معذرت کے ساتھ
ہمارے معاشرے میں بہت سی عورتیں اپنے شوہر اور سسرال والوں کے ظلم اسلیئے بھی برداشت کرتی ہیں کیونکہ بھائیوں کے گھر ان کے لیے جگہ نہیں ہوتی-" 💔🌸
جس مذاق میں دو لوگ ہنسے اور تیسرے کے چہرے پر تکلیف کے آثار دکھائی دے وہ دراصل مذاق کرنا نہیں بلکہ مذاق اُڑانے کے زمرے میں آتا ہے۔ 💔🌸
" نظریں نیچے کر کے چلا کیجئے
آبرو آپ کے گھر کی بھی باہر نکلتی ہے "♥🌸
" میں ہر لڑکی پہ پردہ نہ ڈال سکتا ہوں نہ کرا سکتا ہوں نہ ہی مجھے سب پہ اختیار ہے نہ ہی میں سب کا ٹھیکدار ہوں اور نہ ہی جوابدہ لیکن میں اپنی نظر ضرور نیچی رکھ سکتا ہوں کر سکتا ہوں کیونکہ مجھے خود پہ اختیار ہے میں اپنا ٹھیکدار بھی خود ہوں اور اپنا جوابدہ بھی خود ہوں "♥🌸
" تم لوگ عورت اسی کو سمجھتے ہیں جو تمہارے گھر کی ہو_باقی تمہارے لئے کوئی عورت نہیں بس گوشت کی دکان ہے اور تم سب اس دکان کے باہر کتوں کی طرح کھڑے رہتے ہو جن کی ہوس ذدہ نظر ہمیشہ گوشت پہ ٹکی رہتی ہے " 💔🔥
" اور میری بہن
تم خود کو ایسا بناؤ کہ جب تمہارا بیٹا تمہاری جیسی کسی عورت سے شادی کرنا چاہے تو تمہیں اعتراض نا ہو "♥🌸
اُس مرد سے زیادہ حسین اور کوئی نہیں ہو سکتا ، جسے آتا ہو محبت کو پاک رکھنا ! ۔ ❤️🤗
اور اب میں وہ ہوں جسے کسی کی بے حد توجہ اور محبت سے خوف آتا ہے ! " _💔🙂
مرد ایک ایسی شخصیت ہے !🙃
اسے پوری عورت میسر ہو تو اس کا دل بھر جاتا ہے اور اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کے حدیں پار کر دیتا ہے اسے توجہ نہ دو تو پل پل مرتا ہے دو تو پل پل مار دیتا ہے۔💔 اسے یہ سمجھ نہیں آتا عورت حاصل کرنی ہے یہ لا حاصل رکھنی ہے 💯🙂
سنو گڑیا!
جب مرد کی ساری خواہشات شادی سے پہلے ہی پوری کر دو گی تو وہ تم سے شادی کیوں کرے گا بھلا؟؟ 💔🙃💯
•°_______✨🌸🥀"
زندگی میں انسان جس شے کے پیچھے جتنا بھاگا جاۓ نا وہ اتنے ہی فاصلے پر چلی جاتی ہے.....!!🙂
اور جس کیلئے کوئی جستجو نہ کی جائے وہ خود جھولی میں آن گرتی ہے....!!
لیکن ہم لا حاصل کی تلاش میں بھٹکتے پھرتے ہیں اور جو پھل خدا کی طرف سے جھولی میں پک کر گرتا ہے وہ بس عام سی چیز کے سوا کچھ نہیں لگتا....!!
پتہ نہیں آسانی سے مل جانے والی چیزیں بے معنی کیوں لگتی ہیں.....!!😶
ہم حاصل کی تمنا میں لا حاصل کے پیچھے دوڑتے ہیں اس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے۔نہ تتلیاں ملتی ہیں اور نہ ہی واپسی کا راستہ...!!🔥🥀
اُس مرد سے زیادہ خوبصورت کون ہو سکتا ہے جو آپ کو اللہ کی یاد دلاۓ ۔ جو اس طرح تمہاری عزت کرے جیسے اپنی ماں اور بہن کی کرتا ہے ۔ جو تمہارا اُس وقت ساتھ دے جب سب تمہارے خلاف ہو جائیں ۔ جو آنکھیں بند کر کے تمہاری پاکیزگی کی گواہی دے ۔ جسے تمہارے بناؤ سنگھار سے نہیں بلکہ تمہاری سادگی سے محبت ہو ۔ جو دُکھ کے لمحات میں تمہیں اپنی آغوش میں لے لے اور خوشی کے لمحات میں تمہارے ساتھ شُکر کا سجدہ کرے ۔ جو تمہیں اپنی ملکیت نہیں اپنی عزت سمجھے ۔ جو تمہیں روتے ہوۓ ہنسا دے ۔ جو تُم سے اتنی پاک محبت کرے کہ پوری کائنات کے سامنے تمہاری پاکیزگی کا اعتراف کرے ۔ جو تمہارا پلو تھام کر جنت تک لے جاۓ..😊❤️
طوائف سے پوچھی وجہ جسم فروش کی
وہ بولی مُحبت پر یقین کر کے گھر چھوڑا تھا 💔🥲🔥
کیا آپ اسکی شادی میں جاو گے؟
جس سے آپ شادی کرنا چاہتے تھے_" 🙂💔
لڑکی پھنسانے کی نہیں بسانے کی ہمت پیدا کرو. اس طرح سے جو تمھارے گھر میں ہیں، وہ بھی بسائی جائیں گی پھسائی نہیں کیوں کہ مکافات عمل اٹل ہے 💔🔥💯
مرد میں دین ہوگا تو گھر میں دین آئے گا
عورت میں دین ہوگا تو نسلوں میں دین آئے گا!! ♥️🔥💯
" بد صورت مرد کے پاس اگر مال دولت ہو تو لڑکی کے ساتھ ساتھ اُسکا پورا خاندان راضی ہو جاتا ہے "💔🥀
"_جو آپکو پسند ہو اسے "ڈیٹ" پر لے جانا سنت نہیں ہے بلکہ اس سے "نکاح" کرنا سنت ہے_"♥️✨
" جن بہن بیٹیوں نے شادی کے بعد ساس سُسر کی خدمت نہیں کرنی کچن نہیں سنھبالنا وہ شوہر کی تلاش یتیم۔خانوں میں کریں اچھے خاندانوں میں نہیں "💔🌸
اگر کوئی عورت تمہاری طرف رجوع کرتی ہے
تو پھر اُس کی خاطر مر جاؤ
کیوں کہ کوئی بھی عورت کسی مرد میں
تب تک دلچسپی نہیں لیتی
جب تک وہ مرد اس کی نظروں میں تمام مردوں سے عظیم نہ ہو ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain