Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

مولانا رومی کہتے ہیں کہ جب تم زندگی میں تنہا ہو جاؤ
تو جان لو کہ تمہارا رب تمہارے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہے۔
اور اسی لیے اس نے سب کو تم سے دور کر دیا ہے 🙂❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

بیٹی وہ نور ہے جب پیدا ہوتی ہے تو وہاں رحمتیں نازل ہوتی ہیں 🌸✨♥

XtylisH_KhaN_@
 

اپنے اخلاق پر اتنا تو یقین ہے مجھے
کوئی چھوڑ تو سکتا ہے لیکن بھلا نہیں سکتا ✌️😌🔥

XtylisH_KhaN_@
 

" تُم صرف تب تک خوبصورت ہو جب تک تُمہارا محبوب چاہے کہ ؛ تم خوبصورت رہو ، وہ جب چاہے تُمہارے چہرے سے رونق ، تُمہارے بدن سے رعنائی اور آنکھوں سے چمک چھین سکتا ہے! ۔ " 🙂🔥💔

XtylisH_KhaN_@
 

زندگی میں ایسے لوگوں کا چناؤ کرو..
جن کو عزت دینے پر وہ خود سے بڑھ کر آپکو عزت دیں 🙂🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

گھر میں ماں کی موجودگی ایک ایسا احساس ہے ،
جو آپ کے اندر ہمیشہ لاڈلے پن کو زندہ رکھتا ہے 🙂❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

بانو قدسیہ کہا کرتی تھی :
ایک ڈپریسڈ انسان کیلئے ہر نصیحت ہر تسلی بیکار ہے
اگر کوئی چیز اسے سہارا دے سکتی ہے تو وہ ہے
" من پسند شخص کا اس کے ساتھ رہنا"🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

محبت اور پسند دو مختلف جزبے ہوتے ہیں
جن کو پھول پسند ہوتے ہیں وہ توڑ کے اپنے پاس رکھتے ہیں
اور جن کو محبت ہوتی ہے وہ توڑ تے نہیں ان کا خیال رکھتے ہیں۔۔۔۔🥀🔥💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

مرد ایک ایسی شخصیت ہے اسے پوری عورت میسر ہو تو اس کا دل بھر جاتا ہے اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کے لیے حدیں پار کر دیتا ہے اسے توجہ نا دو تو پل پل مرتا ہے توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے اسے یہ سمجھ نہیں آتا عورت حاصل کرنی ہے یا لاحاصل رکھنی ہے؟ 💔✨

XtylisH_KhaN_@
 

کہتے ہیں جب عورت سچی محبت کرلے،
تو ماں جیسی پرواہ کرنے لگتی ہے ❤

XtylisH_KhaN_@
 

حُسن حیا کے پردوں میں چُھپا ہے 🙂✨
لوگ اُسے بکھرے بالوں میں تلاش کرتے ہیں 💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

اگر تم کسی کو چھوڑ دو تو پھر اس کے لیے اپنی زبان گونگی اور آنکھیں اندھی کر لو🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

میں بِچھڑنے کی اذیت سے واقف ہُوں
اِس لِیے چاہتا ہوں کہ کوئی بھی میرے اِس قدر قریب نہ آئے کہ کبھی مُجھے زندگی کے کِسی حادثے میں کھو دے!!!
کیوں کے میں اِس بات پر یقین رکھ چُکا ہُوں کہ……
کبھی بھی کِسی بھی وقت کوئی بھی جان سے پیارا شخص آپ کو چھوڑ کر جا سکتا ہے،
پھر چاہے وہ اپنی خوشی سے گیا ہو یا پھر قسمت اُسے لے گئی ہو "
💔🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

پناہ مانگا کرو غربت سے یہ محبت سے بڑا دکھ ہے 💔🔥

XtylisH_KhaN_@
 

عورت جب تک آپ سے محبت کرتی ہے تب
تک وہ لڑتی ہے روٹھتی ہے اپنی ہر ضد منواتی
ہے جب وہ تھک کر ٹوٹ جاتی ہے تب وہ نہ تو
شکایت کرتی ہے نہ ضد بلکہ اپنی خواہشوں کو دل میں دبا کر خاموش ہو جاتی ہے۔۔
🔥💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

اور پھر ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ ایک لڑکا اور لڑکی کبھی دوست نہیں ہوسکتے ،
جانتے ہو کیوں۔۔۔۔؟
کیونکہ دونوں میں سے ایک کو محبت ضرور ہو جائے گی ، یہ محبت ہمیشہ پیسوں اور چہروں سے نہیں ہوتی ، کبھی کبھی اس خوبصورت احساس کو محسوس کرنے کے لئے کسی کی باتیں کافی ہوتی ہیں ____!🙂👌

XtylisH_KhaN_@
 

ناپسندیدہ انسان سے پیار کرو، اُس کا کردار بدل جائے گا ۔ 🔥♥️

XtylisH_KhaN_@
 

دکھ ہوتا ہے جب عورت اپنا داغ دھونے کیلئے داڑھی نہیں رکھ سکتی 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

❤️🔥
اگر محبوب بلا وجہ ناراض ہونے لگے تو سمجھ جاؤ وہ اداس ہے اسے آپکی محبت کی ضرورت ہے اسے محبت دینا لڑائی جھگڑا نا شروع کر دینا یہی سمجھدار ہونے کی نشانی ہے..!!!
🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

کسی کے چھوڑ جانے کے بعد جو سب سے گندی عادت لگتی ہے ہر دو منٹ بعد میسج چیک کرنا وہ آن لائن ہے، دو منٹ پہلے وہ آن لائن تھا، ایک گھنٹہ پہلے آن لائن تھا، آج صبح سے وہ آن لائن نہیں آیا، ان لوگوں کے لیے سائیلنٹ میسج جو ذہنی مریض بنا کر چھوڑ جاتے ہیں 🙂🔥💔