Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

ہم تنہائی پسند ہرگز نہیں ہوتے بس ہمارے پسند کے لوگ ہمارے پاس نہیں ہوتے ۔من پسند رشتوں کی جدائی ہمیں اکیلا کر دیتی ہے۔ہمیں اندھیرے میں رہنے کی عادت بھی اسی لیے ہے کہ روشنی میں من پسند چہرے نظر نہیں آتے۔خاموشی اس لیے اوڑھ لیتے ہیں کیونکہ من پسند آوازیں کھوگئیں ہیں 🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

" میں بِچھڑنے کی اذیت سے واقف ہُو اِس لِیے چاہتا ہو کہ ؛ کوئی بھی میرے اِس قدر قریب نہ آئے کہ ؛ کبھی مُجھے زندگی کے کِسی حادثے میں کھو دے ، میں اِس بات پر یقین رکھ چُکا ہو کہ ؛ کبھی بھی کِسی بھی وقت کوئی بھی جان سے پیارا شخص آپ کو چھوڑ کر جا سکتے ہیں پھر چاہے وہ اپنی خوشی سے گیا ہو یا پھر قسمت اُسے لے گئی ہو! ۔ " 💔

XtylisH_KhaN_@
 

آپ کی پہچان...؟؟؟
آپ کی خوبصورتی نہیں..!!!
آپ کا اخلاق ہے...💖
💕💕

XtylisH_KhaN_@
 

🌻🌸
- دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے
اگر کوئی نا ملے تو خود بن جائیں۔🙃🥀
⋅•⋅⊰∙∘☽❤️

XtylisH_KhaN_@
 

🥀ہمارے تعلقات اور ہم لوگ
انٹرنیٹ اور موبائل نمبرز کے محتاج ہیں۔۔۔
جس دن یہ دونوں آف ہوئے ہم
سب ایک دوسرے کو کھو دیں گے 💯🙂
@everyone

XtylisH_KhaN_@
 

صرف اتنی سی خواہش ہے، کہ
جتنا میں چاہوں___مجھ کو بھی چاہا جائے 🥀🌚
🙂💔🥀

XtylisH_KhaN_@
 

عورت معاف کرتی ہے مگر بھولتی نہیں، پھر معاف کرتی ہے مگر بھولتی نہیں، پھر معاف کرتی ہے مگر بھولتی نہیں، پھر اچانک کسی معمولی بات پر اس کو سب ایک دم یاد آجاتا ہے اور پھر وہ معاف بھی نہیں کرتی اور لوگ کہتے پھرتے ہیں کہ یہ بھی کوئ بات تھی گھر اُجاڑنے کی؟ 🙂🥀

XtylisH_KhaN_@
 

💞ہر انسان فیس بک اور دمادم پر مزے لوٹنے نہیں آتا کچھ لوگ زندگی کی تکلیفیں اکیلاپن اور زمہ داریوں کو کچھ دیر کے لیے بھلانے بھی آتے ہیں.💯😊

XtylisH_KhaN_@
 

مرد دُنیا پر راج کرتے ہیں
اور عورتیں مَردوں کے دِلوں پر راج کرنے کے لیے پیدا ہوئی ہیں!!
مرد کے لیے عورت سکونیت کا استعارہ ہےوہ مرد کی محتاج نہیں اُس کی احتیاج ہے۔
حوا ، آدم کی ساتھی ہے غلام نہیں.....❤️

XtylisH_KhaN_@
 

" مُفلسی بھی تہمت ہے بیٹیوں کے لِیے ، باپ غریب ہو تو رِشتے بھی نہیں آتے! ۔ " 💔

XtylisH_KhaN_@
 

" ہم ایسے دور میں ہیں کہ ؛ جہاں پتہ ہی نہیں چلتا کہ ؛ پہلو میں بیٹھا شخص دوست ہے یا سانپ! ۔ " 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

:میں اپنی زندگی میں اتنا مصروف ہونا چاہتا ہوں کہ مجھے کسی انسان یا اس کے رویےکی پرواہ نہ ہو دن بھر کام کی تھکاوٹ اتنی زیادہ ہو کے رات کو ماضی کی یادیں نہ ہوں حال کی فکر نہ ہی مستقبل کا خیال بس بستر پر آتے ہی نیند کی آغوش میں کھو جاؤں لوگ اس لیے مصروف رہتے ہیں تا کہ وہ لطف اندوز ہو سکیں یا پیسہ کما سکیں میں اس لیے مصروف ہونا چاہتا ہوں تاکہ میں اپنے ذہن میں چلتی سوچوں سے چھٹکارا حاصل کر سکوں مجھے کسی شخص کی پرواہ نہ ہو یہاں تک کہ اپنے آپ کی بھی..🙂🖤

XtylisH_KhaN_@
 

💞زندگی میں کسی اور کا انتظار مت کیجئیے کہ کوئ اۓ گا اور آپسے محبت کرۓ گا ، اپکو کچھ خاص محسوس کرواۓ گا۔
اپنی فکر خود کیجئیے
اپنے آپ سے خود محبت کیجیے۔۔
کبھی خود ہی خود کو وی آئی پی پروٹوکول دینا چاہیے۔۔
کبھی آیک کپ آچھی سی چاۓ بنائیے
سب سے زیادہ پسندیدہ کپ میں ڈالیئے
اور گھر سےسب سے زیادہ حسین اور پُرسکون گوشے میں بیٹھ کر انجواۓ کیجئیے۔
آزمائش شرط ہے!!
بہت اچھا لگے گا.❤️😊

XtylisH_KhaN_@
 

محبت کے قانون میں ہر مشکل
کا حل گلے لگانا ہے_______❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کے برداشت کر لیتا ہے وہ جنھیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کے آیا ہے وہ عزت کی زندگی گذار سکیں
مرد وہ ہستی ہے جو ماں کی گود سے لیکر تختہ غسل تک دوسروں کی خاطر جیتا ہے ❤️🙂

XtylisH_KhaN_@
 

کتنی عجیب بات ہے نا؟
جب محبت کو پانے کی تڑپ ہوتی ہے تب اسکا اک گھونٹ تک میسر نہیں ہوتا اور جب انسان من مار کر ہمیشہ کے لئے تنہا رہنا سیکھ جاتا ہے تب تقدیر محبتیں نچھاور کرنے لگتی ہے:•!🔥🥺

XtylisH_KhaN_@
 

میں سب کا دوست ہوں لیکن کبھی بہترین دوست نہیں ہوں۔ میں کسی کا پسندیدہ نہیں ہوں۔ میں ایک آپشن بن سکتا ہوں لیکن کبھی بھی کسی شخص کی پسند نہیں بن سکتا۔ میں ایک انتخاب تھا، ہاں، لیکن وہ کبھی نہیں تھا جسے منتخب کیا گیا ہو۔ میں جانتا ہوں کہ آخر میں، جب سب کو میرے اور دوسرے شخص کے درمیان انتخاب کرنا ہوگا، کوئی بھی مجھے منتخب نہیں کرے گا اور میں اکیلا رہ جاؤں گا۔ یہ ایک حقیقت ہے جس سے مجھے ہر بار نمٹنا پڑتا ہے جب میں لوگوں کو اپنی زندگی میں رہنے دیتا ہوں۔اور سب سے خاص بات " سب کو دلاسے دینے والا شخص اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہے۔ "🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

بے تحاشا محبت کے باوجود اگر کوئی شخص آپ کی قدر نہ کرے تو بہتر ہے کنارہ کر لیجیے کیونکہ وہ آپ سے مجبوراً جڑا ہوا ہے مگر اُس کے دل میں آپ کی کوئی اہمیت نہیں ہے ۔ 🙂💔🙃

XtylisH_KhaN_@
 

اللّٰہ نے عورت کو بہت قیمتی اور پوشیدہ بنایا ہے۔۔
خود کو ہر مرد میں بانٹ کر اپنے آپ کو سستا اور گھٹیا نہ بنائیں۔۔ 🔥💗

XtylisH_KhaN_@
 

بیٹے خوش قسمت ہوتے ہیں کوئی بھی خوشی ہو یا غم ملے وہ قبرستان جاکر وہاں سوئی پڑی امی کو فاتحہ کے ذریعے جگا کر سب بتا سکتے ہیں ♥️🥀