اور کچھ لڑکے ہزاروں لڑکیوں کی زندگیاں برباد کر کے پھر حجاب_زادی سے شادی کرنے کی خواہش رکھتے ہیں.💔🔥
- لڑکیاں گھر سے بھاگنے کے بعد بیان دیتی ہیں کہ ہم گھر سے کوئی قیمتی چیز لے کر نہیں بھاگی تو کیا ماں باپ کی عزت کی کوئی قیمت نہیں.!!🥺💔
مرد کبھی بھی ایک ہی عورت کو دوست ، محبوبہ اور بیوی کا مقام نہیں دے سکتا اسے دوستی کے لیے کوئی اور محبت کے لیے کوئی اور چائیے ہوتی ہے عورت پاگل سارے مقام اک ہی پسندیدہ مرد کو دے بیٹھتی ہے 💯😊♥️
مرد روتا ہے جب وہ اپنے باپ کے پہلو میں اپنی ماں کے بجائے کوئی اور عورت دیکھے۔ 😥💔
مرد تب بھی روتا ہے جب اس کی بہن رخصت ہو کر کسی اور کے ہاں جا رہی ہو۔ 😔💔
مرد تب بھی روتا ہے جب اس کے گھر کی عورتیں اپنا زیور بیچ رہی ہیں اور وہ بیروزگار ہو۔ 😔💔
مرد تب بھی روتا ہے جب وہ انٹرویؤ دینے جائے تو اسے ریجیکٹ کر دیا جائے۔ 🥀
مرد تب بھی روتا ہے جب اس کی کامیابیوں کا کریڈٹ کسی اور کی جھولی میں ڈال دیا ہے۔۔ 💔
عورت کی سب سے بڑی غلطی یہی ہوتی ہے کہ وہ مرد کو ضرورت سے زیادہ طاقت ور سمجھ لیتی ہے۔ اس وقت بھی جب وہ ریت کی دیوار کی طرح گر رہا ہوتا ہے 🙂🔥💯
اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو دوست بناؤ، جب وہ اسکول، کالج، یونیورسٹی یا آفیس سے واپس آئیں، اداس ہوں، یا پریشان ہوں تو ان سے الٹے سیدھے سوال نہ کرو، مگر ان کو سینے سے لگاؤ، گود میں سلاؤ، اگر وہ رونا چاہیں تو رونے دو، دل کا بار ہلکا کرنے دو، وہ ہی آپ کی طاقت ہیں، آپ کا یہ پیار ان کو ہزاروں غلطیوں سے بچا سکتا ہے 💯🔥❤️
مجھے کسی سے بھی قریب ہونا پسند نہیں ہے کیوں کہ یہ لوگ جو زندگی میں قریب ہوتے ہیں اُن سے دُوری ذہن کو ڈسڑب کر دیتی ہے چاہے وہ دُوری وقت کی قلت کی وجہ سے ہو یا کسی کے چُھوڑ جانے کی وجہ سے ہو..💯🔥🙂
ہمیں اوروں جیسا لگنا اچھا نہیں لگتا 🙂🖤
مرد ہمیشہ نئے ذائقہ کا متلاشی رہتا ہے ♥️🔥
مرد کو کیسے پتہ چلے کہ اسکا کردار ٹھیک ہے یا نہیں ؟
اگر اُس کی خواہش ہو کہ اُس کی بہن کو اُس جیسا شوہر ملے تو اُس کا کردار ٹھیک ہے ورنہ وہ اپنے کردار کو درست کر لے 🙂✌💯
میں ایسے مردوں کو خوش نصیب مانتا ہوں جن کے سینے سے لگ کے عورت روتی ہے اور سکون پا لیتی ہے کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ اور ہمت نہیں ہوتی کہ وہ عورت کے آنسو صاف کر کے وہاں مسکراہٹ لے آئے • 🌺√🥀✨
"عورت اگر سمجھ جائے تو اُسکے لیے سب سے بڑی گالی کسی کی گرل فرینڈ کہلانا ہے ۔"💔🙂
گرل فرینڈ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔
جسکو دیکھو وہ کہتا ہے مجھے گرل فرینڈ چاھیئے۔۔
کون ہوتی ہے گرل فرینڈ کبھی سوچا ؟
اپنی ماں کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ کر برداشت کرسکتےہو ؟
اپنی بہن کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا برداشت کرسکتے ہو ۔۔
بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ مگر اسکے مفہوم میں اس قدر گھٹیا چیزیں چھپ گئ ہے کہ عورت کہ لیئے یہ لفظ ایک گالی سے کم نہیں۔۔۔
تو خدارا۔۔۔
جو چیز آپ اپنی بہن بیٹوں ماؤں کہ لیئے پسند نہیں کرتے وہ دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کہ لیئے بھی مت کیا کریں۔۔
قرآن مجید میں ہے جو تم کو پسند ہے اس سے نکاح کرلو پر ہم لوگ ایسا نہیں کرتے ہیں
ہم اس کی عزت خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں کسی کا بھروسہ جیت کر پر اس کے بھروسے کا قتل کر دیتے ہیں 🔥🙂💯
پوچھتے ہیں طوائف کی نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے ؟ جواب دیا گیا طواف کے ساتھ سونے والوں کی جب پڑھی جا سکتی ہے تو طوائف کی کیوں نہیں
منٹو ❤🔥💯
" _آپ آج بیٹیاں ہیں تو کل مائیں بھی بنے گی ۔۔۔ پر جب مائیں بنو تو اپنے بیٹوں کو مرد نہ بنانا بلکہ ایک محافظ بنانا محافظ ایک بیٹی کا ایک بہن کا ایک بیوی یا ماں کا نہیں بلکہ ایک معاشرے کا جہاں سب عورتیں محفوظ ہوں اسکی درندگی سے_"❤💯🙂
مرد ایک مظبوط سہارا ہوتا ہے مگر زندگی میں کئی مقامات پر اس کو بھی کسی کے سہارے کی ضرورت پڑ سکتی ہے، وہ روۓ تو اسے رونے دیں کہ ناجانے وہ ضبط کے کن مراحل سے گزر رہا ہو، اسے بھی محبت سے سمجھائیں جیسے وہ آپ کو سمجھاتا ہے، اگر آپ کو اس کی تسلیوں یا اس کے ساتھ کی ضرورت ہے تو اسے کیوں نہیں ہو سکتی 💔🙂
بہت سی باتوں میں سے ایک بات یہ بھی سمجھ آئی کہ ہمیشہ
اپنی فیلنگس کو کنٹرول میں رکھیں
کبھی بھی کسی سے اتنے اٹیچ نہ ہوں کہ وہ شخص آپ کی عادت میں شامل ہو جائے
اور جب وہ وہ نا ملے
تو آپ بہت دکھی ہو جائیں
یاد رکھیں
"ہمیشہ وقت کے ساتھ لوگ بدل جاتے ہیں"۔۔۔!!
💔🔥🙂
شادی میں سب سے سستے کپڑے
صرف باپ کے ہوتے ہیں 🔥😥
- کائنات میں کوئی ایک شخص ایسا رکھیں جس کو یہ نہ کہنا پڑے مجھے اکیلا کبھی مت چھوڑنا میرا تمہارے علاوہ کوئی نہیں ہے.!!❤️🙂
مرد وہ ہے جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کر کسی کی بہن سے نہ کھیلے" 🙂❤️
*عورت بھی کتنی عجیب شے ہے۔ شک کرنے پر آئے تو کچا چبا جائے اور اگر ماننے پر آئے تو پل بھر میں روتی روتی ہنس دے*♥️✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain