بیٹے خوش قسمت ہوتے ہیں کوئی بھی خوشی ہو یا غم ملے وہ قبرستان جاکر وہاں سوئی پڑی امی کو فاتحہ کے ذریعے جگا کر سب بتا سکتے ہیں ♥️🥀
" میری دُعا ہے کہ ؛ کبھی کِسی معصوم عورت کے خواب کِسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں اور کِسی سچے مرد کے جذبات کِسی چالباز عورت کی چلاکیوں کی نظر نہ ہوں! ۔ " 💔
کسی کو آدھے راستے میں مت چھوڑیں، شاید یہ اس کا راستہ نہیں تھا اور اس نے اسے صرف تمہارے لیے اختیار کیا تھا...!💔🙂
وہ محبّت جو اللّٰه کی طرف رغبت سے روکے، وہ شرک ہے۔ اور وہ محبّت جو اُس کی طرف لے جائے، وہ عین ایمان ہے ♥️
کوشش کریں جس چیز کے لیے آپ خود ترسے ہیں کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے، پھر چاہے وہ رشتے ہوں، خوشیاں ہوں، محبت ہو یا سکون ہو...!!🙂🥀
حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا کہ کِسی اِنسان کی زِندگی میں کبھی موت سے تَلخ بھی کوئی لَمحَہ آ سکتا ہے؟ جواب دیا گیا کہ “ہاں”! وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے۔ جب کوئی صاحبِ ظرف، کِسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے۔ ♥️🙂
ہر لڑکی کو عزت دو 💖
تاکہ وہی عزت لوٹ کر
تمہاری بہن بیٹی کو ملے.💖
" جو سہنا سیکھ جائیں پھر وہ کہنا چھوڑ دیتے ہیں! ۔ " 💔🙂
"ذمہ دار آدمی خوبصورت آدمی سے بہتر ہے"♥️
اُس شخص کو محبت کرنے کا کوئی حق نہیں جو معذرت یا درگزر کرنے میں بخیل ھو 🔥💯♥️
جو بھی آپ سے ملتا ہے وہ ہمیشہ یہی پوچھے گا کہ کیا نوکری کرتے ہو، شادی شدہ ہو یا آپ کے پاس گھر ہے؛ گویا زندگی کسی گروسری کی فہرست ہو جیسے۔ لیکن کوئی کبھی نہیں پوچھے گا کہ کیا آپ خوش ہیں.. اس لئے اپنی خوشی خود بنیں۔♥️💯
"بیٹی کی تربیت پر سب کچھ نہ لگا دیں تھوڑی انسانیت بیٹے کو بھی سکھایا کریں کہ یہ کسی کی نازوں سے پلی بیٹی کے ساتھ انسان بن کر رہے جانور نہ بن جائے" 🥀💯
مرد کی کامیابی کے پیچھے جس عورت کا ہاتھ ہوتا ہے وہ اسکی ماں ہوتی ہے کیونکہ دوسری عورتیں تو کامیاب مرد ہی چاہتی ہیں ♥️
کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں.🥀
جسے ہم بہت حق سے کہتے ہیں کہ یہ بس میرا ہے.💔🙂
اور ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ ہمارے معاشرے میں عورت کو عزت ملے نہ ملے لیکن کسی ادارے میں نوکری، سوشل میڈیا پہ ہمدردی، اور تنہائی دور کرنے کے لیے دوستی کی آفرز ضرور مل جاتی ہیں۔۔🔥💯
اگر تم محبت چاہتے ہو تو (اسکے لیے)اپنی ماں کا انتخاب کرو، اور اگر دوست چاہتے ہو تو اپنی ماں کو منتخب کرو، اور اگر تم طبیب چاہتے ہو تو اپنی ماں کا انتخاب کرو، کیونکہ یہ وہ دوست ہے جو دھوکہ نہیں دیتی، اور تمہارا قریب ترین دوست ہے۔
اور وہ طبیب ہے جو آپ کے دل کے زخموں کو بھرتی ہے۔ 🌸♥️
||•🖤🦋🌼•||
شوہر کے لباس سے بیوی کی نفاست کا اور 🌸
بیوی کے لباس سے شوہر کی غیرت کا پتہ چلتا ہے. 💯🙂
چاہے آپ کتنے ہی مضبوط کیوں نہ ہوں کوئی نہ کوئی ایک ایسا شخص ضرور ہوتا ہے جس کے سامنے آپ ہمیشہ کمزور پڑ جاتے ہیں وجہ؟ اس کا ڈر یا خوف نہیں ہوتا اس کی وجہ وہ جـگہ ہوتـی ہے جو آپ نے اسے اپنے دل میں دی ہوتی ہے ❤️🙂
گر تم مرنا چاہتے ہو تو خود کو سمندر میں پھینک دو ، تو تم دیکھو گے کہ تم خود کو بچانے کی کوشش کر رہے ہو تب تم جانو گے کہ تم خود کو نہیں مارنا چاہتے بلکے تمہارے اندر کوئی "شے" ہے جسے تم مارنا چاہتے ہو 💔😥
اگر کچن میں کام کرتی عورت کو جا کر یہ حقیقت بتا دیں کہ "یہ آپ کی ہی ہمت ہے ورنہ میں تو ایک سیکنڈ یہاں نہ رک سکوں" تو اس کی دن بھر کی تھکاوٹ اتر جاتی ہے اور وہ آگ کے پاس بھی ایسے مسکرانے لگتی ہے جیسے ٹھنڈی ہوا چل پڑی ہو۔ 🥰♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain