Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

کوئی کتنا بھی خاص ہو ، بدل جاتا ہے ❤️🙂

XtylisH_KhaN_@
 

~ سکون ❤️
وہ جو مجھ سے بچپن سے ہی کھو گیا "
🥀

XtylisH_KhaN_@
 

کچھ لوگ ہمیں پاکر بھی
کسی بہتر کی تلاش میں تھے ۔۔!🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

منہ پہ ماردی جاتی ہے،مخلصی اگر مفت میں میّسر ہو ۔🥀✨💯

XtylisH_KhaN_@
 

عورتوں کو گھورنا چھوڑ دیں اُن میں کُچھ ایسا اضافی نہیں ہـــــے
جو گھر میں موجود ماں، بہن،بیٹی میں نہ ہو! 🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

میاں بیوی کی طلاق میں سفر ان کے بچے کرتے ھیں ۔مرد کو عورت اور عورت کو مرد مل جاتا ھے مگر بچوں کو نہ باپ نہ ماں کا پیار ملتا ھے 🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

وہ بیٹے ہوتے ہیں جن کے بارے میں باتیں بنانے والوں کے منہ بند کرنے کیلیئے جتن کیے جاتے ہیں 🔥
بیٹیوں کو تو اپنے لیئے ساری جنگیں خود لڑنی پڑتی ہیں 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کی زبان درازی اور مقابلے کی عادت ایک دن اسکا گھر برباد کر دیتی ہے 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

وقت دیا کرو اپنے چاہنے والوں کو
کسی اور نے دے دیا تو بے قدر ہو جاؤ گے_"🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کو ہر طرح کی بد نامی سے بچنے کیلئے ایک گھر کی ضرورت ہوتی ہے اور مرد کو دن رات غلامی کرنے والا نوکر ۔ اسے عورت سے بڑھ کر کوئی اچھا نوکر نہیں مل سکتا ۔ اس لئے روٹی کپڑا منظور کرکے مرد یہ سودا منظور کر لیتا ہے اور اسے پھر ہمارے شہر میں بیاہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ " 💔🙂
بیشک نکاح سنت ہے مگر آج کل معاشرے نے اس کو سودا بازی بنا دیا ہے ۔"💯

XtylisH_KhaN_@
 

پوری کائنات میں ایک ایسا شخص ہو جو صرف میرا ہو 🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

کسی انسان کا مکمل خاموش ہو جانا چیخ کر رونے کے برابر ہے 🙂💔🔥

XtylisH_KhaN_@
 

❣️🙂_______🔥✨
مرد کا ایک درجہ اس لئے
بلند رکھا گیا کہ وہ محافظ ہوتا ہے ،
اور محافظ کبھی عزتوں کا سودا نہیں کرتے ❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

دوپٹہ عورت کی عزت ہوتا ہے ۔۔اگر وہ خود اسے اتار دے تو کوئی کیسے اس کو عزت کی نگاہ سے دیکھ سکتا ہے ۔۔۔ 🙂♥️

XtylisH_KhaN_@
 

آج بھی اپسیٹ ہیں آپ ؟ کیا ہر چیز میں اپنے دکھوں کی نمائش کرنا ضروری ہے ؟ عید سنت ہے اور لوگ یہاں اپنے ہی دکھ لے کے بیٹھے ہیں کیا پورا سال کافی نہیں ہوتا اپنے دکھوں کو رونے کے لئے ؟ اپنے لئے خود کو تیار کریں عید والے دن اور اپنی فیملی کے لئے۔ خود کو امپورٹنس دیں اگر آپکو کوئی دکھ ہے بھی تو شو کرنے سے کم نہیں ہو جاۓ گا اس لئے عید کریں اپنے گھر والوں کے ساتھ اور اچھے سے تیار ہوں باقی دن سوگ منا لینا جو بھی دکھ ہے آپکو ۔خود کے لئے جینا سیکھیں ❤
اور آپ سب کو میری طرف سے عید مبارک ❤

XtylisH_KhaN_@
 

غریبوں کو یہ کہہ کر بھی بےوقوف بنایا جاتا ہے کہ امیروں کو ذہنی سکون نہیں ملتا 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

وہ گھر برباد ہو جاتـــے ہیں جہاں بہو سے زیادہ اہمیت شادی شدہ
بیٹی کو دی جائــــے،
FacT 😐🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

میں اتنا تنگ نظر اور چھوٹی سوچ والا ہوں💫🙂
کہ مجھے ننگے سر اور بنا دوپٹہ کے خواتین اچھی نہیں لگتیں 💯♥️

XtylisH_KhaN_@
 

میرے نزدیک عورت کوئی بھی ہو رشتوں میں ملاوٹ پسند نہیں کرتی، وہ جس سے پیار کرتی ہے اسکی حرکات کو ہمیشہ نظروں میں رکھتی ہے ۔ لڑتی ہے ۔ جھگڑتی ہے ۔ اپنے ہونے کا احساس دلاتی ہے۔۔ مگر شراکت کبھی برداشت نہیں کرتی وہ اپنے مرد پر کبھی پورا بروسہ نہیں کرتی اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ شک کرتی ہے بلکہ وہ بس ڈرتی ہے دوسری عورتوں سے۔۔ شراکت سے، محبت پوری ہو یا آدھی عورت کو مرد مکمل چاہیے ہوتا ہے 🔥 💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🌼•|
مرد کی روک ٹوک عورت کے لیے نعمت ہے 💯✨
ورنہ عورت اور کٹی پتنگ میں فرق نہیں رہتا.♥️🌸