نقاب پر پیوندلگا کر اپنے جسم کو لوگوں کی نظروں سے چھپانے والی یہ عورت اللہ تعالیٰ کے نزدیک اُس عورت سے کروڑوں گُنا زیادہ بہتر ہوگی💯 جو عورت دس لاکھ کے کپڑے اور میک اپ کر کے بالوں کو کھول کر بے پردگی کے ساتھ باہر نکلتی ہے.. عظیم عورت تیری عظمت کو سلام ♥️
جب بھی دیکھو گے مسکراتے نظر آئیں گے 🖤
💕مرد تو وہی اچھا جو اپنی ایک ہی بندی کے ساتھ اتنا بزی ہو کہ کہیں ادھر ادھر تانک جھانک کرنے کا سوچے بھی نہ۔۔
سوچنے کی بات ہے جب آپکی عورت آپکو پورا ٹائم پیار اور سب فرائض نبھا رہی ہو تو کسی اور عورت کی جگہ کیوں بچ رہی ہے آپکی زندگی میں''💯😌
ساری باتیں عورتوں پہ فرض نہیں ہوتیں بہت سی باتیں مرد حضرات پہ بھی فرض ہیں۔ ☺️
تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکی بندی صرف آپ کی ہی بن کے رہے۔۔
اور آپکے حکم کی تعمیل کرے تو پہلے آپ خود کو اس قابل بناؤ۔
عورت کی دنیا بہت چھوٹی ہوتی ہے اس کے لئے ایک مرد ہی ساری دنیا ہوتا ہے۔۔ 😊❤️
منتوں کی نہیں ہو قائل کسی صورت بھی
جو کسی اور راہ جانا چاہے ،صدقہ اتار آؤں گا
🙂🔥
ہر لڑکی کو بہن نہیں بنا سکتے
لیکن ہر لڑکی کو عزت تو دے سکتے ہو نہ ❤💯
ہمارا معاشرہ !
وہ بِہن کو پردے کا کِہہ رہا تھا
اور مِحبوبہ کو لِکھ رہا تھا !
کہ کُھلے بالوں میں آفت لگتی ہو 💯🖤🥀
رانا عمرفاروق
جن لڑکیوں کو تم موٹا ہونے کا طعنہ دے رہے ہو وہ پہلے ہی پتلا ہونے کے لیے کچھ نہیں کھاتی __ جن لڑکیوں کو تم کالی کالی کہہ کر طعنے دے رہے ہو وہ پہلے ہی بہت سے رشتوں کے ہاتھوں ذلیل ہو رہی ہیں ___ جن لڑکیوں کو تم بال سفید ہونے کا طعنہ دے رہے ہو ان کی ماں پہلے ہی رشتہ داروں سے رشتے کی بھیک مانگ چکی ھے جس لڑکی کو تم منحوس کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی سسرال کے طعنے سن سن کر تھک چکی ھے___ جس لڑکی کو تم والد کا بوجھ کہتے ہو وہ پہلے ہی باپ کا سامنا کرتے ڈرتی ھے__ کیا یہ سب کہتے ہوئے تم کو شرم نہیں آتی؟؟؟؟ کیا ضمير مر چکے ہیں یا جہالت پھر لوٹ آئ ھے تم میں ___؟ ؟؟؟ کچھ خدا کا خوف کرو کیوں رحمت کو تم زحمت سمجھنے لگے ہو____💔🙂
روٹھنا عورت کا حق ہے
اور منانا مرد کا فرض ہے. ♥💯😊
ایک مخلص عورت نہ تو مرد کی امیری سے متاثر ہوتی ہے اور نہ ہی غریبی سے ، وہ تو اس بات سے متاثر ہوتی ہے کہ مرد اسے کتنی عزت دیتا ہے 😊❤️💯
جس سے محبت ہو نہ اُس شخص کی طرف سے ملی ہوئی تھوڑی سی توجہ بھی ایک عام سے چہرے رکھنے والے سادہ سے انسان کو بے حد دلکش بنانے کا ہنر رکھتی ہے_"❤️🙂
°عورت کتنی خوبصورت ہے یہ اس کی صورت طے نہیں کرتی بلکہ یہ مرد کی پسند اور خواہش طے کرتی ہے.....🌸میں نے گُلاب چہرہ عورتوں کو رُلتے اور عام شکل و صُورت والی کو راج کرتے دیکھا ہے 🙂❤️🥀
ہوس اور حیوانیت سے نکل کر دیکھ
اگر عورت سے اچھا دوست مل جائے تو پھر کہنا 😌❤️💯
"- نکاح کا لالچ دے کر روح کی دھجیاں اڑانے والو اس قرض کا حساب بھی ضرور ہوگا🙂💔🔥💯
مجھے سیکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے 🙂🔥
ツ
لاکھ برائیوں والے قبول ❤️🔥
تھوڑی سی منافقت والے سے توبہ ✨🙃
"حق ان پر جتایا جاتا ہے جو اپنا فرض محسوس کرتے ہیں مگر جو فرض کو بوجھ سمجھیں، ان پر حق جتانا حماقت کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے...!!♥🙂
لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔
لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے۔۔۔؟
لڑکا مجھے بتاؤ۔۔۔!
ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے۔۔۔؟
لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا:
مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں۔
یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔
لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔
لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی :
مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو، میں ان لڑکیوں میں سے ہوں جو مرد کی طرف سے
دی گئی عزت پہ مرتی ہیں ناں کہ مردوں پر۔❤👌
بیوی کو ہمیشہ اتنی محبت دی جائے کہ دنیا کے سارے مردوں میں اسے اپنا شوہر بادشاہ لگے
چاہے وہ غریب ہی کیوں نہ ہو
🙂🔥❤️
🧕 عورت کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہو
وہ پیاری ”دوپٹے“ میں ہی لگتی ہے 🙂💯
اور کچھ لڑکے ہزاروں لڑکیوں کی زندگیاں برباد کر کے پھر حجاب_زادی سے شادی کرنے کی خواہش رکھتے ہیں.💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain