💕یاد رکھئے گا عورت جب تک مرد کی پہنچ سےدور رہتی ہے تب تک وہ مرد کے لئے سب سے زیادہ حسین دلکش اور نایاب ہوتی ہےلیکن جونہی وہ محبت کا اقرار کر لےاسی وقت سے مرد کی نگاہوں میں اس عورت کی اہمیت دلکشی پہلے کی نسبت کم ہو جاتی ہےجبکہ عورت کی نگاہوں میں مرد کی اہمیت اور بڑھ جاتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ عورت اقرار کر کے قید ہو جاتی ہےاور مرد اقرار سن کر آزاد ہو جاتا ہے۔ 🔥💯
اور مرد کے پاس سب سے بڑا خزانہ وفادار عورت ہے-✨🔥💗
محبوب کی غلامی وہ واحد غلامی ہے، جس میں آزادی سے خوف آتا ہے ! 🔥♥
✨آپ صرف عزت دیں
لوگ اچھے ہیں یا گھٹیا
خود بخود سامنے آجائیں گے....🙂🔥
💕 مرد کہتے ہیں کہ عورت ذات اکیلی ہو تو غیر محفوظ ہوتی ہے
مگر یہ نہیں بتاتے کس کی وجہ سے۔
😢🔥💯
💕وہ بہن بهاںى جن کى کسى بهى وجہ سے شادى نہىں ہو رہى ان کے لںے مجرب ترىن وظىفہ.گىارہ دن سورج غروب هونے سے پہلے پانچ سو بار "الله اکبر الله هو الصمد"اول آخر درود ابراہىمى گىارہ بار.صبح چڑىوں کو کچے چاول ڈالنے ہىں.😊
💕مرد تو وہ ہوتا ہے جو طوائف کو بھی اتنی عزت دے کہ وہ طوائف نہ رہے 🖤🔥
💕میں کبھی اپنے ہمسفر کے ماضی میں جھانکنے کی کوشش نہیں کروں گا!♡
ہاں بس اتنا چاہتا ہوں حال میں وہ پورے کی پوری صرف میری رہے اسے کوئی اور دکھائی بھی نہ دے"❤️😌
💕 مرد_کیسا ہو....!!!♥️
عورت کیسی ہونی چاہیے...!! ہر مرد بتا سکتا ہے...!! مگر کیا وہ مرد جانتا ہے....!!! کہ مرد کو کیسا ہونا چاہیے...!!! ایک اچھا مرد اور شوہر وہ ہوتا ہے...!!! جو عورت کی بڑی سے بڑی خطاء بھی ماف کر دیتا ہے...!! جو حکمران بن کر نہیں..!! محافظ اور ساتھی بن کر رہتا ہے...!! جو روٹی کپڑا مکان دے کر احسان نہیں جتلاتا...!!! بلکہ شکر گزار نظر آتا ہے..!! جو وحشت کے گھوڑے پر سوار ہو کر عورت کی اناء کی دھجیاں نہیں اڑاتا....!! جو بن مانگے عورت کو محبت کے ساتھ ساتھ عزت بھی دیتا ہے...!! جو اپنی اناء کی تسکین کے لیئے عورت کی عزت نفس کو کچلتا نہیں...!!! اور جو اپنے گھرانے کی خدمت کو عورت کا فرض نہ سمجتا ہو...!! جو عورت کے ہر غم دکھ درد میں شریک ہوتا ہو...!!!
ہاں وہ ایک اچھا مرد ہوتا ہے. ایک شوہر ہوتا ہے....!!!💗🔥💯
کبھی کبھی مجھے دنیا کا سب سے مشکل کام " مسکرانا " لگتا ہے " - 🙂💔
ہمارے سماج میں لڑکی اس قدر خوفزدہ ہے کہ لڑکے کو بھائی کہے بغیر بات ہی نہیں کر سکتی 🙃💔
ہر کامیاب مرد اور عورت کے پیچھے ایک بوڑھے ضعیف ماں باپ کی قیمتی جوانی ہوتی ہے۔ 💯❤
کون قدر کرتا ہے پنجرے میں بند پرندوں کی
یاد وہی آتے ہیں جو اڑ جاتے ہیں.🥺🔥💔
میری باقی خواہشوں میں سے ایک خواہش یہ بھی ہے کہ جس سے میرا نکاح ہو وہ پانچ وقت کی نمازی ہو اس کے لیے میں ہی سب کچھ ہوں،اور میں اس سے پہلی رات یہ قسم لوں کہ آپ کبھی نماز نہیں چھوڑو گی اور اگر میں چھوڑوں تو تم مجھ پر غصہ کرنا ناراض ہو حق ہے تمہارا،اور میری ہمسفر مجھے ہر مہینے کچھ پیسے پکڑا کر کہے انہیں مسجد میں ڈالنا آپ نے اور ہر مہینے وہ ایسا کرے اور کوئی بھی ہمارے دڑ پر آئے تو کھالی ہاتھ نہ جائے،روز صبح جب جاب پر جانے لگوں تو مجھے روک کر کہے رکیے ڈم کرواتے جائیں اور درودِ پاک اور آیاتُ کرسی پڑھ کر مجھ پر دم کرے ،میرے خیال سے ایسی خوبصورت زندگی سے اور خوبصورت زندگی ہو ہی نہیں سکتی،جس میں سب سے پہلی ترجیح الله پاک ہوں اور اُن کی مخلوق جس کی مدد کرنا ہمارا فرض ہے،❤️🌸
اپنی بیوی کو چھوڑ کر دوسری عورتوں کو سراہنا اور اپنے شوہر کی بجائے غیر مردوں کے لیے تیار ہونا ، ایسے ہے جیسے اپنا دین چھوڑ کر غیر مذہب اپنا لیا جائے۔ !"🙂💔
عورت ميں الّٰلہ نے آٹو میٹک حيا رکھی ہے, اور جس عورت ميں حيا نہيں ہوتی وہ سہی معنوں ميں عورت نہيں ہوتی, اور پھر اُس حيا کی حفاظت کےلئے مرد کو پيدا کيا گیا, اور جو مرد اُس حیا کی حفاظت نہيں کرتا, وہ مرد نہيں ہوتا ♥️🔥
ایک لڑکی اندھا اعتماد 🌸
باپ کے بعد من پسند شخص پر کرتی ہے
🙂💯
بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ:
یاد رکھو جب تم کسی کو کھو رہے ہو تو خود کو سنبھال لینا، ایسا نہ ہو کہ تم خود کو بھی کھو دو.🔥❤️
"تلخ حقیقت"
" جگہ جگہ مُنہ مارنے والے کہیں کے نہیں رہتے ، پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت! ۔ "
🖤🙂
اے پیاری اور معصوم لڑکیو.! اپنے شوہر کے آنے تک اپنے دل پر تالے لگا لو اسے ہر آہٹ پر مت کھولنا تم اسے تب کھولنا جب کوئی تمہارے والدین سے نکاح کی چابی لیکر یہ تالہ کھولے گا تم اسے اپنے دل میں داخل ہونے دینا تم اس کو اپنے دل کا بادشاہ بنانا کیونکہ تمہاری محبت کا اصل حقدار وہی ہوگا جو نکاح کرکے تمہیں اپنی محرم بنائے گا۔" 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain