کچھ مرد دنیا کی ہر عورت کا درد بڑے اچھے طریقے سے سمجتے ہیں۔۔۔۔! سوائے ایک عورت کے جو انکی بیوی ہوتی ہے۔۔۔۔۔!!😔💔
سنیں گڑیا ! ♥️
جو آپکا ھے وہ آپ کے والدین تک پہنچ جائے گا لہٰذا سستے عاشقوں سے پرہیز کریں 🔥💯
خوش نصیب تو وہ ہیں جن کی محبت ، نکاح کی صورت میں مکمل ہوتی ہے."♥️🙂
جانتے ہو سب سے بڑی اذیت کیا ہے؟
سب کچھ جانتے ہوئے بھی منتظر رہنا🙂🖤
مجھے کبھی کسی چیز میں شئیرنگ کرنا نہیں آئی بھلے وہ دوست ہو محبت ہو نفرت ہو مطلب کچھ بھی ہو جو چیز مجھے دی گئی اس کو میں نہیں بانٹ سکتی لوگ پتہ نہیں کیسے کرلیتے ہوں گے شئیرنگ لیکن میری جان نکلتی جب اپنے سے جڑے انسان کو یا شے کو کسی اور کے پاس دیکھنے سے
حساسیت کسی بھی چیز کو لے کر ٹھیک نہیں یہ انسان کو آہستہ آہستہ اپنے ہی اندر دفن کردینے کے علاؤہ کچھ بھی نہیں ہے اور میں نے خود کو خود 🙂 میں ہی دفن کردیا 💔 🥀🙂
آپ کسی کو اس بات کی اجازت ہی کیوں دے رہے ہیں کہ وہ آپ کو ڈی گریڈ کر سکے؟
کوئی آپ سے محبت نہ کرے یہ اس کی مرضی مگر کسی کو ہر گز یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ آپ کا احترام نہ کرے ، آپ کے لئے اپنی عزت نفس اہم ہونی چاہئیے.
آپ ایسے لوگوں سے فاصلے پر رہیں جو آپ کی قدر نہ کرتے ہوں
آپ خاص ہیں ، آپ اہم ہیں ، خود کو یہ بتائیں اور سر اٹھا کر جئیں
اور کسی کو ہر گز اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کے ساتھ اپنی مرضی کا رویہ رکھ سکے ، سب سے پہلے احترام اور بس احترام🥀🖤
اور پھر ہمارے جیسے حساس اور انتہا پسند لوگوں کی خوشیوں کا قیام بُہت ہی مُختصر ہُوا کرتا ہے! ۔ " 💔🙂
کاش سورج کي بھي کوئی بیوی ہوتی
تھوڑا کنٹرول میں تو رکھتی 🌞🌝
😌😋
نظریں حیا کی دیوی کو نوچتی ہیں ہرسو
وبالء جاں ہے کسی بیٹی کا جواں ہونا 🔥😑💯
محبت جن سے کرتے ہیں انہیں پھر اڑنے دیتے ہیں
کہ جن کو چاہ ہوتی ہے وہ خود ہی قید رہتے ہیں
💔🙂
مرد کا ایک درجہ اس لئے
بلند رکھا گیا کہ وہ محافظ ہوتا ہے ،
اور محافظ کبھی عزتوں کا سودا نہیں کرتے۔ 💜🌸
جن کو اپنی بہنوں کی عزت پیاری ہوتی ہے 😊
وہ ہر بنت حوا کی عزت کرتے ہیں❣️🥰
زنا گندگی ہے ۔نکاح بندگی ہے ۔بیوی زندگی ہے ۔طلاق شرمندگی ہے ۔
اور مار پیٹ درندگی ہے
احتیاط کیجئے. 😐🔥💯
غریب لڑکیوں سے جہیز کے بغیر نکاح کرو. یہ غریب لڑکیاں، یہ مزدور باپ کی شہزادیاں تمہارے گھروں کو جنت بنادیں گی.💯🔥❤️
کوٸ بھی لڑکا نہیں چاہتا کہ اس کی بہن رات کو کسی لڑکے سے بات کرے پر ہر لڑکا رات کو کسی کی بہن کے ساتھ بات کرنا چاہتا ہے
تلخ حقیقت 🔥💯💔
کون ہو گا جو مجھے اتنا ضروری سمجھے 🖤
بات بولوں بھی نہیں اور وہ پوری سمجھے...🖤
ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں جنھوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں اپنے خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر کوئی رنگین خواب سجنے سے ہمیشہ سے خود کو روکنے کی کوشش میں خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا ہے!!!🖤🔥💯
💕فیس بک اور دمادم پر منہ بولے بہن بھائی بننا سب ٹھرک کا بہانہ ہے، آپی کیوٹ👌sis بہناء باجی کہہ کر بات کرنا ٹھرک جھاڑناہے، 2
فیصد ہونگے جو منہ بولے رشتہ کا مان رکھیں 98 فیصد ٹھرکی بھائی ہیں،
🙂🔥💯
تلخ حقیقت 🔥
"مرد جس عورت کو بھگا کر لاتا ہے ، وہ اُس سے محبت تو کرتا ہے پر عزت نہیں کرتا۔۔!-"💔🙂
مولانا رومی کہتے ہیں کہ جب تم زندگی میں تنہا ہو جاؤ
تو جان لو کہ تمہارا رب تمہارے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہے۔
اور اسی لیے اس نے سب کو تم سے دور کر دیا ہے 🙂❤️💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain