Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

ہم کسی کے لیے ضروری تب تک ہیں جب تک ہماری جگہ انہیں کوئی اور نہیں مل جاتا 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

مرد خوش قسمت ہے اگر وہ عورت کی پہلی محبت ہو، عورت خوش قسمت ہے اگر وہ مرد کی آخری محبت ہو 🔥♥️

XtylisH_KhaN_@
 

قسمت غریب آدمی پر طوائف کی طرح دروازہ بند رکھتی ہے.🔥
شیکسپئر!! ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

مرد بہت خوبصورت نعمت ہے
اسکی بہترین مثال بابا اور بھائی ہیں ❤️

XtylisH_KhaN_@
 

Pray For Me 😥
Please 🤲

XtylisH_KhaN_@
 

اگر تمہیں عورت کو سمجھنا ہے تو اسے دوست بنا لو اگر دریافت کرنا ہو تو اسےمحبوب بنا لو۔۔۔۔ان دو طریقوں کے علاوہ آپ کبھی عورت کو فتح کر سکتے ہو نہ اپنا سکتے ہو✨💜

XtylisH_KhaN_@
 

"تمہاری محبت کا وہی حقدار ہے جو تم پر تم سے بھی زیادہ مہربان ہو۔"😊🔥

XtylisH_KhaN_@
 

اگر جو چاہا ہے وہ نہیں مِلا...
تو ایک بار جو مِلا ہے اُسے چاہ کے دیکھو..🔥😌🧡

XtylisH_KhaN_@
 

سنو حوا کی بیٹی !
"حیا کے دائرے میں رہنا ہمیشہ،
یہاں لوگ عزت دےکر عزت چھین لیتے ہیں۔"
💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

میں اپنے مسائل میں مبتلا لڑکا !
مجھ سے کوئی نہیں کہتا کہ میں ہوں نا-"🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

اگر تم کسی حرام رشتے میں اُلجھی ہو تو باز آ جاؤ اسی میں تمہاری بہتری ہے، تم سمجھدار ہو اپنا اچھا برا جانتی ہو پھر کیوں باز نہیں آتی ؟
کیوں خود کو الجھا رکھا ہے ؟ باہر نکل آؤ ان الجھنوں سے۔۔
یقین کرو مرد کا کچھ نہیں جاتا وہ اپنی زندگی میں ایسے آگے بڑھ جاتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں تھا اور تمہیں کبھی جانتا ہی نہیں تھا
نقصان صرف بنتِ حوا تمہارا ہی ہے، تمہاری حیا جاتی ہے، تمہارا ایمان جاتا ہے 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص ہو کے چلنے پر بھی رونا آجاتا ہے۔ 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

"_ خاصیت _"
مرد جس عورت سے سچی محبت کرتا ہے تو سب سے پہلے اُسے پردے کا حکم دیتا ہے وہ چاہتا ہے جس عورت سے وہ محبت کرتا ہو اُسے کسی دوسرے مرد کی آنکھ نہ دیکھے ، اگر کسی مرد کی وفا کو پركهنا چاہتی ہو تو اُس مرد میں یہ خاصیت دیکھ لینا وہی مرد تمہارے لیے ایک بہترین ساتھی ثابت ہوگا ، اللّه سب بہن بیٹیوں کا نصیب اچھا کرے آمیں ثم آمین ۔!❤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

کبھی کسی کی زندگی میں اپنی اہمیت جاننی ہو تو خاموش ہو کے دیکھ لو پتا چل جائے گا کہ تمہارے ہونے یا نہ ہونے سے اس کو کتنا فرق پڑتا ہے....!-" 😊🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

۔"اپنے من پسند شخص سے اپنے جذبات کی تذلیل کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ پھر ساری عمر دوبارہ کسی سے ذلیل ہونے کے لیے وہ جذبات پیدا ہی نہیں ہوتے۔"🙂🖤

XtylisH_KhaN_@
 

اک ایسا شخص بڑی قسمتوں سے ملتا ہے 👀❤️
کہ جس سے بات کرو تو تھکن اتر جائے 🥺❤️

XtylisH_KhaN_@
 

محبوب سے محبت میں گلے ملنا 🌸🥀
ایک عورت کو ذہنی سکون اور ایک مرد کو دلی سکون دیتا ہے ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

💕جو لوگ کہتے ہیں لڑکیاں پٙڑھ لِکھ کر کیا کریں گیں ؟؟؟
وہ اپنی گھر کی عورتوں کے آپریشن کے وقت #لیڈی_ڈاکٹر نہ ڈھونڈا کریں 🙂

XtylisH_KhaN_@
 

دوست ہو یا من پسند شخص
تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہو تو مجھے نہیں چاہیے 💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

اپنی محبت کو کسی اور کے ساتھ دیکھنا اذیت کی آخری حد ہے 🙂💔