دنیا کا سب سے وزنی کاغذ طلاق کا ہے
جس کا وزن صرف عورت ہی نہیں بلکہ اسکا پورا خاندان اٹھاتا ہے.🔥💯
ماں نے پیٹی کے نیچے فوم رکھوایا ہے پر خُود کس مشکل سے بیٹھی ہے؛ صرف اِس لئے کہ میری بیٹی کو کل اپنے سُسرال میں کسی تنقید کا سامنا نہ کرنا پڑے؛ کون جانے کہ ماں باپ کس کُرب سے گزرتے ہیں جب اُن کی وہ بیٹی (جسے وہ بڑے نازوں کے ساتھ پال کے کسی دوسرے کے سپرد کرتے ہیں) اگلے گھر طرح طرح کی باتیں سُنتی ہے، سب چپ چاپ سہتی ہے؛ پر ماں باپ کچھ بھی بولنے سے قاصر ہوتے ہیں کہ ہماری بیٹی کا گھر بسا رہے.؟
اللہ کریم سب بیٹیوں کے نصیب اچھے فرمائے.؟.(آمین ❤🔥💯
عورت جب مرتی ہــے - تو
اٌسکا نام لـــے کر اِعلان نہي کیا جاتا - بلکـــہ
اٌسکــے گھر کے مرد کی نسبت سے نام لیا جاتا ہــے - کـــہ
فلاں کی بیوی یا بیٹی فوت ہوگئـــی - اس بات سے اندازہ لگائیں کہ عورت کی عزت اور پردہ کتنا اہم ہے اسلام میں!!!🔥❤💯
حوّا کی بیٹیوں سے نہ کھیلنا بہن تمہاری بھی جوان ہے.❤💯
آدم کے بیٹے کی ہنسی مت چیھننا بھائی تیرا بھی مسکراتا بہت کمال ہے.💯🔥
کِسی کو جُھوٹی اُمید کے سہارے لگا کر اُسے اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اُسے مجبوری کا نام دے کر چھوڑنا ، پھر اگر تُمہاری وقت گُزاری کے چکر میں وہ ڈپریشن کا شِکار ہو جائے ، اذیت میں رہے ، رب کے سامنے روئے ، زندہ ہونے کے با وجود مر جائے ، خُوشیاں خود پر حرام کر لے تو یاد رکھنا کہ ؛ یہ بھی گُناہِ کبیرہ ہے جِس کا کُفارہ تُم زندگی بھر ادا نہیں کر پاؤ گے! ۔ 🔥💔🙂💯
جو بیٹیاں سر جھکا کے چلتی ہیں ان کے باپ سر اٹھا کے چلتے ہیں۔۔۔ ❤😊💯
پتہ ہے حقیقیت کیا ہے کوئی آپ کا نہیں ہوتا آپ کے صرف آپ خود ہوتے ہیں 🔥
ایک دن محبت کا دم بھرنے والے لوگ چھوڑ جاتے 😢
خیر خواہ بدل جاتے ہیں 😢
آپ کو پسند کرنے والے نا پسند کی انتہا پر پہنچ جاتے ہیں ❣️
آپ کی عزت کرنے والے آپ کے نہیں رہتے ✌️
نيز ہر تعلق مسافرانہ ہے اور ہر سفر وقتی ہے اِس لیئے کبھی کسی پر یقین نہ کریں 💯
کے کوئی سدا آپ کے ساتھ نہیں رہتے آپ کے ساتھ صرف آپ خود ہیں ! 🥀
ہر تعلق فقط صرف دل بہلانے تک ہے _______❤️
اور دوسری طرف کوئی آپ کو رد کر کے کسی اور کے پیچھے بھاگ رہا ہوتا.... دوسروں کے ساتھ زیادہ وقت گزاری کر رہا ہوتا... اپنے دن رات کسی اور کے ساتھ سنوار رہا ہوتا ... آپ سے تعلق توڑ کر ہزاروں نئے نئے تعلق بنا رہا ہوتا... یہاں حساس لوگ اپنی سوچوں کی وجہ سے خود پہ خوشیاں حرام کر لیتے... اور وہاں دوسرے ، نئی نئی خوشیوں کی تلاش میں لگے ہوتے....❤️🙂
عورت کو اگر محبت، اعتماد اور سب سے اہم چیز عزت دی جائے تو وہ جان تو دے سکتی ہے مگر کبھی بے وفائی یا دھوکا نہیں کر سکتی ۔ ❤✨💯
عورت اس حد تک نازک مزاج ہے کہ ایک پھول اسے راضی اور خوش کردیتا ہے اور ایک سخت لفظ اسے مارنے کیلئے کافی ہوتا ہ ❤🔥🥀
مُجھ جیسے لڑکے کے ساتھ کوئی خوش نہیں رہ سکتے اِس لیے صرف کُچھ دنوں بعد ہی ہر کوئی بیزار ہو کر راستہ الگ کر لیتے ہیں اب میں خود کو محبت کے قابل بھی نہیں سمجھتا.....🙂💔🔥
میں نے کئی مردوں کو باحجاب خواتین کو احتراماً
راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ہے !!🔥💯❤
ﻣﺮﺩ ﮐﺎ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍﺧﻼﻕ ﻃﻮﺍﺋﻒ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﺎ ﺣﯿﺎ ﺑﻨﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ... ﺍﻭﺭ ﺑﺪ ﺍﺧﻼﻕ ﻣﺮﺩ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺣﯿﺎ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﺮ ﻋﺎﻡ ﺭﺳﻮﺍ ﮐﺮﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ... ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﭼﯿﺰ ﻋﺰﺕ ﮨﮯ ... ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺭﯼ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻋﺰﺕ ﮐﺎ ﻧﻌﻢ ﺍﻟﺒﺪﻝ ﻧﮩﯿﮟ ... ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ... ﺑﮭﻠﮯ ﻭﮦ ﻃﻮﺍﺋﻒ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ... ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺣﻘﯿﺮ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ... ﻭﮦ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺫﻟﯿﻞ ﮨﻮﮰ ہیں ۔۔۔ ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮭﻠﮯ ﭘﺮﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺑﮯ ﭘﺮﺩﮦ ۔۔۔ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺫﻟﯿﻞ ﮐﺮﺗﺎ ﭘﮭﺮﮮ ۔۔۔ ﺍﮔﺮ ﺑﮯ ﭘﺮﺩﮦ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻧﻈﺮ ﺟﮭﮑﺎ ﻟﮯ ۔۔۔ ﺗﻤﯿﺰ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﮮ ۔۔۔ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﯾﮏ ﺑﮯ ﺣﯿﺎ ﺷﺨﺺ ﮐﯿﻠﮱ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﻥ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ۔۔۔ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺧﻼﻕ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮ ۔۔۔ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺑﺎ ﺣﯿﺎ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ۔۔۔ ﺍﮔﺮ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﺑﺮﺍ ﮨﮯ ۔۔۔ ﻣﺮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍﺧﻼﻕ ﺳﮯ ﭘﮩﭽﺎﻧﺎ ﺟﺎﺗﺎ ہے...🔥💯❤
*پردے والی عورت کو بھی سجنا، سنورنا اور حسین لگنا آتا ہــــے
مگر وہ یہ فرق کر سکتی ہـــے کہ
کب ، کہاں اور کس کے لیــے سجنا چاہیـــے ...!❤️☺️🥀*
-'میں ناراض نہیں ہوتا بس خاموش ہو جاتا ہوں۔ کیونکہ ناراض وہ انسان ہوتا ہے جسے منائے جانے کا مان حاصل ہو۔ جسے علم ہو کہ اسے ناراض نہیں رہنے دیں گے۔ جن کے پاس توجہ کا ایک سمندر ہوتا ہے۔ وہ لاڈ دکھاتے ہیں، نخرے کرتے ہیں، لڑتے ہیں، جھگڑتے ہیں، پھر منہ پھلا کے بیٹھ جاتے ہیں کوئی تو منانے آ ہی جاتا ہے۔لیکن میں ناراض نہیں ہوتا بس خاموش ہو جاتا ہوں۔ کیونکہ میں جانتا ہوں میں کسی کے لیے بھی اہم نہیں میرے ساتھ لوگوں کا وقت اچھا گزرتا ہے بس اتنی سی بات ہے. اور مجھے پتہ ہے میں ایک دن چلا جاوں گا اور مجھے کوئی یاد تک نہیں کرے گا "💔🙂🔥💯
گھر کی دیواریں پھلانگ کے بھاگنے والی لڑکیاں پھر قبر کی دیواروں تک بھاگتی ہی رہتی ہیں! ❤🙂🥀
لڑکیوں کو اگر پتہ چل جائے کہ زیادہ تر کچھ لڑکے آپس میں بیٹھ کر لڑکیوں کے بارے میں کیا سرگوشیاں کرتے ہیں تو یقین جانیے آپ کبھی کسی نامحرم لڑکے کو اپنے دل کا خانہ سپرد کرنے کی غلطی نہیں کریں گی 💯❤🙂
میں چاہتا ہوں میرے پاس ایک ایسا شخص ہو کہ اگر میں میسج نہ بھی کروں تو وہ میرا انتظار کرے ، موبائل اٹھاؤں تو بہت سے میسجز آئے ہوں ، کچھ غصے والے تو کچھ پرواہ والے ❤۔ میں ریپلائے کروں تو فوراً موبائل سکرین چمک اٹھے، اس کی کال آرہی ہو ، کال اٹینڈ کروں ، سوری آج لیٹ ہوگیا - آگے اس کی آواز میں تھوڑا غصہ ، تھوڑا پیار ، تھوڑی پرواہ ہو ، کہاں تھے۔۔؟ اب تک ریپلائے کیوں نہیں کیا۔؟میں کہوں ادھر_ہی_تھا_آپ_کے_❤️میں✨ وہ مجھے ڈانٹتی رہے ، میں سنتا رہوں اور مسکراتا رہوں ❤
۔ پر جب میں موبائل اٹھاتا ہوں تو کوئی میرا منتظر نہیں ہوتا ، کبھی بھی اتنے سارے پرواہ والے میسجز نہیں ہوتے ، کوئی نہیں پوچھتی کہاں تھے اب تک✨❤️ موبائل بالکل خالی ہوتا ہے ، کوئی نہیں جس کی ڈانٹ سن کر مسکراؤں ، کوئی نہیں ہے جس سے کہوں کہ مجھے بھی آپ کے میسج کا شدت سے انتظار رہتا ہے
تلخ حقیقت۔
مرد آنکھیں نیچی نہیں کرنا چاہتا
عورت پردے کو جہالت سمجھتی ہے
اور تلاش دونوں کو احترام اور عزت کی ہے۔!"🖤🙂🥀
بس اتنا چاہتا ہوں ❤️😊
تم ساری دنیا سے تھک ہار کر
میری گود میں سر رکھ کر رو لینا
میں تمہیں طعنہ نہیں دوں گی کہ " مرد روتے نہیں "
میں تم پہ ہنسوں گی نہیں کہ " مرد ہو کے رو رہے ہو"
تمہارے بالوں میں انگلیاں پھیر کے اپنے پوروں سے
تمہارے دکھ سمیٹوں گی
تمہاری آنکھ سے بہنے والے دکھ میں اپنی ہونٹوں سے چن لوں گی
میں تمہیں بتاؤں گی کہ میں خوش قسمت ہوں کہ جسے ساری دنیا پتھر دل کہتی ہے اس کا دل کس قدر نرم ہے یہ صرف میں جانتی ہوں
تم میری گود میں سر رکھے
ٹوٹ کے بکھر بھی جاؤ تو
میرا وعدہ ہے میں تمہیں اپنی محبت سے جوڑ دوں گی
میں تمہیں کبھی ٹوٹنے نہیں دوں گی ❤ 🙂🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain