مرد ایک ایسی شخصیت ہے اسے پوری عورت میسر ہو تو اس کا دل بھر جاتا ہے اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کے لیے حدیں پار کر دیتا ہے اسے توجہ نا دو تو پل پل مرتا ہے توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے اسے یہ سمجھ نہیں آتا عورت حاصل کرنی ہے یا لاحاصل رکھنی ہے؟ 💔✨
ہاں اگر وہ مجھ سے بہتر کی تلاش میں ہے تو بے شک خدا کرے اُسے مجھ سے بہتر مل جاۓ. 🙂
🔥🥀
عورت...!
دنیا کی واحد مخلوق ہے..🔥🙂
جس سے پیار بھی کرو تو وہ ڈر جاتی ہے🙃
بانو کہتی ہے ہم اکثر ان لوگوں کو تلاش کرتے ہے جن سے ہم محبت کرتے ہے اور ان لوگوں سے بے خبر رہتے ہے جو ہم سے محبت کرتے ہیں 🙂🔥💯
💕کمزوری مَردوں میں ہوتی ہے اور ٹیسٹ عُورتوں
کے کرائے جاتے ہیں 🔥😏
" اور پھر تُم اُس شخص کی مُحبت کا اندازہ بھی نہیں لگا سکتے کہ ؛ جِس نے اِس ڈر سے آنکھوں کو پتھر کر لِیا کہ ؛ کہیں اْس کے آنسو تمہارے لِیے آہ نہ بن جائیں! ۔ " 💔🙂
"-میں ایسا ہی ہوں ایک وقت میں بہت خیال رکھنے والا اور لاپرواہ بھی سیانا بھی بے وقوف بھی کبھی چھوٹی سی بات پر آنکھیں بھر لانا اور کبھی کسی نقصان پر مخص کندھے اچکا دیتا ہوں "کوئی پوچھتا تم حقیقت میں کیا ہو تو دھیمی سی مسکراہٹ لبوں پر آ کر رک جاتی اور پرسکون سا جواب دیتا کہ میں خود کو زیادہ نہیں جانتا 😊❤
___🔥👌
"-میں ہر لاڈ اٹھاؤنگا اپنی بیٹی کے !
میں بتاؤنگا لوگوں کو کہ بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتی 💙
__🔥👌
"میں اپنے پسندیدہ لوگوں کو خود سے بیزار کرنے کا ہنر رکھتا ہوں ❤
__🔥👌
میں اذیت پسند لڑکا ہوں ہمیشہ ان چیزوں کے لئے لپکتا جو نصیب میں نہیں ہوتیں 🖤
__👌🥀
یہاں ہر شخص پارسا ہے صاحب
موقع ملنے تک راز کھلنے تک۔۔۔ ☺️🙃
"باپ کی قبر پہ پہنچا ، لپٹ کے رونے لگا !
دلیر بیٹا !کسی بات پر دکھی ہوا تھا 🖤🔥
ڈوپٹہ سر سے گرے تو نظریں جھکا لیتے ہیں !
کچھ مرد بنا بولے ہی اپنی تربیت بتا دیتے ہیں❤
__🔥🥀
دنیا میں کسی کا محبوب ہونا کائنات کا شاید سب سے بڑا اعزاز ہوتا ہے۔ 🔥🙂
کہتے ہیں کہ اگر عورت سچی محبت کرلے تو ایک ماں کی طرح پرواہ کرنے لگتی ہے ❤️
"میں چودہ سال کا تھا تو میں نے کھانے کیلئے روٹی کا ایک ٹکڑا چرایا جس کہ وجہ سے انہوں نے مجھے جیل میں ڈال دیا اور چھ ماہ تک مفت روٹی دیتے رہے ---- بس یہی انسانوں کی عدالت ہے 🔥
__❤🥀
جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو اپنے رب کے سامنے توبہ کرو,کیوں کے یہ انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بے چین رکھتے ہیں 🙂
𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 🤍🤎
🔥
اپنی بہن کے لئے جیسا لڑکا چاہتے ہو.
ویسا ہی کسی اور کی بہن کے لئے بن جاؤ ♥🙂
اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو دوست بناؤ، جب وہ اسکول، کالج، یونیورسٹی یا آفیس سے واپس آئیں، اداس ہوں، یا پریشان ہوں تو ان سے الٹے سیدھے سوال نہ کرو، مگر ان کو سینے سے لگاؤ، گود میں سلاؤ، اگر وہ رونا چاہیں تو رونے دو، دل کا بار ہلکا کرنے دو، وہ ہی آپ کی طاقت ہیں، آپ کا یہ پیار ان کو ہزاروں غلطیوں سے بچا سکتا ہے🔥❤️
بہترین مرد وہ ھے
جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کے دوسروں کی بہن کی عزت کرے ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain