ہر مرد کی غیرت جاگ جاتی ہے
بات جب اپنی بہن پر آتی ہے 🔥🙂💯
پہلے کرئیر بنا لینا ھے پیار تو بعد میں بھی ہوتا رہے گا، کیونکہ پیار اکثر خالی جیب دیکھ کر پیچھے کے دروازے سے بھاگ جاتا ھے_" ☺️💔🔥
" میں ناراض نہیں ہوتا بس خاموش ہو جاتا ہوں۔ کیونکہ ناراض وہ انسان ہوتا ہے جسے منائے جانے کا مان حاصل ہو۔ جسے علم ہو کہ اسے ناراض نہیں رہنے دیں گے۔ جن کے پاس توجہ کا ایک سمندر ہوتا ہے۔ وہ لاڈ دکھاتے ہیں، نخرے کرتے ہیں، لڑتے ہیں، جھگڑتے ہیں، پھر منہ پھلا کے بیٹھ جاتے ہیں کوئی تو منانے آ ہی جاتا ہے۔لیکن میں ناراض نہیں ہوتا بس خاموش ہو جاتا ہوں۔ کیونکہ میں جانتا ہوں میں کسی کے لیے بھی اہم نہیں میرے ساتھ لوگوں کا وقت اچھا گزرتا ہے بس اتنی سی بات ہے. اور مجھے پتہ ہے میں ایک دن چلا جاوں گا اور مجھے کوئی یاد تک نہیں کرے گا "💔🙂💯
غریب لڑکیوں سے جہیز کے بغیر نکاح کرو. یہ غریب لڑکیاں، یہ مزدور باپ کی شہزادیاں تمہارے گھروں کو جنت بنادیں گی.💯🙂
عورت پر اتنی مہربانیاں خدا کرے
تو ہی اچھا لگتا ہے کوئی اور مرد کرے تو اچھا نہیں لگتا 🔥
ڈرامہ: میرے پاس تم ہو ♥️
اگر تمھیں عورت کا جسم بھی سکون نہیں دیتا تو تمھیں مر جانا چاہئیے، کیونکہ کائنات کا سب سے حسین نشہ عورت کی بانہوں میں ہے 🔥😌
چھوڈنا چاہو تو خامیاں بہت ہیں مجھ میں
ساتھ نبھانا چاہو تو خوبیاں بھی کم نہیں 😇
لڑکیوں کو برا مت کہا کریں کیونکہ لڑکیاں بری نہیں ہوتیں وہ مان ہوتی ہیں اپنے ماں بابا کا اور تاج ہوتی ہیں اپنے بھائیوں کے سر کا🙂❤️
....
لڑکوں کو برا مت کہا کریں کیونکہ لڑکے برے نہیں ہوتے وہ امید ہوتے ہیں اپنے ماں باپ کی اور غرور ہوتے ہیں اپنی بہنوں کا😊💗
تاریخ گواہ ہے کہ جو کزن پسند ہوتی ہے اس کے ماں باپ کی ہمارے ماں باپ سے بلکل نہیں بنتی 😕😒😂
ایک دن میں اچانک غائب ہو جاؤں گا_!😊
کسی کو کچھ خبر تک نہیں ہو گا__!😌
میری ٹائم لائن پہ ہفتوں مہینوں اور فر سالوں تک کا آف سٹیٹس شو ہوگا__!💔🥀
تب اور کچھ مت کرنا بس میرے حق میں دعا کرنا__!🙂🖤
محبت ہے تو نکاح کرو
ورنہ 💯
گوشت تو کتوں کو بھی پسند ہوتا ہے 🙂🙏
ہمارے معاشرے میں شادی کے نام پہ ہی مجبوریاں ہوتی ہیں ورنہ محبت میں چسکے لیتے وقت نا تو ماں کا ہارٹ فیل ہوتا ہے نا ہی باپ کی عزت خراب ہوتی ہے 🔥💯
میکے بھی ہوتے ہیں
سسرال بھی ہوتے ہیں
مگر گھر نہیں ہوتے بیٹیوں کے
میکہ کہتا ہے بیٹیاں تو پرائی ہیں
سسرال کہتا ہے پراۓ گھر سے آئی ہیں 🔥 😢😢
اگر میں آپ کو اجازت دو آپ مجھ سے ایک سوال پوچھ سکتے ہیں
تو آپ کیا پوچھنا چاہو گے؟؟
😊❤️
زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہتر ہیں 🔥💯🥀
".....عورت سے محبت میں جسم ایک لازمی حصہ ہے. جو لوگ کہتے ہیں کہ ان کی محبت پاک ہے اور انھیں جسم سے کوئی غرض نہیں، وہ سراسر جھوٹ بولتے ہیں. پاک محبت صرف خدا اور اس کے رسول یا والدین کے لیے ہے. عورت سے محبت کا تصور جسم کے بغیر ناممکن ہے. اگر آپ کو کسی لڑکی سے محبت ہے اور آپ اس کے بارے میں جسمانی خیالات نہیں رکھتے ، یا تو آپ فرشتے ہیں یا پھر آپ جھوٹ بولتے ہیں.یا پھر وقتی چونا لگا رہے ہیں۔ باقی جسم کی کشش ایک فطرتی عمل ہے۔آپ اسے نکاح کر کے حاصل کر سکتے ہیں مگر یہ سچی حقیقت ہے کہ عورت اور مرد میں جسم کی کشش نا ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ 🙂
ہاں گناہ و ثواب پر بحث ہو سکتی ہے".🌚
تم دوسروں کی عورتیں پاک رہنے دو
رب تمہاری عورتوں کی حفاظت کرے گا_"❤🔥🙂
مجھے تحفے لینے سے زیادہ ،تحفے دینا پسند ہے ، جن لوگوں سے میں محبت کرتا ہوں میرا دل چاہتا ہے میں انہیں دنیا کی ہر چیز،ہرخوشی لا دوں 🙂❤️
ایسی تربیت ہی نہیں کہ کسی ✨😌 کو نیچا دیکھا کہ فخر محسوس کریں 😊♥️
عورت ماں نہیں بن سکتی یہ سُن کر مرد دوسری عورت سے شادی کرتا ہےاگر یہی بات ایک مرد میں ہو کے وہ باپ نہیں بن سکتا تو بھی عورت بےاُلاد رہ لے گی لیکن اپنے شوہر کو نہیں چھوڑے گی! (عورت ایک خوبصورت تہفہ ❣️)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain