Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

تمہارے علاوہ میرے لیے کوئی اور اتنا خاص رہا ہی نہیں کہ جسکو میں اتنی اہمیت دوں جتنی تمہیں دیتا ہوں !! 🙂❤

XtylisH_KhaN_@
 

فرق اگر پڑتا ہے تو مجھے پڑتا ہے تم سے نہ ملنے پر مجھے تکلیف ہوتی ہے بات نہ ہونے پر مجھے اذیت ہوتی ہے تمہیں تو کسی چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا !! 💔🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

یارڑر یہ گھر والوں کو
آخر دوسروں کی اولاد ہی کیوں اچھی لگتی ہے!!🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

نفرت کرنے سے ہماری خود کی انرجی ضائع ہوتی ، بس آپ فرض کر لیں کہ ؛ وہ وفات پا چُکے ہیں! 🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

لوگ کیا سوچتے ہیں اس سوچ سے خود کو آزاد کرو
اپنی خوشیاں خود پوری کرو خود کو دوسروں کا محتاج مت سمجھو یہاں کوئی کسى کا فائدہ نہیں سوچتا اس لئے لوگوں کی باتوں کو نظرانداز کرو جو خود کو اچھا لگتا ہے وہ کرو اپنے سب خواب خود پورے کرو 🔥❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

"جس گھر میں بہن ہوتی ہے وہاں ماں کبھی نہیں مرتی" ❤️🔥

XtylisH_KhaN_@
 

واللہ حقیقت !
جب اک لڑکی ہر وقت اک مردکو دستیاب رہتی ہے تو وہ اس سے دوستی تو کرسکتا ہے نکاح نہیں ۔ کیونکہ نکاح کے لیے تو اُسے سات پردوں میں چھپی لڑکی کی تلاش رہتی ہے ہے ناں ؟؟ زمانہ چاہے بدل جائے ہم جتنا جدت ، جدت کا ڈھول گلے میں ڈال کر پیٹیں مگر مرد اپنی اِس سوچ کے معاملے میں آج بھی صدیوں پُرانا ہے۔!-"💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

اگر آپ کی بہنیں جوان ہیں اور آپ کے ارد گرد دوستوں کا ہجوم زیادہ ہورہا ہے تو خیال کریں وہ دوست نہیں عزتیں خراب کرنے والے درندے ہیں...🔥😊

XtylisH_KhaN_@
 

"خیر کوئی بات نہیں ! کوئی مجھے ایسے ضرور چاہے گا جیسے میں چاہتا تھا کہ تم مجھے چاہتی۔۔!-" 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

کُچھ لوگ مُحبت کے لِیے بنے ہی نہیں ہوتے اور نا ہی ان سے کسی کو محبت ہوتی ہے بس یہ ہی کوئی دو چار دِن کِسی کو اچھے لگ سکتے ہیں لیکن مُحبت اُن کا مُقدر نہیں ہوتی اور شاید میرا شُمار بھی اُنہیں لوگوں میں ہے 🖤🙂

XtylisH_KhaN_@
 

زندگی بغیر ڈگڑیوں کے چل سکتی ہے، زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گُزاری جا سکتی ہے، زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے، لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گُزر سکتی، ہمیشہ اُس شخص کو چُنو جو آپکی عزت کر سکے ❤️🥀

XtylisH_KhaN_@
 

لڑکی کی زندگی میں سب سے زیادہ دکھی لمحہ پتہ ہے کون سا ہے ؟ شادی کے بعد اپنے ہی گھر مہمان بن کر آنا 😔💔🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

ٹینشن بے چینی اور ڈپریشن تب ہوتے ہیں
جب ہم دوسرے کو خوش کرنے میں اپنے زندگی گزار رہے ہوتے ہیں _💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کو اک لمحے کے لیئے بھی محبت کا احساس
ملے تو وہ اس لمحے میں قید ہو جاتی ہے..! 🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

جِس دِن لوگوں کو مُحبت اور اٹریکشن میں فرق سمجھ
آ گیا تو ننانوے فیصد مُحبتیں جعلی نِکل آنی ہیں 💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

آزاد کر دو ہر اُس رشتے کو جو آپ کیساتھ زبردستی نبھا رہا ہے 🙂🔥"

XtylisH_KhaN_@
 

جو چند روز پیار وغیرہ بنے رہے،
مخلص نہ تھے جو یار وغیرہ بنے رہے💙🥀

XtylisH_KhaN_@
 

میں جیسا ہوں، میں ویسا تو نہیں ہوں
مگر جیسا ہوں ویسا کون دیکھے 💙🥀

XtylisH_KhaN_@
 

اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو، اور خود بھی اُس پر ثابت قدم رہو۔ ہم تم سے رزق نہیں چاہتے، رزق تو ہم تمہیں دیں گے۔ اور بہتر انجام تقویٰ ہی کا ہے۔
سورۃ طہ 132

XtylisH_KhaN_@
 

💕بہترین_مرد_کی_سوچ
روٹھ جانا تمہارا حق ہے کیوں کہ تم عورت ہو۔
لیکن میرے مرد ہونے کا تقاضہ ہے کہ تمہیں مناؤں، تمھارے ناز اٹھاؤں۔
تمہاری ہتھیلیوں کی نرمی بھی صنف نازک کی نزاکت ہے
میری مردانگی یہ ہے کہ تمہاری نزاکتوں کا پاسبان بنا رہوں۔
تم حیاء و شرم کی مٹی سے گوندھی گئی ایک وجود ہو۔
میرا مردانہ وجود اس کا لباس بنے، اسے زمانے کی نظر سے بچائے رکھے۔
تمہیں ہر بری نظر، ہر ظالم ہاتھ اور کڑوی باتوں، ہر طرح سے تحفظ دینا ہی تو میری ذمہ داری ہے۔
میرا فرض ہے تمہاری بےشمار محبت کے بدلے تمہیں اپنی وفا کی ٹھنڈی چھاؤں دوں
کیونکہ میں مرد ہوں۔۔۔۔!!⁦☑️⁩💯🔥