Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

نفرت کا سب سے بدترین طریقہ کیسی کو نظر انداز کرنا ہے 🥀🔥

XtylisH_KhaN_@
 

اِک روز میں تمہیں سامنے بیٹھا کر
ایسے دیوانہ وار نظر سے دیکھوں گا
کہ تمہیں دنیا کی سب سے
حسین عورت ہونے کا احساس ہو گا ♥️💯

XtylisH_KhaN_@
 

حیا اور وفا جس عورت میں ہو اُس عورت سے ✨
زیادہ خوبصورت کوئی عورت نہیں ہو سکتی ♥️🌸

XtylisH_KhaN_@
 

تصور کریں آپ قیامت کے دن ڈرے ہوئے ہیں۔ اور کوئی آپ کو آپکے پورے نام سے پیچھے سے پکارتا ہے۔آپ پیچھے مڑ کے دیکھتے ہیں۔ پیچھے مڑتے ہی ایک حسین چہرہ پاتے ہیں۔وہ چہرہ آقا دو جہاں محمد عربی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا ہے۔وہ پیچھے کھڑے آپ کو دیکھ کر مسکرا رہے ہیں اور وہ کہتے ہیں"ڈرو نہیں،آؤ ہم جنت جا رہے ہیں۔تم میرے اُمتی ہو 😭❤

XtylisH_KhaN_@
 

*صرف اتنی سی خواہش ہے، کہ جتنا میں چاہوں..مجھ کو بھی چاہا جاے 🥀🌚*

XtylisH_KhaN_@
 

•من پسند شخص کا فری ہو کے کسی اور سے بات کرنا خون کی گردش کو تیز بھی کر دیتا ہے اور کم بھی....🔥🙂✌️

مسجد اہلحدیث کنگن پور ضلع قصور میں قاری صاحب نے اعلان کیا کہ مسجد کے سامنے سے دو دن کی بچی ملی ہیے جس کے پاس ایک پرچی بھی پڑھی تھی جس پر لکھا تھا کہ میرے خاوند نے بولا ہے کہ اگر بچی پیدا ہوئی تو میں تمہیں طلاق دے دو گا.طلاق کے ڈر سے میں بچی کو چھوڑ کے جارہی ہوں. اسے کوئی بھی بےاولاد جوڑا لے جا سکتا ہے، اعلان ہوتے ہی فورا کئی بےاولاد افراد مسجد پہنچ گئےلیکن سب سے پہلے آنے والی ایک عورت کو بچی دے دی گئی
 میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ اگر اللہ تعالیٰ نے ایک اور بیٹی دی تو۔۔؟
دوبارہ یہی کریں گی، بلکہ اگر صرف بیٹیاں ہی پیدا ہوتی رہیں تو؟؟ 💔😥
X  : مسجد اہلحدیث کنگن پور ضلع قصور میں قاری صاحب نے اعلان کیا کہ مسجد کے سامنے - 
XtylisH_KhaN_@
 

دو طرفہ محبت دنیا کا مہنگا ترین تحفہ ہے ♡😊🔥

XtylisH_KhaN_@
 

عورتوں کے حقوق تو اسی دن طے ہوگئے تھے جس دن سورت النساء نازل ہوئی 🌼
آپ بیٹی ہو تو ایک رحمت ہو ۔ ❤️
بہن ہو تو ایک دعا ہو ۔ 🌼
بیوی ہو تو روح کا سکون ہو ۔ 💙
ماں ہو تو اک جنت ہو ۔ ❤️
کیونکہ آپ رحمت بےمثال ہو ۔۔۔ 🌼

XtylisH_KhaN_@
 

کہتے ہیں کےماں اپنے بچے سے جدا نہیں ہوسکتی توپھریہ لڑکیاں اپنےشوہروں کو انکی ماں سےالگ کیوں کرتی ہیں۔اپنی باری رونے لگ جاتی ہیں۔ 🤔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ ذرا سا بھی مجھے نہیں چاہیے"__🔥💔

XtylisH_KhaN_@
 

عورت جب نبھانے پر آتی ہے تو وفا اور قربانی کی مثال قائم کرتی ہے خلیل الرحمٰن قمر کہتے ہیں جس مرد کے جیب میں عورت کی وفا ہو اور وہ نبھانا جانتی ہو وہ مرد کتنا ہی کمزور کیوں نہ ہو وہ کامیاب ترین مرد ہے اور جب اجاڑنے پر آتی ہے تو اچھے خاصی مرد کو ذہنی مریض بنا دیتی ہے اور یہ ہنر مرد کے مقابلے میں عورت کے پاس زیادہ ہے
🔥💯😊

XtylisH_KhaN_@
 

کوئی مجھے مکمل نہیں جان پایا وجہ یہی ہے کہ میں نے کبھی کسی کو اپنے بارے میں مکمل شناسائی دی ہی نہیں.....🥀❤👑 مجھ سے ملنے والا ہر شخص میرے بارے میں الگ نظریہ رکھتا ہے پتہ ہے کیوں،کیوں کہ میں کھلی کتاب کی مانند نہیں ہوں مجھے راز رکھنا اچھا لگتا ہے ✨💕🥀

XtylisH_KhaN_@
 

میرے گاؤں میں آج بھی مہمان آئ عورت کے سامنے مرد نہیں آتے اور مردوں کے سامنے عورتیں نہیں آتیں ، وہاں آج بھی بنا دوپٹے کے کوئ بھی عورت گھر سے نہیں نکلتی_" 😍❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

ہمیشہ میٹھے الفاظ بولو
تاکہ اگر کبھی وآپس لینے پڑیں تو کڑوے نہ لگیں ❤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

ہم نامکمل لوگـــ مکمل لوگـوں کــے ساتـھ کبھـــی نہیـں چل سکتــے ، کبھــی ہمـارا سانـس پھول جاتـا ہـــے اور کبھـــی وہ ہمیـں بہتـــ پیچھـــے چھوڑ دیتــے ہیـں ۔ 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

بھائی تو بہنوں کے سر کا تاج ہوتے ہیں 👑
اللہ ہر بہن کے بھائ کو سلامت رکھے 🌚🤲
(آمین)

XtylisH_KhaN_@
 

اللہ آزماتا ہے تمہیں
تمہارے دل کے قریب چیزوں سے.'❤

XtylisH_KhaN_@
 

جس طرح بیٹیوں کو سیکھاتے ہیں کہ بیٹی خاوند جھڑک لے تو صبر کرنا اپنا گھر نہ خراب کرنا اسی طرح بیٹوں کو بھی سکھائیں کہ بیٹا تمہاری بیوی اپنے ماں باپ کے جگر کا ٹکڑا ہے جو انہوں نے تم پر اعتبار کر کے تمہارے حوالے کیا ہے
اگر کبھی کوئی بات اچھی نہ لگے تو صبر کرنا اسے پریشان نہ کرنا تکلیف نہ پہنچانا
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی اصلاح فرمائے آمین 🙂🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

×°•کہیں تو کوئی سمندر مزاج دوست ملے، کہ جس کا ایک ہی کنارہ ہو، جو ہمارا ہو.🙂💯