Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

مرد بھی کتنا عجیب ھے اس سے شادی نہیں کرتا جس سے چھپ کے ملتا ہے 😌💯
اور اس سے شادی کر لیتا ہے جس سے کوئی اور چھپ کے ملتا ہے 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کی فطرت میں عجیب تضاد ہوتا ہے 🔥💔
وہ غریب شوہر سے پیسہ اور امیر شوہر سے محبت مانگتی ہے 💯🌸

XtylisH_KhaN_@
 

کسی کی لڑکی کو چکھو گئے 🌸💯
کل بیوی بھی تمہیں چکھی ہوئی ملے گی 💔
حقیقت 🔥

XtylisH_KhaN_@
 

پوچھتے ہیں طوائف کی نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے ؟
جواب دیا گیا طواف کے ساتھ سونے والوں کی جب پڑھی جا سکتی ہے 💯😥
تو طوائف کی کیوں نہیں....🙂❤️

XtylisH_KhaN_@
 

"اور ایک کڑوا سچ تو یہ ہے کہ 💯🙂
بنت حوا کا بھی اب پاک محبت میں دل نہیں لگتا."💔

XtylisH_KhaN_@
 

"ایک سانولی لڑکی اور خالی جیب والا مرد بہتر جانتے ہیں💯🌸
کہ اس معاشرے میں رہنا کتنا مشکل ہے ...
💔🔥

XtylisH_KhaN_@
 

"ہم مشرقی لوگ ہیں ہمارے ہاں لومیرج صرف بھائی کرتے ہیں 🔥💯
بہن صرف ماں باپ کے فیصلے کے آگے سر جھکاتی ہے۔۔۔!-" 🙂⁦❤️⁩

XtylisH_KhaN_@
 

پاکیزگی تو صرف نفرت میں رہ گئ 💯🔥
محبت میں تو لوگ کپڑے اتر دیتے ہیں 🌸💔

XtylisH_KhaN_@
 

" خوش نصیب ہے وہ مرد کہ ؛
جِس کے کردار سے مُتاثر ہو کر خود عورت اظہارِ مُحبت کر دے! ۔ " 🔥❤😌

XtylisH_KhaN_@
 

اور پھر جب آپ کو احساس ہو جائے کہ جس نا محرم سے آپ کو محبت ہے ، وہ آپ کا محرم کبھی نہیں بن سکتا، تو خدا کی رضا کی خاطر پیچھے ہٹ جانا چاہیے۔۔ تاکہ یومِ قیامت رب ذوالجلال پوچھے کے اے میرے بندے! بتا تو نے میری خاطر اپنی کونسی پسندیدہ شے چھوڑ دی، تو ہمارا دامن خالی نہ ہو..."💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

جن کی زندگی میں شوق اور شوخیوں کی عمر میں ٹھہراؤ آجائے ان کی زندگی ہمیشہ کمپرومائز میں گزرتی ہے ایسے لوگ زندگی جیتے نہیں بس گزارتے ہیں ایک خوف اور، ذمہ داریوں کا بوجھ لے کر،، رشتے نبھانے کے چکروں میں ان کی اپنی ذات تو کھو ہی جاتی ہے💔🔥

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کو ذہین عورت،اور 🙂🌸
عورت کو حسن پرست مرد کبھی اچھے نہیں لگے 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

آخر اس کے دل پے کیا گزری ہوگی_💔
جب اس کا گھونگھٹ نا پسندیدہ مرد نے اٹھایا ہوگا_🥀

XtylisH_KhaN_@
 

👑♥️عورت
عورت کو چاند نہیں ہونا چاہیے
جسے ہر کوٸی شوق سے، محبت سے، چاہت سے دیکھتا رہے
میرے خیال سے عورت کو سورج ہونا چاہیے جسے کوٸی بھی عام شخص نہ دیکھ سکے وہ جسے دیکھنے کیلئے خاص قوت درکار ہو
وہ جسکی روشنی کی حدت سے آنکھیں چندھیانے لگے
وہ جسے دیکھنے کیلئے آنکھ اٹھاٸیں تو وہ ہزار بار جھپکے
وہ بولے تو اسکے لہجے کی تپش برداشت نا ہو
وہ جو گرجے تو مضبوط عمارتیں ڈھے جاٸیں
وہ جو برسے تو اپنے ساتھ پورا ملبہ بہا لے جاۓ
میں ایک ”عورت“ ہوں
اور میرے لیے میرا ”عورت“ ہونا باعث فخر ہے❤️

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کو تعریف کی کمی نہیں ھوتی ،
اُسے حَسین کہو گے تو حَسین تر ھو جائے گی۔۔۔!! 🔥😍💯

XtylisH_KhaN_@
 

صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے .😊 "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .🖤🥀🔥

XtylisH_KhaN_@
 

💕کہنے لگی تم عورت کے مدار کو مرد کی نظر سے دور رکھنے پہ زور کیوں دیتی ہوں؟
میں کہا " حسین اور خوش اخلاق عورت کو عاشقوں کی کمی نہیں ہوتی "😌🥀

XtylisH_KhaN_@
 

محبت کو بھی بھوک ہوتی ہے عزت کی۔۔۔۔💕
عزت نہ ملے تو محبت مر جاتی ہے۔۔۔۔💞

XtylisH_KhaN_@
 

اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو دوست بناؤ، جب وہ اسکول، کالج، یونیورسٹی یا آفیس سے واپس آئیں، اداس ہوں، یا پریشان ہوں تو ان سے الٹے سیدھے سوال نہ کرو، مگر ان کو سینے سے لگاؤ، گود میں سلاؤ، اگر وہ رونا چاہیں تو رونے دو، دل کا بار ہلکا کرنے دو، وہ ہی آپ کی طاقت ہیں، آپ کا یہ پیار ان کو ہزاروں غلطیوں سے بچا سکتا ہے 🙂💯🔥❤️

XtylisH_KhaN_@
 

💕میں سب کا دوست ہوں لیکن کبھی بہترین دوست نہیں ہوں۔ میں کسی کی پسندیدہ نہیں ہوں۔ میں ایک آپشن بن سکتا ہوں لیکن کبھی بھی کسی شخص کی پسند نہیں بن سکتا میں ایک انتخاب تھا ، ہاں، لیکن وہ کبھی نہیں تھا جسے منتخب کیا گیا ہو۔ میں جانتا ہوں کہ آخر میں، جب سب کو میرے اور دوسرے شخص کے درمیان انتخاب کرنا ہوگا، کوئی بھی مجھے منتخب نہیں کرے گا اور میں اکیلا رہ جاؤں گا۔ یہ ایک حقیقت ہے جس سے مجھے ہر بار نمٹنا پڑتا ہے جب میں لوگوں کو اپنی زندگی میں رہنے دیتا ہوں۔اور سب سے خاص بات " سب کو دلاسے دینے والا اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہے۔ "🔥💔🙂