Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

پِھر وہ شخص پلٹ آیا تیری دُنیا میں
جِس کے جانے پہ تُو نے جگہ دی مُجھے دِل میں
_🙂🖤

XtylisH_KhaN_@
 

سب سے پہلے ہمیں پسند کرنا پھرکھلونا سمجھ کر ہم سے کھیلنا پھر ہم سے دل بھر جانا پھر ہمیں اگنور کرنا پھر مجبوری کی داستان سنانا پھر مخلصی کی باتیں کرنا اور ثابت کر دینا کہ قصور وار ہم ہی ہیں وہ نہیں پھر مشورے دینا جیسے ان سے زیادہ مخلص کوئی ہو ہی نا ہمارا اس دنیا میں اور پھر ہمیں نئی منزل کی راہ دکھانا اور اس طرف ہمیں گامزان کرنا پھر خود کو سچا اور مخلص ثابت کرنا تاکہ کوئی الزام ان پر نہ آئے پھر دوسرا کھلونا پسند کر کے اس سےکھیلنا ۔۔۔۔۔۔ایک بات بتائیں یہ سب کرتے وقت خدا کا خوف نہیں آتا....؟؟ ؟؟؟🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

عزت کے لیے ہتھیار کی نہیں اخلاق کی ضرورت ہوتی ھے✨❤

XtylisH_KhaN_@
 

تیری ۔۔۔۔۔عزت پہ بات آئی تو 😇🥀
میں محبت بھی مار ڈالوں گا 🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

تمھیں پتا ہے محبت کرنے والے کیسے ہوتے ہیں ؟؟ ٹھیک ویسے جیسے یتیم بچے ہوتے ہیں جن کے سر پر پیار سے رکھا ہاتھ اسے تمہارا کر دیتا ہے ،
پیار کے دو بول اسے آپ کا عادی بنا دیتے ہیں.
آپ کی تھوڑی توجہ اسے آپ تک محدود کر دیتی ہے. وہ صرف اور صرف مخلصی سے بھرے پیار کو بکھیرنا جانتے ہیں
ان کی آرزوئیں آسمانوں کو نہیں چھوتی بس ان کو آپ کی طلب ہوتی ہے کہ بس کسی طرح میری زندگی کی کتاب سے اس انسان کا ورق نا نکلے بس وہ آپکے ساتھ بے وجہ رہنا چاہتا ہے_
مجھے بھی ایسے تمھارے ساتھ بے وجہ اور سدا رہنا ہے🤞🏻🖤

XtylisH_KhaN_@
 

اس مرد سے حسین کوئی نہیں ہو سکتا جسے آتا ہو ایک ہی عورت پر آنکھیں پابند رکھنا 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

بد قسمت ھے وہ مرد جس کے حصے 🦋🌸
میں کسی اور کے خیالات کی اسیر عورت آئے 💯

XtylisH_KhaN_@
 

بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ:
یاد رکھو جب تم کسی کو کھو رہے ہو تو خود کو سنبھال لینا، ایسا نہ ہو کہ تم خود کو بھی کھو دو..🍂🖤

XtylisH_KhaN_@
 

کیوں میں کسی کو جان سے پیارا نہیں ہوا؟🥺🔥

XtylisH_KhaN_@
 

کسی بھی عورت کے لیے یہ ہرگز مناسب نہیں کہ وہ اپنی محبت کو ثابت کرنے کے لئے کسی کو اپنے جسم تک رسائی دے۔
اگر لڑکا محبت کو آزمانے کے لیے ثبوت کے طور پر کسی لڑکی سے ثبوت کے طور پر اس سے جسم مانگتا ہے تو اس لڑکی کو چاہیے کہ وہ اس لڑکے سے کہے کہ پہلے تم سب کے سامنے مجھ سے نکاح کر کے اپنی محبت کو ثابت کر دو پھر میں پوری زندگی کے لیے اپنا جسم اور وہ صرف اور صرف تمہیں سونپ کر اپنی جائز اور سچی محبت ثابت کروں گی۔ 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🌼•||
میں اتنا تنگ نظر اور چھوٹی سوچ والا ہوں💫🙂
کہ مجھے ننگے سر اور بنا دوپٹہ کے خواتین اچھی نہیں لگتیں 💯♥️

XtylisH_KhaN_@
 

میں ناراض نہیں ہوتا بس خاموش ہو جاتا ہوں.....😊 کیونکہ ناراض وہ انسان ہوتا ہے جسے منائے جانے کا مان حاصل ہو......جسے علم ہو کہ اسے ناراض نہیں رہنے دیں گے.... جن کے پاس توجہ کا ایک سمندر ہوتا ہے.....وہ لاڈ دکھاتے ہیں، نخرے کرتے ہیں، لڑتے ہیں، جھگڑتے ہیں، پھر منہ پھلا کے بیٹھ جاتے ہیں......کوئی تو منانے آ ہی جاتا ہے...
لیکن میں ناراض نہیں ہوتا بس خاموش ہو جاتا ہوں...🙂
کیونکہ میں جانتا ہوں میں کسی کے لیے بھی اہم نہیں... میرے ساتھ لوگوں کا وقت اچھا گزرتا ہے بس اتنی سی بات ہے..... یہ بات الگ ہے کہ میں ان سے بات کرنے کو بھی ترستا ہوں..💔
اور مجھے پتہ ہے میں ایک دن چلا جاوں گا اور مجھے کوئی یاد تک نہیں کرے گا 💯

XtylisH_KhaN_@
 

ہم لڑکے ہیں جناب 🥀
ہماری محبت کو محبت نہیں
حوس قرار دے دیا جاتا ہے 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کے صرف پیدا ہونے کی خوشی منائی جاتی ہے 🙃🥀👌

XtylisH_KhaN_@
 

جس دن میری موت کی خبر آئے گی لوگ کہیں گے
ملاقات نہیں ہوئی تھی پر پوسٹس اچھی کرتا تھا 🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

ایک یتیم وہ بھی ہے! جسے اسکا محبوب چھوڑ کر چلا جائے !! 🙂💔🔥

XtylisH_KhaN_@
 

تمہارے علاوہ میرے لیے کوئی اور اتنا خاص رہا ہی نہیں کہ جسکو میں اتنی اہمیت دوں جتنی تمہیں دیتا ہوں !! 🙂❤

XtylisH_KhaN_@
 

فرق اگر پڑتا ہے تو مجھے پڑتا ہے تم سے نہ ملنے پر مجھے تکلیف ہوتی ہے بات نہ ہونے پر مجھے اذیت ہوتی ہے تمہیں تو کسی چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا !! 💔🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

یارڑر یہ گھر والوں کو
آخر دوسروں کی اولاد ہی کیوں اچھی لگتی ہے!!🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

نفرت کرنے سے ہماری خود کی انرجی ضائع ہوتی ، بس آپ فرض کر لیں کہ ؛ وہ وفات پا چُکے ہیں! 🔥🙂