Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

Girls wearing abaya and hijab in this grmi are real Queens.❤️😊

XtylisH_KhaN_@
 

مجھے تمہیں ہمیشہ چاہنے کی شدید تکلیف لاحق ہے 🔥

XtylisH_KhaN_@
 

یہاں ہر مرد کو ساری ساری رات ان سے باتیں کرنے والی کوئی نا کوئی چاہیے کوئی ایسی جو ان سے محبت کرے ان کی کئیر کرے ان سے کالز پہ باتیں کرے ان کی محبت میں گھر والوں سے جھوٹ بولے مگر کوئی بھی مرد یہ نہیں چاہتا کہ ان کی بہن کسی سے محبت کرے یہ سب کچھ کرے کسی کے لیے جو یہ سب کسی دوسرے کی بہن سے چاہتے آخر کیوں آپ کی عزت عزت دوسروں کی عزت کچھ نہیں 💔🔥
کیونکہ سچ کڑوا ہی ہوتا ہے 🤐

XtylisH_KhaN_@
 

لوگ چار دن ماسک پہن کر تھک گئے ہیں
بنت مسلم کو دیکھیے کیسے فخر سے حجاب کرتی ہیں ❤️😊

XtylisH_KhaN_@
 

میں کسی کو پسند آؤں تو بھی کیوں؟
میں کسی کے مطلب کی ہوں ہی نہیں 🖤🌚

XtylisH_KhaN_@
 

بدتمیزی کا جواب تمیز سے دے کر ہم اُنہیں
اپنی اور انکی تربیت میں فرق سمجھا دیتے ہیں 🙂💯❤

XtylisH_KhaN_@
 

کسی لڑکی کی زندگی سے کھیلتے وقت اپنی بہن کا مسکراتا چہرہ ضرور دیکھ لینا 👍❤💯

XtylisH_KhaN_@
 

اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے کیونکہ 🖤
عزت محبت سے کہی زیادہ خاص ہوتی ہے 🙂 ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

میں پوری توجہ کا طلبگار ہوں تجھ سے
اوروں سے تیرا تعلق ہے تو پھر دور رہا کر💔🙌🏻

XtylisH_KhaN_@
 

ایک مرد کی تربیت ایک فرد کی تربیت
ایک عورت کی تربیت پورے خاندان کی تربیت
💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

خدا کے بعد یہ سب ایک مرد کے ہاتھوں میں ہوتا کہ وہ جتنا چاہتے عورت کو خوبصورت بنا سکتا ہے
کیونکہ مرد جتنا حسیں طریقے سے اسے دیکھے گا، بولے گا، اور سنے گا عورت اتنی ہی حسیں ہوتی جائے گی۔۔
💖🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

×°•🌸🔥✨
اداس لڑکی کو ریڈ لپ سٹک لگا دو تو وہ مکمل خوش دکھائی دیتی ہے 🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

×°•🌸🔥✨
"چار بیویوں پہ راضی لوگ ، چار بیٹیوں پہ رونے لگتے ہیں ۔"🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

اور دوسری طرف کوئی آپ کو رد کر کے کسی اور کے پیچھے بھاگ رہا ہوتا.... دوسروں کے ساتھ زیادہ وقت گزاری کر رہا ہوتا... اپنے دن رات کسی اور کے ساتھ سنوار رہا ہوتا ... آپ سے تعلق توڑ کر ہزاروں نئے نئے تعلق بنا رہا ہوتا... یہاں حساس لوگ اپنی سوچوں کی وجہ سے خود پہ خوشیاں حرام کر لیتے... اور وہاں دوسرے ، نئی نئی خوشیوں کی تلاش میں لگے ہوتے....🖤💯😌

XtylisH_KhaN_@
 

اصل مرد عورت کی آنکھ سے نکلے آنسو کو اپنے عشق کی توہین سمجھتا ہے_"🖤🙂

XtylisH_KhaN_@
 

عربی کا ایک مقولہ ہے :
عورت اگر پہاڑ توڑ کر دوسری جگہ منتقل کر دے اور اسے اتنا کہہ دیا جائے کہ تمہارے ہاتھ سلامت رہیں تو اسکی تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔۔ 🌸
She need Appreciation 🔥♥️

XtylisH_KhaN_@
 

🙂❤️
اس مرد سے حسین کوئی نہیں ہو سکتا جسے آتا ہوں ایک ہی عورت پر آنکھیں پابند رکھنا ~ꨄ
🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

وہ کہتا ہے !!
"اگر تم مجھے ہر لمحہ اپنے ساتھ پاؤ تو میرے ساتھ رہو، اور اگر میں تمہیں نظر انداز کروں تو میرے ساتھ شدت سے رہو، کیونکہ ہو سکتا ہے تمھاری طرف سے ہی کوئی غم مل رہا ہو اور اس کا علاج بھی صرف تمہارے ہی ذریعے سے ممکن ہو " ♥🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

سنّت کے مطابق پہلی شادی کسی بیوہ سے کرو
جس کی عمر چالیس سال ہے
وہ یقیناً آپ کو دوسری شادی کرنے سے منع نہیں کرے گی
پھر دوسری کسی طلاق یافتہ سے کرو
وہ یقیناً آپ کو تیسری شادی کرنے سے منع نہیں کرے گی
اگر بات سنّت اور دین کی کرتے ہو نہ تو پھر دین میں سے صرف اتنی بات نہ نکالو جو آپ کی سائیڈ پہ لگتی ہو۔ ❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

'پیسے سے خوشیاں نہیں خریدی جاسکتیں"
یہ جملہ صرف غریبوں کو پُرسکون رکھنے کے لیے ایجاد کیا گیا ہے ۔ 🔥♥️