Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

*" بانو قدسیہ لِکھتی ہیں کہ ؛ لوگ اگر اپنی بوریت دُور کرنے کے لِیے آپ کو عزیز رکھیں تو اُسے مُحبت سمجھ لینے کی غلطی کبھی نہ کریں! ۔"*💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

💕عورت موم صرف اپنی پسند کے مرد کے لیے ہے ورنہ اس جیسا پتھر کوئی نہیں..🙂

XtylisH_KhaN_@
 

میں نے مرد کو باپ کی صورت میں بھی دیکھا ہے
جو اولاد کے لیے اپنے سکون کی پروانہ نہیں کرتے
میں نے مرد کو بھائی کے روپ میں بھی دیکھا
جو میکے سے رخصت ہوتی بہن کے سر پر شفقت بھرا ہاتھ رکھتا ہے تو روح میں سکون اترتا ہے
مرد بھائی بھی بیٹا باپ پھر مرد بے وفا کیسے ہوا؟ 🔥💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

اور پھر میں تو وہ لڑکا ہوں،جو عورت کو تم بولنا اپنی ہی توہین سمجھتا ہوں۔ 🙂🖤🔥

XtylisH_KhaN_@
 

تلخ حقیقت 💔
مرد عورت کو طلاق نہیں دیتا
"عورت " عورت کو طلاق دلواتی ہے..!"💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

ماؤں کو پتہ بھی نہیں ہوتا اور بچے دھڑا دھڑ سٹیٹس لگا کے مدرز ڈے منا لیتے ہیں 🔥
او یار اپنی ماؤں کے پاس بیٹھا کریں انکو وقت دیا کریں۔ باتیں کیا کریں۔ کتنا سکون ملتا ہے نہ ماں کی گود میں سر رکھ کے سونے کا۔۔۔ اور قسم سے ایسی نیند شاندار ائیر کنڈیشنر روم میں بھی نہیں آتی 🥰
دنیا کی ہر چیز مل جاتی یے۔۔ سب کچھ مل جاتا ہے پر ماں جو ہے نہ وہ نہیں ملتی 😊
اپنی ماں کے ساتھ وقت گزارا کریں
ماؤں کا اک دن نہیں ہر دن ماں کا ♥️🥀🎂

XtylisH_KhaN_@
 

آج بھی اپسیٹ ہیں آپ ؟ کیا ہر چیز میں اپنے دکھوں کی نمائش کرنا ضروری ہے ؟ عید سنت ہے اور لوگ یہاں اپنے ہی دکھ لے کے بیٹھے ہیں کیا پورا سال کافی نہیں ہوتا اپنے دکھوں کو رونے کے لئے ؟ اپنے لئے خود کو تیار کریں عید والے دن اور اپنی فیملی کے لئے۔ خود کو امپورٹنس دیں اگر آپکو کوئی دکھ ہے بھی تو شو کرنے سے کم نہیں ہو جاۓ گا اس لئے عید کریں اپنے گھر والوں کے ساتھ اور اچھے سے تیار ہوں باقی دن سوگ منا لینا جو بھی دکھ ہے آپکو ۔خود کے لئے جینا سیکھیں ❤
اور آپ سب کو میری طرف سے عید مبارک ❤

XtylisH_KhaN_@
 

سُنیں گُڑیا!!
اپنی عید کسی ایسے شخص کیلئے مت برباد کریں
جو کسی اور شخص کے ساتھ عید منا رہا ہے❤

XtylisH_KhaN_@
 

محبت میں لڑکیاں بھائی کو سپورٹ کرتی ہیں کیونکہ وہ محبت کو جانتی ہیں مگر بھائی بہن کی مخالفت کرتا ہے کیونکہ وہ بھی تو مرد کو جانتا ہے..۔۔ 🙂❤

XtylisH_KhaN_@
 

ہم پرفیکٹ نہیں ہوتے 🔥
ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں 🙂
تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام لیتے ہی سر سے پاؤں تک سرخ ہو جاتا ہے 🙃
کوئی ہماری قربت کے لیے ترستا ہے ☺️⁩
تو کوئی ہمارے سائے سے بھی دور رہنا چاہتا ہے 💔
ہم کسی کے لئے ایک مثال
تو کسی کے لئے ایک سبق ہوتے ہیں 🖤

XtylisH_KhaN_@
 

ایسا نہیں ہوتا کہ کسی کے جانے سے زندگی رک جاتی ہے یا ہم مر جاتے ہیں نہیں بس ایسا ہوتا ہے نا جب اس کا نام سنو تو دل کی دھڑکن ایک لمحے کو ٹھہر سی جاتی ہے، جب بے تحاشا ہنستے ہوئے اچانک اس کی یاد آتی ہے تو ہنسی تھم جاتی ہے اور پرملال مسکراہٹ اس کی جگہ لے لیتی ہے، دنیا بھر کی مصروفیات سے جب فرصت ملے تو ایک یاد چپکے سے ذہن کے دریچے میں آ بیٹھتی ہے اور آنکھوں کو نم کر جاتی ہے جب کسی کو دیکھو تو ہر کسی میں اس کا عکس ڈھونڈنے کی عادت سی ہو جاتی ہے زندگی نہیں رکتی، بس جذبات تھم جاتے ہیں 🔥😶💔

XtylisH_KhaN_@
 

کتنی نازک ہوتیں ہیں لڑکیاں پسند کا سوٹ نہ ملے تو عید نہیں مناتیں مگر ایک ناپسندیدہ انسان کے ساتھ چپ چاپ زندگی گزار دیتی ہیں 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

اکثر ہم کسی کے لیے اتنے اہم نہیں ہوتے جتنا ہم گمان کر لیتے ہیں 🙂🥀

XtylisH_KhaN_@
 

ہر شخص کی حقیقت سے واقف ہیں ہم
مقام خاص دے کر آزمایا ھے لوگوں کو
❤🙂

XtylisH_KhaN_@
 

"لحاظ" اور "اجنبی عورت" کی عزت دو ایسی چیزیں ہیں جو دنیا کی کوئی بھی ڈگری آپ کو نہیں سیکھا سکتی!
سوائے گھر کی تربیت کے۔ 💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

مرد اپنی آنکھ نیچے نہیں کرنا چاہتا عورت پردے کو جہالت سمجھتی ہے اور تلاش دونوں کو عزت ، احترام کی ہے 🙂🔥💯

XtylisH_KhaN_@
 

اکثر لوگ کہتے ھیں کہ اپنوں سے غیر زیادہ اچھے ہوتے ھیں لیکن سچ تو یہ ھے کہ جس طرح غیر لوگوں کی ہم عزت کرتے ھیں اس طرح اپنوں کی کریں تو عزت بھی ملے گی اور اچھے بھی لگیں گے 🥰💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

جہاں محبت ہوتی ہے
وہاں عزت نفس کی بھی فکر نہیں ہوتی کہ بس جسے چاہتے ہیں وہ ساتھ رہے وہ خوش ہو مگر سامنے والا ہماری محبت اور سچائی کو اگنور کرتا ہے وہ سمجھتا ہے کہ ہم اُس کے سامنے جھک رہیں ہیں تو ہم گھٹیا ہیں ایسا بلکل نہیں ہوتا ہمیں بھی اپنی عزت کا خیال ہوتا ہے ہمیں ڈھیر سارے لوگ چاہتے ہیں مگر ہم اُس ایک پر مرتے ہیں جو ہماری اور دیکھتا بھی نہیں۔ 🙂💔💯

XtylisH_KhaN_@
 

واللہ حقیقت !
جب اک لڑکی ہر وقت اک مردکو دستیاب رہتی ہے تو وہ اس سے دوستی تو کرسکتا ہے نکاح نہیں ۔ کیونکہ نکاح کے لیے تو اُسے سات پردوں میں چھپی لڑکی کی تلاش رہتی ہے ہے ناں ؟؟ زمانہ چاہے بدل جائے ہم جتنا جدت ، جدت کا ڈھول گلے میں ڈال کر پیٹیں مگر مرد اپنی اِس سوچ کے معاملے میں آج بھی صدیوں پُرانا ہے۔!-"💔🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

ذرا سا دوپٹہ گرتے ہی اپنی نظریں جھکا لیتے ہیں,
کچھ مرد بنا کہے ہی اپنی تربیت دکھا دیتے ہیں . . .❤️🔥
🌸💯✌🏻