کسی کو طلب مار گئی ہماری ، اور کوئی پا کر بھی خوش نہ ہوا " ❤️🙂
ماؤں سے کہو۔
بیٹیوں کو کوکھ میں ہی رکھو وہیں پالو وہ بس وہیں محفوظ رہتی ہیں پیٹ سے نکل کر پیٹتی رہتی ہیں
کبھی ہاتھوں سے ،کبھی جملوں سے، اور کبھی تقدیر کے فیصلوں سے وہ تُو بس آپ کے پاس ہی محفوظ رہتی 🥀💔
کچھ فلنگز بس کسی خاص شخص کو دکھائی جاتی ہیں
جہاں پتا ہوتا ہے کے غصہ کریں گے تو برداشت کیا جائے گا
خواہش کریں گے تو پوری ہو گی۔ضد کریں گے تو مانی جائے گی۔ روئیں گے تو چپ کروایا جائے گا۔آپکا چپ ہونا اپنا احساس خود دلواۓ گا۔آپکی خامیاں بھی اپنائی جائیں گی
جن رشتوں میں بس مسکراہٹ ہوتی ہے ،عزت ہوتی ہے وہ اچھے ہوتے ہیں لیکن جن رشتوں میں غصہ ،ضد ،ناراضگی ہو اور پھر بھی وہ رشتہ قائم رہے وہ خاص ہوتا ہے 🙂❤️💯
💕شادی تو سب کرتے ہیں۔۔
مگر میں اس کو اپناؤ گا جس کی زندگی کسی بےغیرت نے تباہ کر دی ہو۔۔ 🔥🙂
💕کچھ مردوں کو عورت کے "کردار" کی بڑی فکر ہوتی ہے
اگر اتنی فکر وہ اپنے "کردار" کی کریں تو کئی عورتیں
"بد کردار" کہلانے سے بچ جائیں۔..💔🔥💯
💕اپنی بیٹیوں کی شادیاں جاہلوں،متشدد ذہنیت کے مردوں سے نہ کریں_اگر غلطی سے ایسا ہوگیا ہے تو ایسے مردوں کے ساتھ نبھا کرنے کے بجائے ان پر لعنت بھیج کر گھر آنے کا بولیں___
آپ بیس پچیس سال اپنی بیٹیوں کو اس لئے نہیں پالتے ہیں کہ کسی ذہنی مریض کی بھینٹ چڑھا دیں__
اپنے غلط فیصلوں کو بروقت ٹھیک کریں__
میرا بس ہو تو شادی سے پہلے مرد کی ذہنی حالت کا کسی ماہر نفسیات کی طرف سے فٹ ہونے کا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دوں جو بیٹی والوں کو شادی سے پہلے دیا جائے جس سے پتا چلے کہ جس سے لڑکی کی شادی ہو رہی وہ کوئی جاہل ذہنی مریض نہ ہو تاکہ معصوم بچیوں کی زندگیاں ایسے ذہنی مریضوں کی وجہ سے خراب نہ ہوں!
برائے مہربانی پوسٹ کو شیئر کریں.💯🔥
"بھائی کو بہن کی سہیلی پسند تو شادی کروا دی اور جب بہن کو بھائی کا دوست پسند آیا تو اگلی صبح بہن کی لاش ملی۔"🙂💔
عورت محبت میں ہمیشہ انتظار ہی کرتی ہے۔
وہ پہل کبھی نہیں کرتی، وہ کبھی مرد کی طرف نہیں جاتی۔ ممکن ہے اسے مرد سے محبت ہو، تاہم وہ کبھی پہلے نہیں کہے گی
"میں تم سے محبت کرتی ہوں"
وہ انتطار کرے گی، وہ امید کرے گی کہ کسی نا کسی دن،جلد یا بدیر مرد شادی کا کہے گا۔ عورت غیر فعال محبت ہے۔ مرد فعال محبت ہے۔ مرد پہل کرتا ہے۔
❤️💯🔥
" کُچھ لوگ مُحبت کے لِیے بنے ہی نہیں ہوتے ہیں ، بس یہ ہی کوئی دو چار دِن کِسی کو اچھے لگ سکتے ہیں ، لیکن مُحبت اُن کا مُقدر نہیں ہوتی ، اور شاید میرا شُمار بھی اُنہیں لوگوں میں ہے 🙂💔
عورت
اگر عورت چاہتی ہے اس کا شوہر "فرشتے" جیسا ہو تو پہلے گھر کو جنت جیسا بنائے "فرشتے" جہنم میں نہیں آتے۔۔
❤💯
مرد
اور اگر مرد چاہتا ہے اس کو بیوی "حور" جیسی ملے۔۔۔ تو پہلے خود کو نیک انسان بنائے "حور" شیطان کو نہیں ملتی🖇
🔥💯
مرد دُنیا پر راج کرتے ہیں✨❤️
اور عورتیں مَردوں کے دِلوں پر راج کرنے کے لیے پیدا ہوئی ہیں..✨🌸..مرد کے لیے عورت سکونیت کا استعارہ ہے✨🌸 وہ مرد کی محتاج نہیں اس کی احتیاج ہے حوا ، آدم کی ساتھی ہے غلام نہیں.✨🌸
مجھ سے تعلق میں یہ بہانے نہیں بنائے جاتے، کوئی مجھے کہے بات کرنی ہے تو میں فوراً ہی رپلائی کر دیتا ہوں، کوئی ناراضگی ختم کرنا چاہے تو میں فوراً مان جاتا ہوں
شاید یہی وجہ ہے سب مجھے ٹھکرا دیتے ہیں کیونکہ میں سب کو آسانی سے میسر آ جاتا ہوں 🔥💯🙂
" میں وہ ہُوں جِس کے سامنے پاسورڈ انٹر کیا جائے تو منہ پھیر لیتا ہوں ، میں وہ ہُوں جو کِسی سے اُس کی سیلری پُوچھنا معیوب سمجھتا ہُوں ، میں وہ ہُوں جو کِسی سے اُس کی شادی نہ ہونے کی وجہ نہیں پُوچھتا کہ بیشک یہ سب کام اپنے مُقررہ وقت پر ہی ہونے، میں وہ ہُوں جِس کو پتہ ہوتا ہے کہ سامنے والا جُھوٹ بول رہا ہوتا ہے لیکن پھر بھی اُس کو نہیں بتاتا کہ میں سچ جانتا ہُوں، ، میں وہ ہوں جو کِسی کو قہقہہ لگاتا ہُوا دیکھ کر خود بھی ہنس پڑتا ہُوں، میں وہ ہُوں جو کِسی کو مزاق میں بھی یہ نہیں کہہ پاتا کہ میں تُم سے دوبارہ بات نہیں کرنا چاہتا اِس ڈر سے کہ کہیں اگلا اِنسان اوکے بائے نہ کہہ دے ، میں وہ ہُوں جِس کو پتہ بھی ہوتا ہے کہ مُجھے بس مطلب کے لِیے استعمال کِیا جارہا ہے لیکن پھر بھی خاموش رہتا ہُوں، میں وہ ہُوں 🔥💔💯
میں خاموش سی کتاب ہوں
مجھے خاموش سے پڑھنے والے کی تلاش ہے 😌🔥
مجھے سمجھ نہیں آتا اصل میں قصور وار کون ہے جہاں لڑکی نبھارہی ہوتی ہے وہاں لڑکا ساتھ نہہں دیتا یا ٹائم پاس کر رہا ہوتا ہے اور جہاں لڑکا نبھا رہا ہوتا ہے وجاں لڑکی پاگل بنا رہی ہوتی ہے جہاں دونوں اچھے ہوتے ہیں وہاں گھر والے ساتھ نہیں دیتے آخر یہ لاجک کیا ہے 😢 ؟
🔥💯
ایک مرد کی زندگی کا بدترین خسارہ تب ہوتا ہے جب اسے یہ پتہ چلے کہ اس کی من پسند عورت کسی اور کے ساتھ رخصت ہو چکی ہے"🙂💔
دوستی ہو یا محبت!
اتنا شدت پسند ہونا تو بنتا ہے ناں کہ جو آپ کا ہے وہ اور کسی کا کیوں ہو 🔥💯🙂
ہر عورت تُمہارا پیسہ دیکھ کر نہیں بِکتی۔
کُچھ شہزادیوں کو جیتنے کے لیے
تُمہیں ترازو کے پلڑے میں دولت نہیں
عزت کی مقدار بڑھانا ہو گی.❤️😊
برداشت کرنا عورت کی فطرت ہے اگر عورت برداشت نہ کرے تو بہت کم گھر آباد ہوں ❤🙂
اگر تمہیں عورت کو سمجھنا ہے تو اسے دوست بنا لو اگر دریافت کرنا ہو تو اسےمحبوب بنا لو۔۔۔۔ان دو طریقوں کے علاوہ آپ کبھی عورت کو فتح کر سکتے ہو نہ اپنا سکتے ہو✨💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain