Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

*~ کائنات میں کوئی ایک شخص ایسا رکھیں جس کو یہ نہ کہنا پڑے مجھے اکیلا کبھی مت چھوڑنا میرا تمہارے علاوہ کوئی نہیں ہے.!!*😊🖤

XtylisH_KhaN_@
 

جن کونبھانا ہو وہ آپ کی بری عادات دیکھ کر بھی آپ سے پیار کریں گے ساتھ رہیں گے جنہیں نبھانا نہ ہو وہ بس اس انتظار میں ہوتے ہیں کہ سامنے والا کچھ کرے بھالے وہ غلط نہ ہو لیکن غلط سمجھ کر اسے چھوڑ دیا جاتا ہے اسے اسکی نظروں میں گرا کر۔🔥🥀

XtylisH_KhaN_@
 

اگر میں کہوں کہ کچھ مانگ لیں مجھ سے تو کیا مانگے گے 😊❤️

XtylisH_KhaN_@
 

اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم کِسی سے مُحبت کر تو سکتے ہیں مگر کِسی کو زبردستی خود سے مُحبت نہیں کروا سکتے 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

بہنوں والے 🙂🥀
دوسروں کی بہنوں سے نہیں کھیلتے
🖤💯

XtylisH_KhaN_@
 

دو انسانوں کا رشتہ ہمیشہ
تیسرے انسان کی وجہ سے ٹوٹ جاتا ہے۔ 🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

ہم کسی کے لیے ضروری تب تک ہیں جب تک ہماری جگہ انہیں کوئی اور نہیں مل جاتا 🙂🔥💔

XtylisH_KhaN_@
 

گھر کا مرد ظالم اور باہر کا مرد ہمدرد بن جائے تو سمجھ جاوُ یہ گھر تباہی کے قریب ہے 🔥❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

چھپکلی سے ڈرنے والی ایک نازک لڑکی جب ماں بنتی ہے تو اولاد کی خاطر دنیا کے مگرمچھوں سے بھی لڑ جاتی ہے 💔🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

وہ کہہ رہا تھا ماں مجھے خوبصورت اور پڑھی لکھی دلہن چاہیے اور کمرے میں کھڑی اَن پڑھ بہن اُس کی باتیں سن کے ڈر گئی ☹🥀😢

XtylisH_KhaN_@
 

"حیادار عورت کی پہلی اور آخری طلب عزت ہوتی ہے" 💯🔥🙂
#🦋_________🙂

XtylisH_KhaN_@
 

سچے دوست خوشیوں میں زینت اور پریشانیوں میں سہارا ہوتے ہیں۔🤎💯
حضرت علئ🥀

XtylisH_KhaN_@
 

بیٹی کا پہلا حق جو ہمارے معاشرے میں ادا نہیں کیا جاتا
”اسکی پیداٸش پر خوش ہونا“🙂🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

کہتے ہیں اگر آپ کسی من پسند شخص کے ساتھ 8 سیکنڈ کیلئے گلے ملیں ، تو آپکا 70 پرسنٹ ڈیپریشن ختم ہو جاتا ہے ❤️🔥🙂

XtylisH_KhaN_@
 

لوگ کیا سوچتے ہیں اس سوچ سے خود کو آزاد کرو
اپنی خوشیاں خود پوری کرو خود کو دوسروں کا محتاج مت سمجھو یہاں کوئی کسى کا فائدہ نہیں سوچتا اس لئے لوگوں کی باتوں کو نظرانداز کرو جو خود کو اچھا لگتا ہے وہ کرو اپنے سب خواب خود پورے کرو 🔥✌️❤

XtylisH_KhaN_@
 

محبت وہ شے ہے جو طوائف سے بھی ہو جائے
تو یہ نہیں سوچتی کہ وہ کتنے بستروں کی زینت بن چکی ہے محبوب میں عیب نہیں دیکھا کرتے محبوب کو بس محبت کرتے ہیں ❤️🙂

XtylisH_KhaN_@
 

جانے والوں کو واسطہ نہیں رکشے کا کرایا دیتے ہیں 😒😏
🔥✌️😌

XtylisH_KhaN_@
 

واقعی عورت ذات کی خوشیاں پاوں میں پڑے پگڑیاں اور دوپٹے کھا جاتے ہیں ."💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

جس بہن کا نہیں ہے کوئی بھائی... لو حاضر ہے آپکا بھائی... ❤️😊
ارے عزت کیا کرو ناں بہنوں کی
کیا فرق پڑتا ہے اپنی ہو یاں پرائی
🔥✌️😌

XtylisH_KhaN_@
 

دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کی تعریف اور عزت کریں!!🔥♥️