Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

" مجھے نفرت ہے اس احساس سے کہ
کوئی مجھے اپنی عادت ڈال کر نظر انداز کر جائے۔۔۔۔۔! 💔🔥

XtylisH_KhaN_@
 

مُحبت ایک نفسیاتی مسئلہ ہے، یہ نارمل اور پریکٹیکل لوگوں کو کبھی نہیں ہوتی...🙂🖤

XtylisH_KhaN_@
 

"نہ کسی کو خاص کرنا ہے اور نہ کسی کے لیے خاص ہونا ہے۔۔۔۔۔۔!🙂🙌

XtylisH_KhaN_@
 

||•🦋♥️🧸•||
" عورت کو نا پسند مرد کی محبت بھی ہوس لگتی ہے اور اپنے پسند کے مرد کی ہوس بھی محبت لگتی ہے" 🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

سسرال میں وہی عورت کامیاب ہے.🙏
جس میں صبر اور ہر بات اگنور کرنے کا فن ہو.😐

XtylisH_KhaN_@
 

اگر کوئی مجھے سو ثبوتوں کے ساتھ بھی یہ یقین دلائے کے انسان کبھی نہیں بدلتا، تو میں ہر ثبوت کے سو ٹکرے کر کے اسے بتاؤں کے اس دنیا میں انسان سے زیادہ جلدی بدلنے والی اور کوئی چیز موجود نہیں ہے 🙂
انسان بدل ہی جاتا ہے پھر چاہے وہ کتنی ہی عزت دینے والا اور محبت جتانے والا ہی کیوں نہ ہو....!!!💔🥀

XtylisH_KhaN_@
 

💕مضبوط عورت:
*کمزور سے کمزور عورت بھی اس وقت دنیا کی مضبوط اور طاقتور عورت بن جاتی ہے جب اسے ایک عزت دار مرد کا ساتھ نصیب ہو جائے،کیونکہ عورت کو طاقتور نہیں بلکہ عزت دار مرد کی ضرورت ہوتی ہے ❤️🙂

XtylisH_KhaN_@
 

جو دن گُزر گئے وہی تو اچھے تھے 🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

بہترین مرد وہ ہے
جو غصے میں بھی عورت سے بات کرنے کی تمیز نہ بھولے 💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

" دُنیا کا سب سے بڑا رِسک شادی ہے ۔۔۔ خوش قسمتی سے اگر اچھا اِنسان مِل جائے تو ٹھیک ورنہ قبر کی دیواروں تک کمپرومائز کرنا پڑتا ہے! ۔ "💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

"عورت کے بارے میں جو بھی سنو احتیاط سے سنا کرو کیونکہ اس کے بارے میں افواھیں یا تو ایسے مرد کی طرف سے آتی ھیں جو اسے رکھنے کے قابل نہیں تھا۔ یا پھر ایسی عورت کی طرف سے جو چاہ کر بھی اس کی برابری نا کر پائی ھو".💝💯

XtylisH_KhaN_@
 

💞مُحبت میں مرد کی سچائی کی پہلی علامت یہ ہے کہ وہ 'ڈرپوک' ہوتا ہے✨🌸 عورت نوجوان ہو اور محبت میں سچی ہو تو وہ دلیر ہوتی ہے ✨

XtylisH_KhaN_@
 

||•🦋♥️🧸•||
"نامحرم لڑکی سے نفسیاتی خواہشات سے پاک محبت آج کے دور میں کوئی مرد کر ہی نہیں سکتا یہی حقیقت ہے چاہے کوئی مانے یا نہ مانے" 🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

آج میرے حق میں بھی اچھی سی دعا کر دیں سنا ہے آج کا دن
قبولیت کا دن ہے ♥️🦋
♥️🔥

XtylisH_KhaN_@
 

جو مجھے بانٹنا پڑے وہ میں !
اوروں کےلئے چھوڑ دیتا ہو 🖤

XtylisH_KhaN_@
 

بس کسی کو کسی کی محبت کا وہم نہ ہو کبھی ! ۔💔🙃

XtylisH_KhaN_@
 

*اور پھر دورِ حاضر میں احتیاط بہتر ہے ، اعتبار کرنے سے!* 💔🙂✨🥀

XtylisH_KhaN_@
 

--/👑
کسی کا آپ پر اعتبار کرنا آپ سے محبت کرنے سے زیادہ افضل ہے 🤍

XtylisH_KhaN_@
 

کچھ اس لیے بھی تم سے محبت ہے
مجھ کو دوست
میرا کوئی نہیں ہے، تمہارا کوئی تو ہو 🔥

XtylisH_KhaN_@
 

||•🦋♥️🧸•||
"مرد بھی عجیب ہے اُس سے شادی نہیں کرتا جس سے خود چُھپ کر ملتا ہے اور اُس سے شادی کر لیتا ہے جس سے کوئی اور چُھپ کر ملتا ہے" 🙂💔💯