💕میں سب کا دوست ہوں لیکن کبھی بہترین دوست نہیں ہوں۔ میں کسی کی پسندیدہ نہیں ہوں۔ میں ایک آپشن بن سکتا ہوں لیکن کبھی بھی کسی شخص کی پسند نہیں بن سکتا میں ایک انتخاب تھا ، ہاں، لیکن وہ کبھی نہیں تھا جسے منتخب کیا گیا ہو۔ میں جانتا ہوں کہ آخر میں، جب سب کو میرے اور دوسرے شخص کے درمیان انتخاب کرنا ہوگا، کوئی بھی مجھے منتخب نہیں کرے گا اور میں اکیلا رہ جاؤں گا۔ یہ ایک حقیقت ہے جس سے مجھے ہر بار نمٹنا پڑتا ہے جب میں لوگوں کو اپنی زندگی میں رہنے دیتا ہوں۔اور سب سے خاص بات " سب کو دلاسے دینے والا اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہے۔ "🔥💔🙂
“💕عورت نامہ “ __ 💯💔
شوہر نے دو تھپڑ مار کے گندی سی گالی دی، عورت نے گود میں بیٹھے بچے کی
طرف دیکھا اور سہہ گئی " 🔥😭
💕بیوی دوبارہ مل جاتی ہے۔۔۔
بعض مرد کہتے ہیں کہ بیوی تو دوبارہ مل جاتی ہے مگر والدین بہن بھائی نہیں ملتے یہ بات بھی سچ ہے کہ ماہ باپ بہن بھائی نہیں ملتے دوبارہ ۔۔۔۔
لیکن
ایسی سوچ رکھنے والے بھائی سے صرف اتنی سی گزارش ہے کہ جیسے آ پ کو اپنے بہن بھائی پیارے ہیں ایسے ہی سب کو اپنی بہن بیٹی پیاری ہوتی ہیں اور ایسی سوچ رکھنے والوں کو کوئی دوسری دفع تو کیا کوئی پہلی دفع بھی اپنی بہن بیٹی نہیں دے گا اور نہ ہی کسی کی بہن بیٹی اتنی فالتو ہیں۔۔۔
🌚 غور طلب بات
اگر یہ ہی بات کوئی آپ کی بہن بیٹی کے بارے میں بولے تو آ پ کو کیسا محسوس ہوگا اسی لیے اپنی سوچ کو بدلیں اور یہ بات سمجھیں کہ ہر رشتے کا اپنا اپنا مقام ہوتا ہے
اگر کسی کو پوسٹ اچھی نہ لگی ہو تونہ لگے
میں تو وہ ہی بات لکھتا ہوں جو معاشرے کی کڑوی حقیقت ہے ۔۔۔۔ ❤️💯🙂
💕اپنی نظروں👀 کو سمبال اے ابنی آدم 🌷
ہر ضرورت مند عورت بعد کردار نہیں ہوتی ❤
💕کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں جو صرف کسی خاص شخص کو ہی دکھائی جاتی ہیں🥰
جہاں ہمیں پتا ہوتا ہے کہ!
غصہ کریں گے تو برداشت کیا جائے گا ضد کریں گے تو مانی جائے گی روئیں گے تو چپ کرایا جائے گا پیار مانگیں گے تو بے تحاشا ملے گا
آپ کا چپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا آپکو بتانا نہیں پڑے گا احساس نہیں دلانا پڑے گا
خاص رشتے سب کیلئے نہیں ہوتے بس ایک ہی شخص ہوتا ہے صرف اور صرف ایک شخص
جذبات تو وہیں دکھائے جاتے ہیں ناں جہاں فرق پڑے 🙂🔥💯❤️
💕مرد وہی نایاب ہوتے ہیں
جو غصے میں بھی عورت سے تمیز سے بات کرتے ہیں ❤️💯🔥
💕ہمارے معاشرے میں مرد کی غلطی کو ہر کوئی معاف کردیتا ہے لیکن عورت کی غلطی کی سوائے اللہ تعالیٰ عزوجل کے کوئی معاف نہیں کرتا۔ اِس لیئے عورت کو مرد سے زیادہ محتاط رہنا چاہیئے 💯🔥😊
💕رب نے عورت کو عزت تحفے میں دی..
جبکہ مرد کو کمانی پڑتی ہے.🔥💯
عورت کو گندا صرف وہی کہتے ہیں جو عورت سے گندے تعلقات قائم کرتے ہیں، حقیقت میں عورت بہت ہی مقدس ہے ہر رشتے میں!!✌👰🥀
ہر مرد ہوس اور جسم کا پجاری نہیں ہوتا!
جسم کیا ہے، آج کل تو عورت کا جسم گائے بکری کے دام سے بھی زیادہ سستا مارکیٹ میں ملتا ہے، اس دور میں وہ عورت بڑے بختوں والی ہے جس سے کوئی مرد محبت کرتا ہے، اور محبت کرنے والا شخص کبھی آپ سے جسم کی طلب نہیں کرے گا۔
میں مانتا ہوں کہ جسم بھی لازمی ہے کیونکہ انسان کو دوسرے شخص کی قربت اور لمس کی ضرورت ہوتی ہے مگر جسم کو نکاح کرنے سے پہلے مانگا جائے تو وہ ہوس ہے جبکہ نکاح کرکے آپکو اپنا بنایا جائے تو یہ محبت ہے، باقی ہر مرد ہوس کا پجاری نہیں ہوتا کچھ مرد آپ کی محبت آپکی توجہ آپکی موجودگی آپکی ہنسی آپکی صورت کو دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ آپ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں 🙂🔥💯
کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو-💔🙂💯
بدتمیزی تو ڈھال ہے عورت کی اگر یہ نہ ہو تو لوگ کچا چبا جائیں 🔥💯❤️
اگر تم کبھی میرے اور کسی دوسرے شخص کے درمیان کنفیوزڈ ہو جاؤ تو مجھے مت چنّنا کیونکہ مجھے وہ محبّت ہی نہیں چاہیے جس محبت میں کوئی تیسرا بھی شریکِ ہو۔۔۔۔ 🔥😌💔
💕اگر ایک شخص بھی تمہاری ذات سے خوش ہو جاۓ تو سمجھ جانا تمہاری ہر چھوٹی سے چھوٹی عبادت قبول ہو رہی ہے اور اگر ایک شخص بھی تم سے دکھی ہو جاۓ تو سمجھ جانا تمہاری بڑی سے بڑی عبادت بھی قبول نہیں ہو رہی تب تک جب تک تم اسکا دکھ دور کرنے کی کوشش نہیں کر لو گے رب کو اپنا بندا بڑا پیارا ہے جس نے اسکے بندے کو خوشی دی اس نے رب کو خوشی دی جس نے اس کے بندے کو دکھ دیا اس نے رب کو دکھ دیا۔۔۔!🙂❤️💯
ہم لڑکے ہیں جناب
ہمارا دل نہیں 🔥🙂
کمائی دیکھی جاتی ہے 😌💔
گرل فرینڈ اور فرینڈ تو سب ہی بناتے ہے کیا تم میرے 😍🥰
بہن بنو گی 😊❤️
وقت دیا کرو اپنے چاہنے والوں کو
کسی اور نے دے دیا تو بے قدر ہو جاؤ گے_"🙂🖤🥀
ڈاکٹر عامر لیاقت وفات پا گئے ، اللہ پاک اُن کے درجات بلند کرے ، لوگ کہتے ہیں شکر ہے بے غیرت دُنیا سے چلا گیا ، اللہ بہتر جانتا ہے سب اللہ کی نظر میں کون اچھا کون بُرا تو کسی کی موت پہ اُسے اچھا بُرا کہنے کی بجائے اُس کی مغفرت کی دُعا کر دیا کرو۔" 💔🙂
میں لوگوں کو بتاؤں گی کہ وہ غلط سمجھتے ھیں جب وہ بوڑھے ھو جاتے ھیں تو محبت کم یا ختم ھو جاتی ھے
ا نھیں معلوم نھیں کہ جب وہ محبت کرنا چھوڑ دیتے ھیں تب وہ بوڑھے ھو جاتے ھیں ۔۔۔۔۔❤️🔥
کوئی عورت دو ٹکے کی نہیں ہوتی
وہ ماں ہے تو جنت
وہ بیوی ہے تو ہمسفر
وہ بیٹی ہے تو رحمت 💯 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain