Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

اتنا شدّت پسند تو ہونا بنتا ہے 💯🥀
کہ جو آپکا ہو، وہ کسی اور کا نہ ہو.🙂
❤️

XtylisH_KhaN_@
 

کسی مرد کا ساتھی بننا عورت کی تقدیر میں پہلے ہی لکھا جا چکا ھے ۔۔۔
تفریح بننا عورت خود منتخب کرتی ھے 🔥🥀

XtylisH_KhaN_@
 

اگر میں نہ رہو 🥀
کوئی کمی تو نہیں ہوگی نا؟ 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

اے بنت ہوا 😊
تاج سے بھی زیادہ ججتا ہے حجاب تم پر 💓💓

XtylisH_KhaN_@
 

اگر شادی شدہ عورت پر دل آ جاۓ تو کیا کرنا چاہیے 🙄😒😑

XtylisH_KhaN_@
 

💕 سچی سچی بتاو کیا کبھی میری پوسٹس پڑھ کر میری پروفائل چیک کی ہے .
😊🤓

XtylisH_KhaN_@
 

گرل فرینڈ تو کمزور لوگوں کی ہوتی ہے
"مرد تو نکاح کرتا ہے"
🤍🥀

XtylisH_KhaN_@
 

جس معاشرے میں عورتیں ہی عورتوں کے پردے کا مذاق اڑانے لگیں وہاں مردوں سے عزت کی توقع رکھنا بیوقوفی ہے 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

بہترین نکاح وہ ہے...؟؟؟
جس میں لڑکی کے باپ پر___💯❤️
ایک تنکےکابھی بوجھ نہ ڈالا جائے۔۔۔۔!!!✌

XtylisH_KhaN_@
 

کھلتے ہوئے گلاب اچھے لگتے ہیں 🔥❤
شہزادیوں کے چہروں پر حجاب اچھے لگتے ہیں💕

XtylisH_KhaN_@
 

حیا اور وفا جس عورت میں ہو 💕
اس عورت سے
بڑھ کر کوئی عورت خوبصورت نہیں ہوسکتی💫✌
F@ri@ sis for u

XtylisH_KhaN_@
 

اور پھر کچھ جاہل لوگ بیٹی کو گولی مار دے تھے ہے کہ یہ لڑکی ہے...!!!😢
ربِ کعبہ کی قسم ہم بیٹوں سے زیادہ یہ ❤بیٹیا❤ والدین پہ مرتی ہے ہم بیٹوں سے زیادہ یہ ❤بیٹیا❤ ہی محبت احترام اور خیال کرتی ہے....🌹
❤بیٹیاں❤ گھر کی رونق ہوتی ہیں 🥰
والدین کے دل کا سکون ہوتی ہیں 💖
#بیٹی ♥😘
اللہ پاک کی خاص رحمت
رحمت کا دروازہ
بخشش کا ذریعہ ہوتی ہے🌹
بیٹی کی محبّت سے مہکتا ہے گھرانہ ❤
بیٹی تو ہے اللّه کا انمول خزانہ🌹

XtylisH_KhaN_@
 

اپنی ماں کا خیال رکھا کریں وہ ایک ہی ہے
🥀❤🥀
جو اس جعلی دنیا میں آپ سے واقعی محبت کرتی ہے...💕😌✌

XtylisH_KhaN_@
 

بہترین مرد وہ ہے...؟؟؟
جو خود سے وابستہ کسی عورت کی بات
غیر مردوں سے نہ کرے.....!!🙂❤️✨______😌✌

XtylisH_KhaN_@
 

میں آپ کا ہاتھ بٹاؤں گا
گھر کے کاموں میں 🔥😌
آپ میری ماں کو محبت سے بلایا کرنا 😊❤

XtylisH_KhaN_@
 

___🧡💚🥀
پسند کی شادی ضرور کرو گُڑیاں ☺
یہ آپ کا حق ہے ____💕
لیکن اتنا خیال رہے کہ..؟؟؟
اُس کی قیمت بابا کی عزت نہ ہو 💓
کیونکہ ہر شوہر کے لیے اُس کی بیوی
ملکہ تو نہیں ہوتی۔۔۔۔لیکن __ ہر باپ کے لیے
اُس کی بیٹی شہزادی ضرور ہوتی ہے 👰💝
پسند کی شادی ضرور کرو گُڑیاں ☺
یہ آپ کا حق ہے ____💕
لیکن اتنا خیال رہے کہ..؟؟؟
اُس کی قیمت بابا کی عزت نہ ہو 💓
کیونکہ ہر شوہر کے لیے اُس کی بیوی
ملکہ تو نہیں ہوتی۔۔۔۔لیکن __ ہر باپ کے لیے
اُس کی بیٹی شہزادی ضرور ہوتی ہے 👰💝

XtylisH_KhaN_@
 

بات صرف مرد کے خلوص اور محبت کی ہوتی ہے
عورت آسائشوں کے بغیر بھی خوش رہ سکتی ہے_"❤💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

یہ جو کہتے ہیں کہ والدین کی خُوشی کے لیے مُحبت چُھوڑ دینی چاہیے مُجھے پوچھنا تھا پہلے ان کی خُوشی یاد نہیں آتی پہلے خیال نہیں آتا یا والدین تربیت ہی ایسی کرتے ہیں اپنی اولاد کی جاؤ جاکر کسی کی زندگی سے کھیلوں مزے کرو جزبات کی دَھجیاں اُڑا دو تاکہ وہ دُوبارہ کسی پر یقین نہ کر سکے خُدا کے لیے اگر آپ کی تربیت میں فرق ہے تب بھی اللّٰه کے عذاب سے ڈرو بندہ بندے کی معافی ہے اگر کسی عورت سے کھیل رہے ہیں تو یاد رکھیں بہن بیٹی آپ کی بھی ہوگی اگر کسی مرد سے کھیل رہے ہیں تو یاد رکھیں باپ بیٹا یا بھائی آپ کا بھی ہوگا اتنا کہوں گا کہ کسی کو تکلیف اتنی دو جتنی برداشت کر سکتے ہو ورنہ دنیا گول کیوں ہے اللّٰه تمہیں اچھے سے سَمجھا دے گا
دُنیا مَکافات عَمل ہے 🙂❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

میں برداشت کی اب اُس سٹیج پہ ہوں کہ کوئی روٹھ جاۓ تو منانے کو دل نہیں کرتا۔ کوئی جانے کا کہے تو دروازے تک چھوڑ کے آتا ہوں میں خود سے بیزار ہوں لوگوں کے نخرے کہا رکھوں 🔥🙂
یہ سچ ہے
ہر انسان کی زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی گزرتے ہیں جو اُسے نفسیاتی مریض بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے..!!
💔😥

XtylisH_KhaN_@
 

" مرد جب روتا ہے "😥💔
میں نے کہیں سنا تھا کہ مرد جب روتا ہے تو وہ مگر مچھ کے آنسو ہوتے ہیں لکین مجھے لگتا ہے کہ مرد جب روتا ہے تو وہ کرب کی انتہا پہ ہوتا ہے۔
کچھ تو اس نے ضرور ایسا کھویا ہو گا جو اس نے کبھی بہت سنبھال کہ رکھا ہو گا، کوئی تو خواب ہو گا جو اسکی آنکھ سے ٹوٹ کے بکھرا ہوگا،کوئی تو ایسا دکھ ہو گا جو دل کو کرچی کرچی کر کے روح تک کو لہو لہان کر گیا ہوگا! !!
کون کہتا ہے مرد کو درد نہیں ہوتا؟ ؟؟
مرد مجبور نہیں ہوتا؟ ؟؟
قصور عورت کا نہیں ہوتا؟ ؟؟
کبھی کبھی مرد کی تباہی میں عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے!!!
مرد بھی انسان ہوتا ہے فرشتہ نہیں!!!
کبھی دکھ سے تڑپتے مرد کی سرخ انگاروں سی دہکتی آنکھوں میں ضرور جھانکنا اور دیکھنا "مرد دکھ میں کتنا تنہا ہوتا ہے!!!!😔🔥💔💯