"مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہوتا ھے........! 🙂🍂
دنیا میں سات ارب سے زیادہ لوگ موجود ہیں لیکن پھر بھی اکثر ھم کسی ایک کے بارے میں سوچتے ہیں ❤️🙂
وفا مرد یا عورت میں نہیں ہوتی وفا تو فطرت یا تربیت میں ہوتی ہے.✨🌸
بیوی: میرے فون میں سمیرہ اور جمیل کام نہیں کر رہے۔
شوہر: کیا؟ یہ تو فون میں ہوتے ہی نہیں ۔
بیوی: رکو، میں انگلش میں لکھ کر بتاتی ہوں ۔
Camera , Gmail 😂🤣😂🤣😂
"♡اور جب کوئی مخلص مل جائے تو اسے سنبھال کر رکھنا🌚_____________˙❥˙"♡
😇
اگر میں اسے زندگی میں اسے کوئی چیز دے سکا نا تو میں اسے میری آنکھوں سے اپنے آپ کو دیکھنے کی صلاحیت ضرور دوں گا تاکہ اسے احساس ہو کہ میری آنکھوں میں اس شخص کی کتنی قدر ہے۔ 🙂🥀
مرد کا سکون اسی دن سے چلا جاتا ہے جس دن اسکے سر پر گھر کی ذمرداریاں آجاتی ہیں اور پھر وہ سکون سے مر بھی نہیں سکتا۔
🔥💯🙂
ہم کسی کی پسند میں نہیں آتے
ہمیں لوگ اپنے ٹائم پاس کرنے کے بہانے بلاتے ہیں
💯🔥
ہم دوسروں کو دلاسے دینے والے؛ خود اندر سے ریزہ ریزہ ہیں
♥️🥀
" میں تُمہارے لِیے بس یہ دُعا کر سکتا ہُو کہ ؛ کوئی تُمہیں تُمہارے جیسے نہ مِلے کیونکہ ؛ تُم کبھی اِتنے دُکھ برداشت نہیں کر سکو گے جِتنے تُم نے مُجھے دِیے! ۔ " 💔🙂
جب بھی کوئی محبت کا اظہار کرے تو پوچھ لیا کریں کہ کتنے دن تک رہے گی 🥀🌚
اور اللّه ہمیشہ وہ ہی کرتا ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے... 💯❤️
کیا تم نے وہ قدیم بد دعا نہیں سن رکھی۔
خدا کرے تمہیں وہ مل جائے جس کی تمہیں تلاش ہے۔ 🔥💯
اُس مرد کی محبت سر آنکھوں پر رکھنا..💯🔥
جسے محبت سے زیادہ..؟؟؟
تمہاری چادر عزیز ہو..💖
`° رشتے اور پودے ایک جیسے ہوتے ہیں
`° لگا کر بھول جاو تو سوکھ جاتے ہیں ۔ 🥀
__ 😓
عزت جتنی دو گے محبت اتنی گہری ہوگی عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں کیونکہ رشتہ کوئی بھی ہو عزت کے بنا بیکار ہے..🔥💯💝
!!! سنو لڑکی !!!
• محبت میں ہوس محسوس ہونے لگے تو 💔
• محبوب کی محبت اس کے منہ پہ مار دینا 😊🙂🤟
لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں تو اسے 'محبت' سمجھنے کی غلطی مت کیجیے.🙂💔
"ہر لڑکی کو بہن نہیں بنا سکتے 🌸
لیکن ہر لڑکی کو عزت تو دے سکتے ہو نا
🌼💝😊
ہم تنہائی پسند ہرگز نہیں ہوتے بس ہمارے پسند کے لوگ ہمارے پاس نہیں ہوتے ۔من پسند رشتوں کی جدائی ہمیں اکیلا کر دیتی ہے۔ہمیں اندھیرے میں رہنے کی عادت بھی اسی لیے ہے کہ روشنی میں من پسند چہرے نظر نہیں آتے۔خاموشی اس لیے اوڑھ لیتے ہیں کیونکہ من پسند آوازیں کھوگئیں ہیں 🔥🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain