Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کو اگر نئے مرد سے عزت ملے تو وہ اپنی گہری محبت کو بھی قربان کر سکتی ہے
🔥💯❤️
سعادت حسن منٹو

XtylisH_KhaN_@
 

حضرت عمرؓ کو نماز کی حالت میں اس لیے شہید کیا گیا ، کہ ایسا کوئی مرد پیدا هی نہیں هوا تھا ، جو حضرت عمرؓ کا سامنا کرتا . 🙂❤

XtylisH_KhaN_@
 

" زندگی کے سبھی رنگ اور خوشیاں بس مٙن پسند اِنسان کے ساتھ ہونے سے ہی ہوتی ہیں! ۔ " 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

عورت دوسری محبت انتقاماً کرتی ہے
اور مرد عادتاً💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی تو
انہیں نبوّت بھی ملی اور ولایت بھی ۔۔۔
مرد کی فطرت مرد کی فطرت "کہہ کر ان کی توہین نہ کریں
کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اسکے خلاف آپ کی مدد کرنے
کےلئے دس اچھے کردار کے مرد ہوتے ہیں!
🔥💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

💕 میں کبھی اپنے ہمسفر کے ماضی میں جھانکنے کی کوشش نہیں کروں گا!♡
ہاں بس اتنا چاہتا ہوں حال میں وہ پورے کی پوری صرف میری رہے اسے کوئی اور دکھائی بھی نہ دے"❤️😌

XtylisH_KhaN_@
 

اگر کوئی شادی شدہ مرد شادی کے بعد بھی کسی دوسری عورت کو گرل فرینڈ رکھتا ہے تو اسے چاہیئے اپنی بیوی کو بھی ایک بوائے فرینڈ لا دے 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

میں نے مرد کو بیوی بچوں کی روٹی کی خاطر دوسروں سے خاموشی کے ساتھ گالیاں سنتے دیکھا ہے 💯😔💔

XtylisH_KhaN_@
 

ایک دن اس دنیا سے بہت دور چلا جاؤنگا
نہ میں آنلاین آؤنگا نہ کسی کو یاد
😊🔥

XtylisH_KhaN_@
 

ہمارے تعلقات اور ہم لوگ
انٹرنیٹ اور موبائل نمبرز کے محتاج ہیں۔۔۔
جس دن یہ دونوں آف ہوئے ہم
سب ایک دوسرے کو کھو دیں گے 🙂🖤

XtylisH_KhaN_@
 

اور پھر ہمارے جیسے حساس اور انتہا پسند لوگوں کی خوشیوں کا قیام بُہت ہی مُختصر ہُوا کرتا ہے! ۔ " 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

محبوب کی غلامی وہ واحد غلامی ہے، جس میں آزادی سے خوف آتا ہے ! 🔥♥

XtylisH_KhaN_@
 

عورت میں ایک خاص صلاحیت ھے کہ وہ حالات کے مطابق اپنے والدین کا " بیٹا" بھی بن سکتی ھے
اور اپنی اولاد کا " باپ " بھی ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

منانے والا کوئی نہیں تھا 🙂
اس لیے روٹھنا چھوڑ دیا ہم نے 💯💫🥀 .. !!

XtylisH_KhaN_@
 

شادی کی رات آپ کا ہمسفر آپ سے کہے
مجھے کسی اور سے محبت ہے!! تو آپ کیا کریں گے؟
🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

"مرد کی زندگی کا بدترین خسارہ تب ہوتا ہے جب وہ اپنی پسندیدہ عورت کو کسی اور کے نکاح میں رخصت ہوتا دیکھتا ہے۔ 🙂🌸

XtylisH_KhaN_@
 

میں اذیت پسند لڑکا ہوں.🔥
ہمشہ اس چیز کے پیچھے بھاگتا ہوں جو نہیں ملنی 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭩﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﺘﯽ ﮨﻮﮞ، ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮﮞ
ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﻔﺮﺕ ﺳﮩﻨﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺲ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ 😊

XtylisH_KhaN_@
 

اور رہی بات میری مُسکراہٹ کی !
تو وہ تمہارا باپ بھی چھین نہیں سکتا 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

معذرت کے ساتھ
ہمارے معاشرے میں بہت سی عورتیں اپنے شوہر اور سسرال والوں کے ظلم اسلیئے بھی برداشت کرتی ہیں کیونکہ بھائیوں کے گھر ان کے لیے جگہ نہیں ہوتی-" 🙂💔