Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کی تعریف اور عزت کریں!!🔥
🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

محبت سب سے کرو لیکن اس سے اور بھی زیادہ کرو جس کے دل میں تمھارے لیے تم سے بھی زیادہ محبت ہے..♥️✨

XtylisH_KhaN_@
 

اور اس نے مجھے تب چھوڑا جب اسے یقین ہو گیا تھا کہ یہ میرے علاوہ اب کسی اور کو نہیں چاہے گا ۔۔
آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو کہ وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے ۔۔ مگر پھر بھی وہ بےوفائی کرے دھوکہ دے ۔۔۔ اذیت دے ۔۔۔ 🥀💯🔥
ا

XtylisH_KhaN_@
 

ایک وقت ہوتا ہے جب رات کے تین بجے آپ کسی کے ساتھ بات کرتے ہوئے اتنا ہنستے ہیں کہ منہ پہ ہاتھ رکھنا پڑتا ہے کہیں کوئی جاگ نہ جائے یقین مانیں ایک وقت آتا ہے اسی کی وجہ سے آپ رات کے تین بجے روتے ہیں اور منہ پہ ہاتھ رکھ لیتے ہیں کہ رونے کی آواز سے کوئی جاگ نہ جائے زندگی تب تک جنت لگتی ہے جب کوئی آپکی پرواہ کرتا ہے جب تک کسی کو آپکے ہونے یا نہ ہونے سے فرق پڑتا ہے لیکن ایسا ہمیشہ نہیں رہتا بہت جلد بدل جاتے ہیں وقت حالات لوگ سب عارضی ہے بس اللّه کرے کسی کو بھی کو عشق نہ ہو ورنہ باقی سب نارمل اپنی زندگی جیتے ہیں بس وہ مر جاتے ہیں اور مائیں رُل جاتی ہیں....!!!!💔🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

*پتا ہے خود سے کب نفرت ہوتی ہے جسے تم حد سے زیادہ محبت کرتے ہو اور وہ تمھیں ٹھکرا کر چلا جائے تب اپنا وجود بوجھ لگنے لگتا ہے ،آئینہ دیکھو تو دنیا کا بد صورت چہرہ اپنا لگتا ہے ،جب ہنسنا چاہو تو اپنی ہنسی کی آواز بے سُری سنائی دے وہ لمحہ ایسا ہوتا ہے کہ خود کو اذیت ناک موت دینے کا دل کرتا ہے انسان سوچتا ہے کہ میرے وجود کو کوئی خاک کے سپرد کر دے "💔🙂*

XtylisH_KhaN_@
 

اگر کوئی تم سے اتنی محبت کرے کہ دل کے سارے ہی موسم تمہارے نام کردے تو تم اس سے بدلے میں محبت کرو یا نا کرو مگر اتنا احساس کر لو وہ ہنستا ہنستا روئے نہیں۔ ♥️🔥

XtylisH_KhaN_@
 

بے بسی اتنی بری چیز ہے کہ کبھی کبھی ایک لمبی سانس لینے کے علاوہ آپ کچھ نہیں کر سکتے۔"🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

لڑکی ہونا آسان نہیں ہوتا
ذرا سی عمر ہوجائے تو اپنے ہی جان سے پیاروں کو بوجھ لگنے لگتی ہیں ہم 🙂💔🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

پتہ ہے.؟
منتظر رہنا بہت تکلیف دیتا ہے۔۔۔۔ 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

اپنی بیویوں کی قدر کریں ان سے محبت کریں
میرے پاس نہیں ہے مجھ سے پوچھیں یہ کتنی بڑی نعمت ہے.😔😔😂😂

XtylisH_KhaN_@
 

پہلے مرنے میں فائدہ ہے ميرا
اُس کے مرنے کا غم نہیں ہوگا 🔥💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

فرشتے کرتے ہیں... پھر حفاظت ان کی ❣️
بیٹیاں جب اوڑھ لیتی ہیں دوپٹہ سر پر...😊💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

45 ڈگری میں اپنی فیملی کے لئے کما کے لانے والا مرد اور 50 ڈگری میں چولہے کے آگے کھڑے ہو کر کھانا پکانے والی عورت ہی اس معاشرے کا حسن ہے۔ 💯♥️

XtylisH_KhaN_@
 

بہترین مرد وہ ہے
جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کے دوسروں کی بہن کی عزت کرے ذرا سوچیں 😊❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

•°_______✨🌸🥀"
لڑکے بھی روتے ہیں"🔥💯
جب کسی سے حد سے زیادہ محبت ہو، اُنہی کیساتھ ساری زندگی گزارنے کا سوچا ہو اور وہ اُن کے ہاتھوں میں ہی دم توڑ دیں تب لڑکے روتے ہیں۔
جب دنیا جہاں ہی ماں ہو اُسکی، ماں سے ہر چیز شروع ہوکے ماں پہ ہی ختم ہو، گرمی میں چھاوں اور سردی میں ایک گرم آستانے جیسی ہستی چھوڑ کر جب چلی جاتی ہیں تب لڑکے روتے ہیں۔
ذہنی الجھن کا شکار ہوکر نفسیاتی بننا اور ہر طرف سے مایوس ہوکر جب لڑکے ننگے پاوں کسی گلی میں گھوم رہے ہوتے ہیں اور ہوش آنے پر وہ ماضی یاد کرتے ہیں کہ اُنکا ماضی کتنا شاندار تھا تب لڑکے روتے ہیں۔
اکلوتے ہونے کی وجہ سے ہر وقت اکیلے رہنا، سب ساتھ چلنے والے منافق اور موقع پرست ہوں، ایسے میں جب ان پر ایسے لوگوں کی حقیقت آشکار ہوتی ہے تب لڑکے روتے ہیں۔

XtylisH_KhaN_@
 

مرد خوبصورت نہیں ہوتا،مرد ہینڈسم بھی نہیں ہوتا اُسکی خوبصورتی اُسکے رنگ یا قد میں نہیں بلکہ اُسکے کردار میں ہوتی ہے ایک مرد کا کردار جتنا مضبوط ہوتا ہے مرد اتنا ہی خوبصورت ہوتا ہے❤️🥀

XtylisH_KhaN_@
 

- پاکیزہ اور وفادار عورت ہی مرد کا غرور ہوتی ہے 🌸🙂•"

XtylisH_KhaN_@
 

*امیر ہے وہ شخص جس کی جیب میں عورت کی وفا ہو۔۔ 🙂🥀*

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کی شدید جنسی خواہش نے ہر عورت کو اس خوش فہمی میں مبتلا کر دیا ہے کہ وہ بہت خوبصورت ہے-" 🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

وفا کا تعلق عورت مرد سے منسلک نہیں،
اس کا تعلق طبیعت ، نیت اور تربیت سے ہے۔۔🔥💯