Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

محبت میں لڑکیاں بھائی کو سپورٹ کرتی ہیں کیونکہ وہ محبت کو جانتی ہیں مگر بھائی بہن کی مخالفت کرتا ہے کیونکہ وہ بھی تو مرد کو جانتا ہے..۔۔ 🙂❤

XtylisH_KhaN_@
 

ایک تلخ حقیقت ہے
ہمارا معاشرہ ایسا ہے جہاں لوگوں کو اپنی دنیا اور دوسروں کی آخرت کی فکر کھائے جاتی ہے۔
🤎🔥

XtylisH_KhaN_@
 

" مُجھے شدید نفرت ہوتی ہے اُس لمحے سے کہ ؛ جب میرا غصہ میری آنکھوں سے پانی بن کر بہہ جاتا ہے! ۔ " 💔🔥

XtylisH_KhaN_@
 

• عربی کہاوت ہے میری جان کہ: 🙂♥️
"- جب چاہو دور جا سکتے ہو لیکن
جب چاہو قریب نہیں آ سکتے! 🙂🖤"

XtylisH_KhaN_@
 

||•🦋♥️🔥•||
" پہلے پردے کے لیے چادریں اور برقعے ہوتے تھے اور پھر ہم نے ترقی کر لی اور اب پردہ صرف نظروں میں آگیا " 🙂💔💯

XtylisH_KhaN_@
 

کچھ لوگ عورتوں کو پردوں میں بھی نہیں رہنے دیتے 🥲💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

ہر لڑکا اور لڑکی کو میرا ایک مشورہ ہے کے تب تک شادی نہ کرنا جب تک شادی کے لیے دماغی طور پر تیار نہ ہوجاؤ۔ شادی کوئی کھیل نہیں ہے، ایک دو مہینوں یا ایک دو سال کی کہانی نہیں ہے۔ شادی آدھی زندگی ہے، اس لیے اس کو کسی ایسے شخص سے شادی کرکے ضائع نہ کرنا جو آپ کے قابل ہی نہ ہو۔ کیوں کہ محبت میں شروع شروع میں سب اچھا لگتا ہے لیکن وہ صرف خواب ہوتا ہے، حقیقت بلکل مختلف نکلتی ہے ہماری سوچ سے۔
میں نے دیکھا ہے، اپنے گھر کی سب سےسگھڑ، ذہین اور قابل بیٹیاں سسرال میں پھوہڑ، جاہل اور دماغی مریض کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ اور اپنے گھر کے سب سے زمہ دار، ہنس مکھ اور سمجھ دار مرد اکثر ماں باپ کی سننے والا اور زن مرید کے نام سے جانا جاتا ہے۔
اللہ پاک تمام لڑکوں اور لڑکیوں کے نصیب اچھے کرے۔ آمین 💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

✨💙🌻 -
~ تم ھمیشہ حجاب کرتی رہنا۔
یہ حجاب تمیں اس دنیا کی حواس زدہ نظروں سے بچائے گا - 🌼🙂

XtylisH_KhaN_@
 

مجھ سے کسی نے پوچھا کتنے دوست تمہارے ميں نے دوستوں کو گننا شروع کيا ميری انگليوں کی پوريں خالی رہی دنيا ميں ايسا کوئی نہيں جسے ميں اپنا دوست کہہ سکتا...🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

تمہیں پسند کرنے والے مجھے بلکل پسند نہیں...!!! 😌❤️🌸

XtylisH_KhaN_@
 

❣️سنو لڑکیوں 🔥 اس بات پر فخر مت کرو کہ تمھیں بہت سے لڑکے چاہتے ہیں یاد رکھوں...... 🥺 سستی چیز کے بہت سے خریدار ہوتے ہیں اور خود کو اتنا قیتی نایاب اور پاکیزہ بناؤکہ..... 🔥 تم تک ایک نیک اور اچھا انسان ہی رسائی حاصل کر سکے✔️💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

بانو قدسیہ کہتی ہیں کہ،
"ہر لڑکی پہ مر مٹنے والا مرد میرے لئے دو ٹکے کا مرد ہے۔😇🖤
بھلا وہ کیسے مرد ہوتے ہیں جو اپنا دل ہتھیلی پہ لئے گھومتے ہیں جن کا دل ہر لڑکی کے لئے دھڑکتا ہے "یہ بہ ہر لحظہ نئی دُھن پہ تِھرکتے ہوۓ لوگ" اگر مرد پارسا عورت چاہتا ہے اسی طرح عورت بھی وہ مرد چاہتی ہے جسکا دل صرف کسی ایک کے لئے ہی دھڑکے۔ ایسی عورتیں اور ایسے مرد جو صرف ایک کے ہی ہو کے رہتے ہیں یہ بہت نایاب ہوتے ہیں۔اگر تو آپکی زندگی میں ایسے نایاب لوگ ہیں تو اُن کی قدر کریں اور اگر آپکی زندگی میں دو ٹکے کے لوگ ہیں تو ہمت کیجئے اور اُن کو اپنی زندگی سے نکال باہر پھینکیں کیونکہ یہی لوگ آپکو
mentally torture
کرتے ہیں اور نتیجہ آپ
depression
کا شکار ہو جاتے ہیں"۔ 😌❤️🥀✨

XtylisH_KhaN_@
 

اگر آپ جاننا چاہتے ہوں کہ کوئی ثقافت کِتنی تہذیب یافتہ ہے، تو دیکھو کہ وہ اپنی عورتوں کیساتھ کیسا برتاؤ کرتے ہیں ۔ 🔥♥️

XtylisH_KhaN_@
 

ایک عورت کی عزت کرنا
اس کو خوبصورت کہنے سے بہتر ہے...🌸♥️

XtylisH_KhaN_@
 

کوئی ایک ایسا پسند کرو
جیسے تمہارے علاوہ اور کوئی پسند نہ ہو...!! 🔥♥️💯

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
لوگ نیک بننا نہیں،صرف نیک دِکھنا اور نیک کہلانا چاہتے ہیں 💔
اور یہ منافقت کا اعلی درجہ ہے 💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
مجھے یقین ہے کہ میرے پوسٹ کسی نا کسی کا پسندیدہ تو ضرور ہوگا، کوئی نا کوئی تو میری پوسٹس ڈھونڈتے ہوئے
ID
کو دن میں کم سے کم ایک بار وزٹ کرکے دیکھتا ہوگا کہ کوئی نئی پوسٹ تو نہیں آئی۔ میں جانتا ہوں ایسے بہت سے لوگ ہیں یہاں پر
بہت شکریہ آپ سب کی محبت کا آپ میرے پوسٹ کو اتنا سپورٹ کرتے ہیں ❤️😊

XtylisH_KhaN_@
 

||•🦋♥️🧸•||
" لڑکی کی زندگی میں ایسا وقت بھی آتا ہے جب بے شمار خاندانوں کے سامنے اُسے سجا کر بیٹھا دیا جاتا ہے اور وہ اُسے ریجکٹ کر کے چلے جاتے ہیں 🙂💔
اور یہ سب سے درد ناک مرحلہ ہوتا ہے" 😢💯

XtylisH_KhaN_@
 

حیا کے پردے میں لڑکی ❤️
ہر روپ سے زیادہ خوبصورت لگتی ہے ❤️

XtylisH_KhaN_@
 

مرد اکثر ایسی عورت سے ڈرتا ہے
جس سے وہ بے انتہا پیار کرتا ہے....!!
💔🔥