کسی بھی عورت کیلئے یہ مناسب نہیں کہ وہ اپنی محبت ثابت کرنے کیلئے کسی کو اپنے جسم تک رسائی دے 💯❤✌
مرد تو وہ ہے جس کے سائے میں"💖
عورت خود کو محفوظ سمجھے"🔥💯
ایک ایسا دوست بھی ہونا چاہیے 💯🥀
جس کا کوئی اور دوست نہ ہو 😑🔥
میں نظر نہ آؤں تو وہ پریشان ہو جائے 🖤
کاش ایسی دوستی کسی کو مجھ سے ہو جائے 👀🙂
بیٹی ۔بابا میں آج کالج سے لیٹ آؤں گئی ایکسٹرا کلاس ہے۔ بابا۔سنھبال کر جانا۔بیٹی ۔بابا آپ ہر بار ایسا کیوں بولتے ہو۔بابا۔اگر تمہارا پاؤں پھسلا تو منہ کے بل میں گروں گا
💯🔥😢
عورت جس مرد کے پیچھے گناہ کرتی ہے وہی اسے سب سے پہلے بدکردار قرار دیتا ہے 🔥💯😑
عادتیں بننے میں دیر نہیں لگتی
عادتیں چھوڑنا عذاب ہوتا ہے 💯🔥
"مرد صرف اُس عورت سے ہارتا ہے جس سے وہ مُحبت کرتا ہے ۔" 💔🙂
*مرد بڑا مظبوط ہوتا ہے لیکن وہ خود سے وابستہ عورت کا دُکھ برداشت نہیں کر سکتا وہ بے بس ہو جاتا ہے 🖤🙃*
کائنات میں کوئی ایک شخص ایسا رکھیں جس کو یہ نہ کہنا پڑے مجھے اکیلا کبھی مت چھوڑنا میرا تمہارے علاوہ کوئی نہیں ہے 🖤🙂
ہم سب دل سے ایک جیسے ہیں۔۔!! ہم سب میں چاہے جانے کہ خواہش ہوتی ہے۔۔!! ہم سب چاہتے ہیں کہ ہمیں کوئی ایسے محبت کرے کہ دنیا کے سب سے خوبصورت انسان کا احساس ہو۔۔!!
مگر ہم غلط جگہوں پر غلط زاویوں میں غلط لوگوں سے محبت کر بیٹھتے ہیں۔۔!! پھر اس یقین پر ہم کسی کو چاہتے ہوئے اپنی ذات کھو دیتے ہیں ۔۔!! کہ ہمیں بھی ہم جیسے چاہا جائے گا۔۔!! یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہم نے جیسے سوچا تھا ویسے کبھی بھی چاہے نہیں جانا ہے۔۔!! 🍁🔥😢💯
کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ نہیں ہوتا 💯
مگر ان میں خوشبو اپنوں والی اتی ہے ✨️✨️🥰
دونوں کو ہی اپنی اپنی جنگیں خود لڑنی پڑتی ہیں ، عورت اگر نازک ہے تو یقین مانیے یہ مرد بھی بہت معصوم ہوتے ہیں ❤️🔥🤘
بہترین مرد وہ ہے
جو خود سے وابستہ کسی عورت کی بات غیر مرد سے نا کرے 🔥💯
" - 🍂
مرد کو یہ صلاحیت دی گئی ہے کہ وہ ایک بار محبت کر کے اگر ٹوٹ جاۓ تو دوسری محبت کا مرہم اسے جوڑ سکتا ہے ، جب کہ عورت تو تمام عمر ایک ھی شخص کا عکس سب میں تلاش کرتی ہے ۔وہ تو جس سے گھائل ہوئی ہوتی ہے اسی سے مرہم چاہتی ہے ... 🥀🔥
اور وہ مجھے ہارا ہوا سمجھ بیٹھے 🥀
جب کہ بات ان کی عزت پہ آ گئی تھی ۔ 🙂🔥
کچھ لوگ اپنی اکڑ اور انا کی وجہ سے قیمتی رشتے کھو دیتے ہیں، اور کچھ لوگ رشتے بچاتے بچاتے اپنی قدر و قیمت ہی کھو دیتے ہیں_!!🙂🖤🥀
اگر میں کہوں کہ کچھ مانگ لیں مجھ سے تو کیا مانگیں گے-"🙊❤️
سر سے وار کر پھینک دیا اُنہیں
جنہیں لگتا تھا ان کے بنا جی نہیں سکتا میں_" 😌✌️🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain