سنو تُم محبت کو چھوڑ دینا
مگر "حِجاب" کا سودا نہ کرنا۔! 🖤🙂🥀
ہم ہیں لڑکے ہمیں دنیا کا بھرم رکھنا ہے
اُس کو اتنی تو سہولت ہے کہ رو سکتی ہے
💯🔥💔
💔💯🔥
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ بہتر ہے جو جہاں خوش ہے اسکو وہاں رہنے دیا جائے۔
کوئی آپکی محبت کو نہیں سمجھ رہا تو کم از کم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں۔ بکھرنے سے پہلے ہی خود کو سمیٹ لیں۔ شاید نظر انداز ہونے کی اذیت سے بچ جائیں🥀🙂
💯
مرد کی پہچان کبھی اس کے پیسے یا خوبصورتی سے مت کرنا کیونکہ خوبصورتی وقت کے ساتھ اور پیسہ قسمت کے ساتھ ختم ہو جاتا ہے لیکن جس کی نظروں میں تمہارے لئے عزت ہے اور اگر زبان سے تمہیں رسوا نہیں کرتا غلط الفاظ نہیں کہتا تو جان لو وہی اصل مرد ہے.❤️🙂
جس دن تم دوسروں کا درد خود پر محسُوس کرنے لگو تو سمجھ لینا! کہ تم " اشـرف المخلـوقـات " ہو ❤🔥
" نفسیات کہتی ہے کہ ؛
انسان کو صرف مُحبت کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ؛
اُسے مُستقل مُحبت کی ضرورت ہوتی ہے ، جو شخص آپ کو کُچھ دِن مُحبت دے اور کُچھ دِن بُھوکا رکھے تو ایسا شخص آپ سے مُحبت نہیں کرتا بلکہ ؛ آپ پر ذہنی تشدد کرتا ہے! ۔ "❤️🔥💯
❤️💯🔥
مرد کے ساتھ انا کا مقابلہ کرنے والی عورت بے وقوف ہوتی ہے وہ اسے اپنا دشمن بنالیتی ہے اکھڑ پن اور ضد کر کے مرد سے بات منوائی جاسکتی ہے اس کے دل میں اپنی محبت اور عزت نہیں بڑھائی جاسکتی اگر کبھی کوئی کوتاہی ہوجائے اس سے یا کوئی گِلہ ہو تو اس کی مہربانیاں یاد کرلیا کریں۔ ❤️💯
عمیرہ احمد کے ناول "آبِ حیات" سے اقتباس
♥️🔥💯
جو مرد اپنی عورت کو جس سے وہ بے پناہ محبت کرتا ہے تو اس کو اپنی عزت سمجھتا ہے۔۔۔
اور اس کے ساتھ ساری زندگی مخلص رہتے ہوئے اس کو "ہوا کا جھونکا" لگنا بھی برداشت نہیں کرتا۔۔۔
، لیکن اس بات کو تسلیم نہ کرنے والی عورت دنیا کی بد نصیب عورت ہوتی ہے۔۔!💯😊❤️
" رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ میرے نزدیک مخلصی کا رشتہ ہے یعنی ذاتی مفادات سے ہٹ کر صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ھونا زندگی اسے کم لوگوں سے ملواتی ہے جو آپ کے ساتھ بغیر کسی غرض اور لالچ کے ہوں 💯🔥😊
مرد بڑا مظبوط ہوتا ہے لیکن وہ خود سے وابستہ عورت کا دُکھ برداشت نہیں کر سکتا وہ بے بس ہو جاتا ہے 💔🙂🔥💯
ہمارے سماج میں مرد کی جیب سے اور عورت کے چہرے سے شادی کی جاتی ہے سیرت اب کسی کی بھی ترجیحات میں شامل نہیں
پھر بھی شور ڈالا ہوا نکاح کو عام کرو." 🙂💔
مرد اگر کماۓ تو وہ سمجتا ہے کہ اب وہ اپنی بیوی کی خواہشات پوری کر سکتا ہے۔
اگر عورت دو پیسے کما لے تو وہ سمجھتی ہے کے اب وہ اپنے شوہر کے بغیر رہ سکتی ہے۔۔🖤🔥
- N o م i 🥀
عورت ہو تم؛ 🧕
باہر نکلو تو چہرے پر حجاب ہو ؛ 🥰
اور لہجہ اتنا تلخ ہو جیسے تیزاب ہو؛ 😑
مرد ہو تم؛ 🧑
تمہاری ہستی کا اتنا رعب ہو،👌
پاس سے گزرے جو کوئی عورت، 🧕👈
تو وہ بے خوف ہو
،
سنو حوا کی باحیا اور ابو کی شہزادی بیٹی
حیا کے دائرے میں رہنا ہمیشہ
یہاں لوگ عزت دے کر، عزت چھین لیتے ہیں....!!!!
اور محتاط رہنا ایسے لوگوں سے
جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں....!
پھر بیڑا غرق کر کے کہتے ہیں تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی..🔥💯❤️
ضروری نہیں آپ ڈاکٹر یا انجینئر ہی بنے
آپ میرے بہن بهی بن سکتے ہیں....🤝🔥😊
اِن کو لڑکی صرف باتوں کے لیے چاہیے ہوتی ہے شادی کے لیے انہیں گھر والوں کی مرضی یاد آجاتی ہے ۔🙂💯
احتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہئیے نقصان لڑکیوں کا ہی ہوتا ہے لڑکوں کے لئیے بس یہی کافی ہوتا ہے کہ ایک لڑکی ان سے بات کرتی ہے میرے گھر والے نہیں مان رہے کہنے کے بعد لڑکا دوستوں کے ساتھ باہر نکل جاتا ہے ٹاور پر چڑھ کر آتے جاتے چہروں سے دل بہلا لیتا ہے. مسجد میں مولوی صاحب سے والدین کے حقوق پر درس سن کر سکون میں آ جاتا ہے۔ جبکہ لڑکیاں جس سے بھی جڑ جائیں جدا ہوتے روتی ہیں کندھا تو دور کی بات جدا ہوتے ہوئے ان کو تو جگہ بھی نہیں ملتی کوئی دم کوئی درس ان پر جلدی اثر نہیں کرتا اسلئیے احتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہئیے نقصان لڑکیوں کا ہی ہوتا ہے۔ 🖤🙂
لڑکیوں کی شادیاں عموماً حادثوں کی وجہ سے ہی وقوع پذیر ہوتی ہیں مثلاً
☆حادثاتی طور پر گول روٹی بن گئی تو شادی کر دو ...
☆فیل ھو گئیں تو شادی کردو ...
☆اچانک سے اچھا رشتہ آ گیا تو شادی کر دو ..
☆محلے کا کوئی لڑکا دروازے کے باہر کھڑا ھو گیا تو شادی کردو (چاھے وہ فری وائی فائی کے چکر میں کھڑا ھو ) ..
☆اگر لڑکی منگنی شدہ ھے تو لڑکے کا بھائی سعودیہ سے آرہا ہے تو شادی کر دو ..
☆خاندان میں کوئی بیمار ھو جائے تو شادی کر دو ...
☆بھابھی سے لڑائی ھو جائے تو شادی کر دو ...
گویا لڑکی نہ ہوئی کوئی لکی کمیٹی ہو گئی جب
نکل آئے شادی کردو
🔥💯🙂
لڑکی کو شہزادی والی عزت وہی دے سکتا ہے
جو خود کسی ملکہ جیسی عورت سے تربیت یافتہ ہو 🙂🔥💯
- N o م i 🥀
بیٹیاں رحمت ہیں 🌸
اور رحمت کے بارے میں اللہ کبھی سوال نہیں کرے گا
وه اس کا اپنا فیصلہ ہے۔۔۔۔جس کو چاہے نوازے۔
ہم بیٹیاں مانگتے نہیں وه ہمارے لیے اللہ کی پسند بن کر آتی ہیں۔
بیٹا ہم مانگتے ہيں رو رو کر گڑ گڑا کر۔
وه نعمت بن کر آتے ہيں اور نعمتوں کی جواب دہی کرنی پڑے گی۔۔ ایک بیٹی کی پرورش پر جنت کی بشارت ہے اور دس بیٹے پالنے پر بھی کوئی انعام نہیں 💯🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain