں کرنا چاہتا لیکن
بستر پر سارے مرد عورت چاہتے ہیں" 🙂💔💯
||•🦋♥️🔥•||
"بیٹی کی تربیت پر سب کچھ نہ لگا دیں تھوڑی انسانیت بیٹے کو بھی سکھایا کریں کہ یہ کسی کی نازوں سے پلی بیٹی کے ساتھ انسان بن کر رہے جانور نہ بن جائے" 🙂💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain