Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

اگر آپ عورت سے محبت کرنا چاہتے ہیں تو ہر حال میں -- اس کا پاگل پن برداشت کرنا پڑے گا 🔥💯😊

XtylisH_KhaN_@
 

اگر کسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہے تو یقین کریں آپ کا وجود قابلِ رشک ہے ۔۔!🙂❤️

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کی خوبصورتی یہی ہے
کہ وہ غصّے میں بھی عورت سے بد کلامی نہ کرے 😊♥️

XtylisH_KhaN_@
 

Respect Ur Parents 🙏😓🔥
ڈاکٹر نے پوچھا جی بی بی کیا مسئلہ ہے؟
عورت بولی بیٹا بھوکا رہ جاتا ہے دودھ نہیں اُترتا!
یہ لو پرچی انجیکشن لکھ کے دیا ہے لگواتی رہنا!
کچھ دن بعد وہ عورت دوبارہ آتی ہے
بولی ڈاکٹر جی ہڈیاں درد کرتی ہیں بدن ٹوٹتا ہے!
ڈاکٹر :تو انجیکشن بند کر دو
عورت :نہیں!!! بیٹا بھوکا رہ جائے گا۔۔۔
کہہ کر چل دیتی ہے
پچیس سال بعد کراہنے کی آواز سُن کر بیٹا ساتھ والے کمرے سے اُٹھ کر آتا ہے : کیا ہے امّاں کیا ہوا ہے؟
امّاں : بیٹا ہڈیاں درد کر رہی ہیں بدن ٹوٹ رہا ہے!
بیٹا: امّاں پھر کچھ الٹا پلٹا کھا پی لیا ہو گا
نہ خود سوتی ہو نہ ہمیں سونے دیتی ہو!💯😔
ہائے ماں تیرا حق ہم سے ادا نہ ہوا...!
یا اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھنا
اور ہم سب کو ماں باپ کی خدمت کرنے کی توفیق دے آمیـــــــن

XtylisH_KhaN_@
 

میں نے محسوس کیا ہے میں ایک بے کار شخصیت ہوں، مجھ میں کچھ بھی ڈھنگ کا نہیں ہے، نا ہی مجھے کسی کا دل جیتنا آتا ہے اور نا ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں ہے میں عام سے بھی عام ہوں میری ضرورت کسی کو بھی نہیں، نا ہی میں کسی کی کہانی کا اہم کردار ہوں میں نے دیکھا ہے میرے بغیر بھی سب مکمل ہے اور شائد بہترین بھی - 🙃💔

XtylisH_KhaN_@
 

من٘ چاہی عورت کو ایک منٹ دیکھنے سے
مرد کا چوبیس گھنٹوں تک ڈپریشن لیول مینٹین رہتا ہے۔ 😍⁦❤️⁩

XtylisH_KhaN_@
 

||•🖤🦋🥀•||
وہ طوائف تھی مگر اس کے سامنے حجاب لیتی تھی💕🔥
رقص اسکا پیشہ تھا لیکن عشق اسکی عبادت💯✨

XtylisH_KhaN_@
 

زندگی بغیر ڈگڑیوں کے چل سکتی ہے، زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گُزاری جا سکتی ہے، زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے، لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گُزر سکتی، ہمیشہ اُس شخص کو چُنو جو آپکی عزت کر سکے❤️🥀🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

میں ایک ہی ہوں نام کاپی کر سکتے ہیں لوگ...🙂🖤
پر میرے جیسی عادتیں کہاں سے لائیں گے...؟؟
میرے جیسا دل کہاں سے لائیں گے...؟؟
وہ مُحبت کہاں سے لائیں گے جو فقط میرے دل میں ہے...؟؟
میرے جیسا آسیب، زہر، غُصہ، ضِد، انا، غُرور، نہ تو ہے کِسی میں اور نہ ہو گا کبھی...🙂💔💯
یہ تُمہارا وہم ہے کے مُجھ جیسا مل جائے گا تُمہیں...🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ ؛ ہم کِسی سے مُحبت کر تو سکتے ہیں مگر کِسی کو زبردستی خود سے مُحبت نہیں کروا سکتے - 💔🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

_میں جیسا دِکھتا ہوں نا
بلکل ویسا ہی ہوں
کوئی بناوٹ نہیں مُجھ میں
چنچل پن اور شُوخیاں مُجھ میں بھی ہیں
پر میرے اندر سنجیدگی زیادہ ہے
میں بُہت زیادہ باتیں بھی کرتا ہوں
لیکن صرف اُن سے جو مُجھ سے ہم کلام ہونا پسند کرتے ہیں
میں مذاق بھی بہت کرتا ہوں؛ لیکن اتنا جتنا سہہ سکتا ہوں 💯
میرے اندر عجیب سی درد بھری اداسی ہے؛ لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کے میں نا شکرا ہوں
میں سرد لہجے نہیں رکھتا؛ پیار سے جو ملے من اپنا اُس پہ وار دیتا ہوں کرتا نہیں شکایت کسی سے بھی؛ دل آزاری ہو اگر تو آنسووں سے نکال دیتا ہوں
میں ایک عام سا لڑکا ہوں_"🙂💔💯

XtylisH_KhaN_@
 

اور دوپٹے کی قیمت کتنی ہو گی
دو سو۔تین سو؟؟
لیکن جب یہ سر پر اوڑھ لیں تو عزت لاکھوں کروڑوں کی ہوتی ہے..🌸❤️💯😊

XtylisH_KhaN_@
 

کچھ عورتوں کی محبت کا کوئی ثانی نہیں!🙂
مرد کی خوشی کیلئے اپنی خواہشات اور عادات بھی اس مرد کی پسند کے مطابق کر لیتی ھے 🖤🔥
Dasi Larki for u 😊

XtylisH_KhaN_@
 

بابا جی فرماتے ہیں
تمھے بس ایک دفعہ #ہارنا ہے
بس تمھے اتنا کرنا ہے ایک دفعہ #عورت سے جان بوجھ کر #ہار جاؤ, اسے #جیتنے دو, اسکو #احساس ہو جانے دو کہ اسے جیتنے دیا گیا ہے, کوئی اسکی جیت کے لئے جان بوجھ کر ہارا ہے.🔥💯
یہ اتنی جنونی اور #حساب_کتاب میں کھلے دل کی مالک ہوتی ہے کی باقی تمام عمر تمھے جیتوانے کے لئے #ہزار بار خود کو خود سے ہروائے گی. یہی عورت کی #حقیقت ہے.🙂🔥❤️

XtylisH_KhaN_@
 

محبت میں کامیابی 🙂
محبت میں کامیابی صرف بہادر مرد اور جنونی عورت ہی کی ہوتی ہے۔مرد وہ جو سب کے سامنے کسی ایک کو اپنا کہہ سکے اسکو اپنا محرم کرسکے اور عورت وہ جو اس ایک کی امانت بن کر رہ سکے.🖤
....🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

- میں بس اتنا چاہتا ہوں 🥰🥀
جب میرے بعد میرا ذکر ہو تو بس اتنا کہا جائے
ہاں!وہ ایک اچھا لڑکا تھا.. :-) 😊💯

XtylisH_KhaN_@
 

🙂🔥
عورت کو باحیا ہونا چاہیے*
*خوبصورت تو طوائفیں بھی ہوتی ہے*
😌🔥

XtylisH_KhaN_@
 

ہر عورت کی یہ دلی خواہش ہوتی ھے کہ اسکا وزن کم ہو
لیکن شوہر پر بھاری ہو 🔥😅

XtylisH_KhaN_@
 

خوبصورتی فضول ہے اگر حیا نہ ہو.✨🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

🙂🔥 ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں 🔥😌
جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو 😑💯