Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

ہمارے پاس محبت پرست دل ہے مگر ہمارے پاس محبت کو کوٸی شخص نہیں 🥀🔥

XtylisH_KhaN_@
 

والدین کی فرمابردار بیٹیاں
عشق میں اکثر بے وفا نکلتی ھیں 💯
🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے، زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گُزاری جا سکتی ہے، زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے، لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گُزر سکتی، ہمیشہ اُس شخص کو چُنو جو آپکی عزت کر سکے___❤️💯🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

تنہا رہ لیں لیکن اپنا معیار مت گرائیں کیوں کہ عزت کے بغیر مُحبت کا کوئی وجود نہیں.💯♥️
_ 🌸🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

جب آپ کی ذات سے کوئی انسان دو قدم پیچھے ہٹ رہا ہو تو کوشش کریں آپ چار قدم پیچھے ہٹ جائیں اس کو ہی عزت نفس کہتے ہیں۔۔۔کیونکہ جب کسی کے لیے آپ کی ذات اور آپ کی بات بے معنی ہو جائے تو راستہ بدل لینا ذہنی اذیت سے بچنے کا بہترین طریقہ ھے۔۔۔ 🙂♥️💯

XtylisH_KhaN_@
 

دنیا میں کوئی بھی رشتہ یہ حق نہیں رکھتا کہ وہ آپ کا ذہنی سکون برباد کرئے، ہر ایسے رشتے سے دور ہو جانا چاھئیے جو آپ کی ذہنی اذیت کا باعث بنتا ہے، خُدا کی دنیا بہت وسیع ہے اسلئیے اپنے مطابق لوگ ڈھونڈیں ورنہ اکیلے رہنے کی عادت ڈال لیں، اپنے سکون پر کم از کم کمپرومائز نہ کریں۔ ❤️💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

اولاد کے لیے جائدادیں ،محلات اور بینک بیلنس بنانے کے بجائے اگر ان کی بہترین تربیت کی جائے تو ایک مہذب قوم،معاشرہ بن سکتا ہے💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

رزق عورت کے نصیب میں ہوتا ہے۔جبکہ اولاد مرد کے مقدر میں اس لئے رزق کے لئے مرد نہ بدلو اور اولاد کے لئے عورت کو نہ چھوڑو 💯👌🙂

XtylisH_KhaN_@
 

ماں باپ نے دی اپنی شہزادی تمہیں----
اس کو مت رلانا تم 😭
جب ملنا چاہئے ماں باپ سے----
پابندی مت لگانا تم 🤫
کر جائے غلطی انسان ہے ہاتھ مت اٹھانا تم🙏
مرد کا درجہ بلند ہے لیکن عورت کو نیچا مت دیکھانا تم 🥀💯

XtylisH_KhaN_@
 

اس کے پاس ہزاروں ہیں مجھ جیسے،
ایک مجھے ہی اس جیسا کوئی نہیں لگتا 💔🔥

XtylisH_KhaN_@
 

🍁"مرد کا ایک درجہ اس لئے بھی
بلند رکھا گیا ھے کہ وہ محافظ ھوتا ھے ،
اور محافظ کبھی عزتوں کا سودا نہیں کرتے"❤️🥰🥀

XtylisH_KhaN_@
 

لڑکی کی زندگی میں سب سے زیادہ دکھی لمحہ پتہ ہے کون سا ہے ؟ شادی کے بعد اپنے ہی گھر مہمان بن کر آنا 💔💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

میں اپنی بیٹی کو سکھاؤں گا
محبت کرنا تو اسے بیچ راہ میں نہ چھوڑنا اپنا محرم بنانے کہ لئے مجھ سے آکر بولنا 🙂💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

💕 مضبوط عورت:
*کمزور سے کمزور عورت بھی اس وقت دنیا کی مضبوط اور طاقتور عورت بن جاتی ہے جب اسے ایک عزت دار مرد کا ساتھ نصیب ہو جائے،کیونکہ عورت کو طاقتور نہیں بلکہ عزت دار مرد کی ضرورت ہوتی ہے۔ 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

ایسے محبوب کا اِنتخاب کرو جو تمہیں يوں دیکھے۔
جیسے تم کوئی معجزہ ہو ♥️😊

XtylisH_KhaN_@
 

اللہ کرے آپ کا نکاح آپکی محبت کے ساتھ ہو جائے-" 😊❤️

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کو اگر سمجھا جاۓ تو وہ بہت معصوم ہوتا ہے۔۔۔
وہ عورت کی ایک ادا اور تکلیف پر اپنی ساری جمع پونجی لٹا دیتا ہے۔۔۔
جو اس نے کبھی خود پر بھی خرچ نہیں کی ہوتی-" 🙂❤

XtylisH_KhaN_@
 

جزبات میں آکر کبھی بھی اپنی جگہ مت چھوڑیں
کیونکہ آپ کے مقام پر قابض ہونے کو ہزاروں لوگ منتظر ہوتے ہیں" 🙂💯💔

XtylisH_KhaN_@
 

پسند کی روٹی تب تک بنتی ہے جب تک چولہا ماں سنبھالتی ہے بعد میں تو بس من کو مار کر پیٹ بھرنے کے لیے کھاتے ہیں ایک پراٹھا پسند نہیں آتا تو دس پراٹھوں کی لائن لگا دینی مگر ماتھے پر ایک بھی بل نہیں آتا-" 🙂❤️

XtylisH_KhaN_@
 

"جیسا مرد ہوگا ویسی ہی عورت ملے گی ، استعمال کروگے تو واللہ ! استعمال شدہ ہی پاؤگے۔۔!-" 💔🙂
کیونکہ میرا رب فرماتا ہے
پاک مردوں کے لیے پاک عورتيں ہیں
اور پاک عورتوں کے لیے پاک مرد ❤💯