"وہ حجاب ہی کی کیا جو عید شادیوں اور فنگشنز پہ اتر جائے 🔥
ہنستے رہا کرو...!! 🧡✨💕
ہم نے کونسا صدیاں گزارنی ہیں یہاں..!! 🙃✌🖤
وقت بیت جانے کے بعد قدر کی جائے
تو وہ قدر نہیں ٫٫افسوس٬٬ کہلاتا ہے۔ 💯✨
محبت میں زبر دستی ا چھی نہیں ہوتی 🥀
جب تمھارا دل چاہے تب میرے ہو جانا
♥️
" میں یکدم ہر منظر سے گم ہو جاؤنگا "🖤
اک لڑکی ٹک ٹاک پر آ کر لڑکوں میں مقبول ہوئی
اک لڑکی کا گھر بیٹھے ہی رشتہ ٹوٹنے والا ہے 🔥
اور تمہیں پتا ہے دنیا کا سب سے ازیت ناک عمل کیا ہے اس شخص سے دور رہنا جس کے پاس رہنے کے لیے آپ نمازوں میں روئے ہوں 💔🙂
💞پاکستان میں عورت کی عزت صرف لکھی ہوتی ہے
۰کی نہیں جاتی ۰ اپنی بہنوں ماؤں اور بیٹیوں کے علاوہ مرد کو ہر عورت گوشت کی دکان نظرآتا ہے
مرد اگر کسی عورت کی روح سے محبت کرنے لگے، تو ایک ہی عورت اسکو کافی ہے، لیکن جب وہ عورت کی حسن و جمال سے محبت کرنے لگتا ہے، تو روٸے زمین کی تمام عورتیں بھی اسکے لیٸے کافی نہیں ہونگی۔۔۔ 💯❤️
ہمیشہ ان لوگوں کا انتخاب کریں جن کو اگر عزت دی جائے تو آپ کو خود سے بڑھ کے عزت دیں یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے۔ 🙂🍁🌸
ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجۓ، جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں کوٸی اور میسر نہ ہو.🔥💯
مجھے پسند ہے آپنے آپ سے خوش ہونا
مجھے ڈرلگتا ہے تعریف کرنے والوں سے 🔥
سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں وہ ہے آپ کا وقت، آپ کی توجہ، آپ کی محبت، آپ کی فکر ❣️💯
میری ہمیشہ کوشش رہا ہے
کہ مجھ سے جڑے لوگ ہمیشہ خود کو خاص سمجھیں
میں ان کی موجودگی کو خاص سے خاص تر بنادوں
لیکن جب وہ خاص بن جاتے ہیں تو مجھے عام کر دیتے ہیں 😊🧡
بانو قدسیہ کہتی تھیں
میں نے مرد کا ضبط تب دیکھا جب اس کی جوان بیٹی گھر اجڑنے پر گھر واپس لوٹی اس نے غم کو چھپاتے ھوئے بیٹی کو سینے سے لگایا اور کہا میں ابھی زندہ ھوں اس کی کپکپاتی ھوئ آواز اور سرخ آنکھیں بتا رہی تھی وہ ٹوٹ چکا ھے لیکن
"مرد کبھی روتا نہیں" یہ جملہ اسے کبھی رونے نہیں دے گا 💔🙂🔥
محبت کرنے والے صرف توجہ کے طالبگار ہوتے ہیں انہیں توجہ ملے تو اپنی خوشیاں بھی قربان کر دیتے ہیں اور نہ ملے تو خاموشی سے علیحدہ ہو جاتے ہیں...!!! ❤🌝
✍🏻حضرت علی فرماتے ہیں :♥️
✨کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اسے عزت دو-
فطرت دیکھنی ہو تو اسے آزادی دو-
نیت دیکھنی ہو تو اسے قرض دے دو-
خصلت دیکھنی ہو تو اس کے ساتھ کھانا کھاؤ-
صبر دیکھنا ہو تو اس پر تنقید کر کے دیکھ لو-
خلوص دیکھنا ہو تو اس سے مشورہ کرلو 💫
ہر مرد کی غیرت جاگ جاتی ہے
بات جب اپنی بہن پر آتی ہے 🔥🙂
کسی لڑکی کی زندگی سے کھیلتے وقت اپنی بہن کا مسکراتا چہرہ ضرور دیکھ لینا 👍❤
کسی شخص نے جو چیز محنت کے ذریعہ حاصل کی ہے آپ اس کو خواہش کے ذریعہ حاصل نہیں کر سکتے 💯♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain