Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

کسی شخص نے جو چیز محنت کے ذریعہ حاصل کی ہے آپ اس کو خواہش کے ذریعہ حاصل نہیں کر سکتے 💯♥️

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کو عزت دینا اسے خوبصورت کہنے سے زیادہ اچھا ہے 🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

جب بیٹی ماں کے گھر آ کر چادر کہیں پھینکتی ہے ، اور سینڈل کہیں بیگ کہیں ، اور پرس کہیں رات دو بجے تک ٹی وی دیکھتی ہے ، اور اوندھے منہ سوتی ہے صبح دس بجے اٹھتی ہے ، اور ننگے پاؤں پھرتی ہے صوفے پر چوکڑی مار کر چائے پیتی ہے ،اور بستر میں گھس کر کھانا کھاتی ہے تو ماں باپ سمجھ جاتے ہیں ، وہ سسرال سے نہیں قید خانے سے آئی ہے ....💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

اس معاشرے میں عورت کا مرتبہ کیسے بلند ہو سکتا ہے جہاں مردوں کی لڑائی میں گالیاں ماں بہن کی دی جاتی ہو 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

کبھی کسی کی زندگی میں اپنی اہمیت جاننی ہو تو خاموش ہو کے دیکھ لو پتا چل جائے گا کہ تمہارے ہونے یا نہ ہونے سے اس کو کتنا فرق پڑتا ہے....!-" 😊💯❣️

XtylisH_KhaN_@
 

کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو 💔🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

میرا بڑھاپا زیادہ اداس گزرے گا
میں خاموش پسند ہوں، میرے دوست کم ہیں🙂🥀

XtylisH_KhaN_@
 

واللہ حقیقت !
جب اک لڑکی ہر وقت اک مرد کو دستیاب رہتی ہے تو وہ اس سے دوستی تو کرسکتا ہے نکاح نہیں ۔ کیونکہ نکاح کے لیے تو اُسے سات پردوں میں چھپی لڑکی کی تلاش رہتی ہے ہے ناں ؟؟ زمانہ چاہے بدل جائے ہم جتنا جدت ، جدت کا ڈھول گلے میں ڈال کر پیٹیں مگر مرد اپنی اِس سوچ کے معاملے میں آج بھی صدیوں پُرانا ہے۔!-"💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

ہمارے دل کو کوئی مانگنے نہیں آیا
کسی غریب کی بیٹی کا ہاتھ ہو جیسے 🥀🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

آپ کی بے چینی کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے بے سکون ہو _" 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

گھر کی عورتوں کو شہزادیوں جیسی زندگی کی سہولیات دینے کیلیے ... اکثر مرد خود مزدوروں جیسی زندگی گزار دیتے ہیں ..🙂✨🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

ہاں ! تو پھر کیسا ہوتا ہے من پسند شخص سے نفرت کا احساس۔۔؟؟ 😶🔥💔

XtylisH_KhaN_@
 

وقت ملے تو دیکھنا رشتوں کی کتاب کو کھول کر.
بہن بھائی کا رشتہ بھی ہر رشتہ سے لاجواب ہے 🤗❤

XtylisH_KhaN_@
 

ہمیشہ میٹھے الفاظ بولو
تاکہ اگر کبھی وآپس لینے پڑیں تو کڑوے نہ لگیں ❤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

"عورت کے بارے میں جو بھی سنو احتیاط سے سنا کرو
"افواھیں یا تو ایسے مرد کی طرف سے آتی ھیں جو اسے رکھنے کے قابل نہیں ھوتا یا ایسی عورت کی طرف سے جو اس کی برابری نا کر پائی ھو"💯👍🌹

XtylisH_KhaN_@
 

معاشرے کا ایک تلخ پہلو...
"میرا داماد اتنا اچھا ہے کہ میری بیٹی کو ہر مہینے ایک سوٹ لے کر دیتا ہے اور میرا بیٹا اتنا فضول خرچ ہے کہ مہینے اپنی بیوی کو شاپنگ پہ لے کر جاتا ہے 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

اگر منا رہا ہے کوئی تو مان جاؤ نا کیونکہ مناتا وہی ہے
جسے تمہاری ناراضگی سے فرق پڑتا ہے پھر چاہیے اسے منانے کا ڈھنگ آتا ہو یا نہیں۔۔ ❤️

XtylisH_KhaN_@
 

میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اداس کرے گی–!!💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

میں تو اِس بات پر دِل سے یقین رکھتا ھُوں کہ دنیا میں غربت کی محض ایک ھی قسم ھے اور وہ یہ ھے کہ آدمی کی "محبت" تک رسائی نہ ھو.,😌💔'

XtylisH_KhaN_@
 

. بانو قدسیہ کہتی ہیں..
"کچھ عرصے کے لیے رابطے میں پہل کرنا چھوڑ دیجیۓ
آپ کو پتا لگ جاۓ گا کہ آپ کتنے مردہ پودوں کو پانی دے
رہے تھے 🙃♡