🥀🦋
یہ تو نصیب کے کھیل ہیں کس کی کہاں شادی ہوگی کون کس کے نکاح میں ہوگا۔ محبت تو ہوجاتی ہے یہ فطری عمل ہے۔ ہم سب کسی نہ کسی کے ساتھ محبت کے رشتے میں منسلک ہوتے ہیں پر اسکا مطلب یہ نہیں کے نصیب بھی اس کے ساتھ ہی ہو نصیب کے کھیل کبھی الٹے بھی ہوجایا کرتے ہیں۔ جسکو جس سے محبت ہوتی ہے وہ کسی اور کے نصیب میں منسلک ہوجاتا ہے۔.....💯😊
عورت سے محبت کرنا ایک جبلت ہے
اُسے خوش رکھنا ایک فن ہے اور اُس کو محفوظ رکھنا مردانگی ہے .......!! ❤️😌
~ وطنه زه مجنون په ته ماین ته مي لیلا يي ♥️
Happy independence day ❤️❤️
یقین مانیں ہمیں آزادی کی ذرا سی بھی قدر نہیں🥀 ہمیں بس میوزک ،باجے ، ڈانس _میوزک، آوارہ گردی غیر اخلاقی حرکتیں کر کے آزادی منانے آتی ہے😞 ہم بھول بیٹھے ہیں کہ یہ ملک ہمیں کسی نے پلیٹ میں رکھ کر پیش نہیں کیا۔ اسکے لیے بہت سی قربانیاں دی گئی ہیں 🥀 لاکھوں لوگوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی ۔۔ بہت سی بہنوں کی عصمت دری ہوئی۔۔🥀 بہت سے بے گناہ لوگوں کا خون اس چمن🇵🇰 کے بسنے میں لگا ہے 🙃 لیکن ہمیں کیا ہمیں تو ایک جھنڈا ہی لگا نا ہے 🥀 اور پھر بائیک کے سلنسر نکال کے لوگوں کو تنگ کرنا ہے 😞 ایک بار شام ، فلسطین، کشمیریوں سے پوچھیں یہ کتنی عظیم نعمت ہے 🥰💚 جو اللہ نے ہمیں دی ہے ۔۔۔ خدارا قدر کریں ❣️ دو رکعت نفل پڑھ کر سجدہ شکر ادا کریں۔۔ ان شہیدوں کو ایصال ثواب کریں جن کی وجہ سے آپ آزاد ہوۓ ❣️
حجاب کا ایک گز کپڑا مغرب کی اربوں ڈالر کی فیشن انڈسٹری کو اپنے پاؤں کی نوک پر رکھ دیتا ہے 🧡✨
"محبت پا لینا سب کچھ نہیں ہوتا یار" 🙂💔
محبت اندھی ہونے کے باوجود بھی حسین چہروں سے ہی ہوتی ہے۔!🙂🥀
جشن آزادی منانے والو اتنے ہی پرچم خریدنا، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں 🙏🏼
ایک گزارش، ایک پیغام۔۔ 🙂
بہت دکھ ہوتا ہے جب مطلب نکلنے پر لوگ،لہجہ بدلتے ہیں 🙂🥀
حضرت شمس تبریزی رحمت اللّٰہ کہتے ہیں کہ۔۔۔
عورت نا سمجھنے والوں کیلئے "نفس" اور سمجھنے والوں کیلئے" روح" ہے۔۔۔❤️🥀
بہترین مرد وہ ہے
جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کے دوسروں کی بہن کی عزت کرے🙂❤️🥀
چھوٹی عمر میں نکاح کرنے سے معاشرتی بے حیائی کو روکا جا سکتا ہے 🙂❤💯
"چار دن کسی کی بھرپور توجہ پا کر ہوا میں اُڑنے سے گریز کریں ، کیونکہ وہی شخص آپ کو اگلے چار دن میں زمین پہ پٹخ سکتا ہے ۔"💔🙂
میں جسموں کا طلبگار نہیں
"" اے بنت حوا ""
بہن میری بھی ہے اور آخر بہن تم بھی کسی کی ہو 💯🔥
عورت کے سر پر عزت کی چادر وہی مرد پہناتا ہے 💯 💖
جس کی پرورش ایک اچھی ماں نے کی ہو 💖
اس کے پاس ہزاروں ہیں مجھ جیسے،
ایک مجھے ہی اس جیسا کوئی نہیں لگتا 💔🔥
💕مرد جب عورت کی جوانی کھا لیتا ھے۔""
تو اسے طلاق دے دیتا ھے
🔥😥
کوئی تمہیں دیکھے، یہ میں کیسے دیکھوں...؟
🔥😐
ہر محبوب چیزکا یہ قائدہ ہے کہ انسان اس کو حاصل کرنے کے بدلے میں اپنے آپ کو اس کے حوالے کر دیتا ہے۔۔۔ 🖤✨🙂
*اور پھر کُچھ لوگوں کو آپ اپنا سمجھ کر اہمیت دیں تو وہ آپ کو اِنسان ہی نہیں سمجھتے ۔ 💔🙂*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain