Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کی قِسمت کا اِنحصار اُسکی خُوبصورتی یا تعلیم پر نہیں بلکہ اُس کی زندگی میں شامِل ہونے والے مرد پر ہوتا ہے...🙂🖤

XtylisH_KhaN_@
 

اگر کوئی شادی شدہ مرد شادی کے بعد بھی کسی دوسری عورت کو گرل فرینڈ رکھتا ہے تو اسے چاہیئے اپنی بیوی کو بھی ایک بوائے فرینڈ لا دے
💯🔥❤️

XtylisH_KhaN_@
 

عورتوں کو گھورنا چھوڑ دیں اُن میں کُچھ ایسا اضافی نہیں ہـــــے
جو گھر میں موجود ماں، بہن،بیٹی میں نہ ہو! 🙂🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

عورت تب تک اپنی خوبصورتی سے واقف نہیں ہوتی جب تک ایک چاہنے والا مرد اس کو احساس نہ دلادے ۔۔! 💯🔥❤️

XtylisH_KhaN_@
 

ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا 🌸
💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

مرد صرف اسی عورت کے لیے خود کو بدلتا ہے
جس سے وہ بہت محبت کرتا ہو.❤✨

XtylisH_KhaN_@
 

مرد تو وہ ہے جس کے سائے میں عورت خود کو محفوظ سمجھے 💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

💕عورت کے بھی کیا کہنے اسکی بھی الگ ہی تھیوری ہے کہ جس کو وہ چاہے اس کی حوس بھی محبت اور جس کو پسند نہ کرے اس کی محبت بھی حوس۔ 🥀💯

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کا بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ اسے ایک لبرل عورت دوست کے روپ میں چاہیے اور ایک مذہبی عورت بیوی کے روپ میں 🌚💯

XtylisH_KhaN_@
 

"جو تمہیں چاہ کے بھی کسی اور کی چاہ رکھے
وہ تماشائی ہے طالبِ محبت نہیں۔۔۔۔۔۔۔.!🙃🥀

XtylisH_KhaN_@
 

💞محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں
لیکن محبت کا سب سے خوب صورت رنگ عزت کا ہوتا ہے ❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

💞محترم والدین ..🙂
اپنی طلاق یافتہ بیٹی کو گھر میں کھلی بانہوں سے ویلکم کریں کیونکہ مری ہوی بیٹی سے طلاق یافتہ بہتر ہے..🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

مجھے کبھی کسی کا دل جیتنا نہیں آیا میں کبھی کسی کو متاثر ہی نہیں کر سکا لوگ آتے ہیں اور تنگ ہو کر چھوڑ جاتے ہیں 😊💔

XtylisH_KhaN_@
 

عورت مرد سے زیادہ پیار کی بیماری میں مبتلا ہے ، لیکن وہ اُسے چھپانے کا طریقہ بہتر جانتی ہے 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

اور پھر گھر والوں نے پوچھا
وہ یا ہم
اور اکثر محبتیں یہاں ختم ہو جاتی ہیں ۔۔! 💔🥀

XtylisH_KhaN_@
 

*عورت کبھی بھی امیر آدمی نہیں چاہتی.... خوبصورت یا ایک شاعر بھی نہیں وہ ایک ایسا آدمی چاہتی ہے...!✨❤️ جو اُس کی آنکھوں کو پڑھ سکے اُس کی عزت کرے..!! اُس کا ہاتھ اپنے سینے پر رکھے اورکہے یہ تمہارا گھر ہے...!!!✨❤️*

XtylisH_KhaN_@
 

*میں بچھڑنے کی اذیت سے واقف ہوں اِس لئے*
*چاہتا ہوں کہ کوئی بھی میرے اس قدر قریب نہ آے کہ کبھی مجھے زندگی کے کسی حادثے میں کھو دے تو اُسے اِس تکلیف سے گزرنا پڑے میں اس بات پر یقین رکھ چکا ہوں کبھی بھی کسی بھی وقت کوئی بھی جان سے پیارا شخص آپ کو چھوڑ کر جا سکتا ہے پھر چاہے وہ اپنی خوشی سے گیا ہو یا اُسے قسمت لے گئی ہو 🙂💔*

XtylisH_KhaN_@
 

وہ کھڑکی بند کر دیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہے- چاہے اس پار کا منظر کتنا ہی حسین کیوں نا ہو-ایسے تعلق کو دوستی وغیرہ سے فارغ کریں اور اپنا بوجھ ہلکا کریں ۔کیونکہ تعلقات میں فارمیلٹیز نہیں ھوتیں۔ غیر ضروری بوجھ ساتھ لے کر نہ چلیں کیونکہ غیر ضروری اور ناگوار بوجھ چاہے تعلق کا ہو ، واسطے کا یا کِسی بھی شے کا وُہ آپ کو تھکا دیتا ہے۔
یاد رہے، برے وقت میں کندھے پر رکھا گیا ہاتھ کامیابی پر بجنے والی تالیوں سے زیادہ قیمتی ھوتا ھے۔ 💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

*اچھی لڑکیاں نہ اپنےحسن کی نمائش کرتی ہیں اور نا ہی اپنے حسن سے متوجہ کرتی ہیں بلکہ اپنے حجاب کی حفاظت کرتی ہیں اور حیا دار ہوتی ہیں۔*❤️💯😊

XtylisH_KhaN_@
 

والدین پابندیاں لگاۓ تو تنگ نظر اور جانو لگاۓ تو کیئرینگ 🙄
در فٹے منہ توہاڈے 😐