Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

اعتبار ایک ایسی چیز ہے
جو بیٹی اپنے بابا کے بعد من پسند شخص پر کرتی ہے۔۔ 🙃🌸♥

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
ہر کامیاب مرد اور عورت کے پیچھے...!!
ایک بوڑھے ضعیف ماں باپ کی قیمتی جوانی ہوتی ہے۔ 💯❤

XtylisH_KhaN_@
 

یہ بات جان لو کہ تم سے زیادہ تم سے محبت کوئی نہیں کرتا۔۔
تمہیں خود کا خیال خود ہی رکھنا ہے۔۔
تم سے زیادہ تمہاری ضرورت کسی کو نہیں!💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

ہم اُن لوگوں کو نظر انداز کرتــــے ہیں جو ہمیں پسند کرتــے ہیں اور اُن لوگوں پہ توجہ دیتے ہیں جو ہمیں نظر انداز کرتــــے ہیں. 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

محبت میں پابندیاں نہیں لگائی جاتی، آزادی دی جاتی ہے، جو آزادی کے بعد بھی تمہارے ساتھ رہے
وُہ محبت ہے_🥀💯

XtylisH_KhaN_@
 

ہر مرد جسم نہیں چاہتا 😕
محترمہ 🖤
کچھ ماٶں کے بیٹے نکاح تک بھی ساتھ دیتے ہیں 🙂

XtylisH_KhaN_@
 

شہزادہ تو نہیں ہوں میں ☺️✨
ہاں مگر،،،
جس کا ہاتھ تھاموں گا 🤝 اسے شہزادی بنا کہ رکھوں گا 👑✨🥀
#Insha_Allah

XtylisH_KhaN_@
 

مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کے برداشت کر لیتا ہے وہ جنھیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کے آیا ہے وہ عزت کی زندگی گذار سکیں
مرد وہ ہستی ہے جو ماں کی گود سے لیکر تختہ غسل تک دوسروں کی خاطر جیتا ہے
💯🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

ایک لڑکی کو عزت صرف وہی دے سکتا ہے جو خود کسی شہزادی کا بیٹا ہو
عورت کی عزت کرنا کسی ایرے غیرے کے بس کی بات نہیں 🖤🙃

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کی صرف پیدا ہونے کی خوشی منائی جاتی ہے باقی اسکی تمام زندگی عورت کی خدمت میں گزر جاتی ہیں۔
چاہے وہ ماں کا خیال رکھنا ہو بہن کا جہیز ہو بیوی کے خرچے يا پھر بیٹی کی پرورش۔ 🔥💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

💕عورت کے پیروں میں جھک جانے سے مرد کی عزت کم نہیں ہوجاتی ۔۔ ❤
یہ تو چھوٹی چھوٹی خواہشیں ہوتی ہیں،
جیسے مرد چاہتا ہے کہ عورت اسکی کئیر کرے اسی طرح عورت کے لاڈ اٹھانے میں مرد کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہئے 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

*لڑکیاں بےوفا نہیں ہوتی یار بس ان کو اپنی عزت آپ کی محبت سے زیادہ پیاری ہوتی ہے* ❤

Happy birthday
X  : Happy birthday to you dear sister 🎂 Allah bless you khush raho hmesha Allah - 
XtylisH_KhaN_@
 

دوسری شادی کی حمایت وہ عورت کرسکتی ہے جس کی اپنی شادی نہ ہوئی ہو اور اس کا دل کسی شادی شدہ مرد پہ آیا ہو۔تلخ حقیقت 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

ماں باپ بیٹیوں کو تخت تو دے سکتے ہیں مگر بخت نہیں دے سکتے🤎✨
اللّٰہ پاک تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے"♥️🌸
آمـیـن ثُـم آمیـن ❤️🌼

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کی عزت کرنا سیکھو
کل کو تمھارے ہاتھوں میں بھی بیٹی ہو گی 👑🙂❤

XtylisH_KhaN_@
 

✨ میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اداس کرے گى لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں کبھی بدتر سے بہتر اور بہتر سے بہترین 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں ۔۔۔۔۔کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں ۔۔۔۔کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں ۔۔۔۔۔کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں ۔ یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں ۔۔⁦ 🔥🙂💯⁩

XtylisH_KhaN_@
 

💕🙃 جو آپ سے تنگ ہو
اُسے چھوڑ دیا کریں
اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے ... !!🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

اور پھر مجھے سمجھ آ گٸی کہ زندگی اُداسی سے بہت آگے کی چیز ہے
جو لوگ چھوڑ جائیں ان کو چھوڑ دینا چاہیے
_جو توڑ جائیں ان کو معاف کر دینا چاہیے_
جو الفاظ نہ سمجھ سکھے ان کے سامنے خاموشی اختیار کر لینی چاہیے
_جو جیسا سمجھتا اسے ویسے سمجھنے دینا چاہیے_
بس جو جہاں ہے اسے وہی رہنے دینا چاہیےکسی کے جانے کا دکھ کرنے کی بجاۓ سہی وقت کا انتظار کرنا چاہیے
_ہر شخص کو راضی کرنا لازم نہیں_🙂✨