🙏🙂
#عورت سے محبت میں جسم ایک لازمی حصہ ہے. جو لوگ کہتے ہیں کہ ان کی محبت #پاک ہے اور انھیں جسم سے کوئی غرض نہیں، وہ سراسر جھوٹ بولتے ہیں. پاک محبت صرف #خدا اور اس کے #رسول یا #والدین کے لیے ہے. عورت سے محبت کا تصور جسم کے بغیر ناممکن ہے. اگر آپ کو کسی لڑکی سے محبت ہے اور آپ اس کے بارے میں جسمانی خیالات نہیں رکھتے ، یا تو آپ #فرشتے ہیں یا پھر آپ #جھوٹ بولتے ہیں.یا پھر وقتی چونا لگا رہے ہیں۔ باقی جسم کی کشش ایک فطرتی عمل ہے.۔۔آپ اسے #نکاح کر کے حاصل کر سکتے ہیں مگر یہ سچی حقیقت ہے کہ عورت اور مرد میں جسم کی کشش نا ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔💯🙂
ہاں گناہ و ثواب پر بحث ہو سکتی ہے.
Don't Mind 🙂🙌🏻
- N o م i 🥀
" خدا کے بعد یہ سب ایک مرد کے ہاتھوں میں ہوتا ہے کہ ؛ وہ جِتنا چاہے عورت کو خوبصورت بنا سکتا ہے کیونکہ ؛ مرد جِتنا حسین طریقے سے اُسے دیکھے گا ، اُس سے بولے گا ، اور اُسے سُنے گا عورت اُتنی ہی زیادہ حسین ہوتی جائے گی 😊💯❤️
مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں رہی کہ اگر کوئی مجھے چھوڑ کر گیا تو وہ پچھتائے گا،میں نے ابھی تک یہی سیکھا ہے کہ لوگوں کو لوگ مل جایا کرتے ہیں،زندگی رکتی نہیں کسی کے لئے بھی،چلتی رہتی ہے،اہم ہوں گے بھی تو بھی وہم پالنا چھوڑ دیں،کوئی کسی کے لئے نہیں روتا نہ ہی جاگتا ہے راتوں کو۔۔!🙂❤️
مرد کی پہچان کبھی اس کے پیسے یا خوبصورتی سے مت کرنا کیونکہ خوبصورتی وقت کے ساتھ اور پیسہ قسمت کے ساتھ ختم ہو جاتا ہے لیکن جس کی نظروں میں تمہارے لئے عزت ہے اور اگر زبان سے تمہیں رسوا نہیں کرتا غلط الفاظ نہیں کہتا تو جان لو وہی اصل مرد ہے.❤️💯🔥
💕پتہ ہے جب میں چھوٹا بچہ تھا میری امی کہتی تھی شام کے وقت گھر سے باہر نہ نکلا کریں ڈاکو پکڑ لیتے ہیں پھر ہاتھ پیر کاٹ کر ساری عمر اپنی قید میں رکھتے ہیں اور بھیک منگواتے ہیں....
مگر جب بڑے ہوے تو یہ معلوم ہو یہ سب عمل اب بھی ہوتا ہے مگر یہ سب وہ کرتا ہے جو ہمارے دل کے بہت قریب ہوتے ہیں ہمیں اپنے دائرے میں ڈال کر قید کر لیتے ہیں پھر ساری عمر اپنی توجہ کی بھیک مانگنے پر مجبور کرتے ہیں اور یہ قید کبھی ختم ہی نہیں ہوتی اور یہ لوگ ہاتھ پیر بھی نہیں کاٹتے مگر پھر بھی ہم تمام عمر ان کی قید میں رہتے ہیں 🔥💔🙂
یوں بھی ہوسکتا ہے کسی پرندے کو مچھلی سے محبت ہوجاۓ مگر مصیبت تو یہ ہے کہ جاکر رہیں تو کہاں رہیں؟
کچھ ایسا ہی ان لوگوں کیساتھ ہوتا ہے جو ایسی چیزوں کی چاہت کر بیٹھتے ہیں جو ان کے لئے بنی ہی نہیں ہوتیں پھر آخر میں ایک کو اُڑ جانا ہوتا ہے اور دوسرے کو غموں کے سمندر میں غرق ہونا پڑتا ہے ۔۔ 💔🙂
جانتے ہو..؟.
کسی کے چھوڑ جانے کا خوف کتنا وحشت زدہ ہوتا ہے۔۔
💔🙂
زندگی میں اگر ہمسفر چننے کا موقع ملے تو صرف اس کی خوبصورتی پر مت جانا بلکہ ایک ایسے کا انتخاب کرنا جسے صحیح غلط کا پتا ہو جو جانتا ہو کہ آپ
کو اچھا برا کیا لگتا ہے وہ جسے کسی کے الفاظ متاثر نہ کریں جو صرف أپ کے لئیے جینا جانتا ہو با کردار ہو جو آپ کے لئیے دنیا سے لڑ سکے جو آپ کو سنبھال سکے ایک ذمہ دار مرد خوبصورت مرد سے بہترین ہے۔🙂💯
کسی مرد کا ساتھی بننا عورت کی تقدیر میں پہلے ہی لکھا جا چکا ہے، تفریح بننا عورت خود منتخب کرتی ہے.❤✨
خوبصورت عورتوں کا حق ہے کہ وہ مردوں کا دل توڑیں 🔥😋
" ویسے دیکھا جائے تو مُخلص ہونا بھی ایک اذیت ہے! ۔ " 💔🙂
" اور پھر مرد کی غیرت کا اندازہ اُس کے ساتھ چلتی ہُوئی عورت کے لباس سے بھی لگایا جا سکتا ہے.✨🖤
لوگوں کے ساتھ
اُن کے کِردار کے مطابق نہیں،
بلکہ اپنی تربیت کے مطابق رویہ اِختیار کیجئے🙂❤
Mare Id pa Kis na Report Kya or q Kya Tha Please jis na report Kya tha wo comment zarur kary or mana jo POST kya Tha wo Koi Galt post ni tha apna mind set kary Phir report kary Bhot dukh Hoa Phly Bar Mare Id pa report Hogya
وہ کہہ رہا تھا ماں مجھے خوبصورت ، امیر اور پڑھی لکھی دلہن چاہیے اور کمرے میں بیٹھی اَن پڑھ سانولی بہن اُس کی باتیں سن کے ڈر گئی 💔😥🔥💯
مرد کی محبت اس وقت ختم ہوتی ہے جب عورت اسے ہر وقت میسر ہو 🙂🔥💯
آج آپ سب کے ساتھ میرا آخری دن ہو تو کیا کہیں گے؟کوئی پیغام کوئی نصیحت۔ 🙂🔥
نکاح کے بغیر محبت کا وجود بے معنی ہے ، جو آپ سے محبت کرے گا وہ نکاح کر کے عزت دے گا جو آپ کو آپ کے ماں باپ سے دور کر دے جو آپ کو اللہ کی قائم کردہ حدود سے باہر نکال دے جو شخص آپ کو اللہ سے دور کر دے اس شخص کی محبت صرف دھوکہ ہے۔
محبت وہ ہے جو آپ کو اللہ سے قریب کر دے جو سارے زمانے کے سامنے عزت سے محبت کو سرخرو کرے 💚👍
یاد رکھیں گھر والوں سے چھپ چھپ کر پارکوں میں کالجوں سے باہر پروان چڑھنے والی محبتیں ، راتوں کو ماں باپ سے چھپ کر موبائل پر پروان چڑھنے والی سو کالڈ محبتیں صرف اور صرف رسوائی کا باعث بنتی ہیں ، کیونکہ تب ہم اپنی حدود سے باہر نکلتے ہیں اللہ کی مرضی کے خلاف چلتے ہیں پھر نتیجتاً ہمیں نقصان اٹھانا پڑتا ہے💚😊
- mita diya gya -
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain